کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، متحدہ لندن کا دہشت گرد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) سی ٹی ڈی پولیس نے کراچی کے علاقے منگھو پیر روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ لندن کے اہم دہشتگرد کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی پولیس نے منگھو پیر روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے متحدہ لندن کے اہم دہشت گرد آصف بھایا کو گرفتار کر کے اس کے قبضے مزید پڑھیں

لاہور: ایسٹر پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 2 دہشت گرد گرفتار

لاہور (اے ڈی شہزاد) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ایسٹر کے موقع پر لاہور بڑی دہشتگردی سے بچ گیا، کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے لاہور بند روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بلوچستان: سبی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک، 4 گرفتار

سبی (سید طاہر علی) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے صوبہ بلوچستان کے ضلع سبی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے چار دہشت گرد کو گرفتار جبکہ ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا گیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سبی کے علاقے بختیار آباد میں دو مطلوب دہشت گردوں ہزار خان اور مزید پڑھیں

سوات میں پولیس کی کارروائی، تحریک طالبان پاکستان کے 4 دہشتگرد گرفتار

سوات (ریاض شاہد) پولیس نے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقہ مٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے چار دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او مٹہ پولیس سٹیشن نواب خان کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 4 اہم روپوش دہشت گردوں کو گرفتار مزید پڑھیں

صوابی میں فائرنگ، انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج آفتاب آفریدی اہلیہ اور دو بچوں سمیت ہلاک، 2 محافظ زخمی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں ضلع سوات کی انسداد دہشت گردی (اے ٹی سی) کی عدالت کے جج آفتاب آفریدی، بیوی اور دو بچوں سمیت ہلاک اور دو محافظ شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جج آفتاب آفریدی پشاور سے اسلام آباد جارہے تھے مزید پڑھیں

سعودی عرب اتحاد نے حوثیوں کی دھماکا خیز مواد سے لدی کشتی تباہ کردی

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب کی زیر قیادت عرب عسکری اتحاد نے بحیرہ احمر میں دہشت گردی کی کارروائی ناکام بنادی۔ عرب عسکری اتحاد کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یمن سے آنے والی دھماکا خیز مواد سے بھری کشتی کو سمندر میں تباہ کردیا گیا۔ ترجمان عرب عسکری اتحاد کے مطابق دھماکا خیز مزید پڑھیں

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ باغیوں کا حملہ، 22 بھارتی فوجی ہلاک، 32 زخمی

چھتیس گڑھ (ڈیلی اردو) بھارت میں چھتیس گڑھ کے ضلع بیجاپور میں ماؤ نواز (نکسل) باغیوں کے حملے میں 22 سیکورٹی اہلکار ہلاک اور 32 زخمی ہو گئے 22 security personnel have lost their lives in the Naxal attack at Sukma-Bijapur in Chhattisgarh, says SP Bijapur, Kamalochan Kashyap Visuals from the Sukma-Bijapur Naxal attack site مزید پڑھیں

کالعدم جماعت الدعوة کے پانچ رہنماؤں کو 9، 9 سال قید کی سزا

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے کالعدم تنظیم جماعت الدعوة کے رہنماﺅں کو ایک اور مقدمے میں نو، نو سال قید کی سزا سنائی ہے۔ کیس کی سماعت ہفتے کو انسدادِ دہشت گردی عدالت نمبر تین کے جج اعجاز احمد بٹر نے کی جس میں سرکاری وکیل ڈپٹی پراسیکوٹر مزید پڑھیں

صومالیہ: الشباب کے حملوں میں 47 فوجی ہلاک، جوابی کارروائی میں 77 دہشتگرد بھی مارے گئے

موغا دیشو (ڈیلی اردو) صومالیہ میں دہشت گرد تنظیم الشباب کے جنگجوؤں نے دو فوجی اڈوں پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 47 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ جوابی کارروائی میں 77 دہشت گرد بھی مارے گئے۔ https://twitter.com/FCBayer85680012/status/1378331957663256580?s=19 عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دارالحکومت موغادیشو کے نزدیک فوجی اڈے پر دو مزید پڑھیں

بلوچستان: خاران میں لیویز تھانے پر دستی بم حملہ، دو اہلکار زخمی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) بلوچستان کے ضلع خاران کے لیویز فورس کے تھانے پر نامعلوم شرپسندوں نے دستی بم سے حملہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ضلع خاران میں نامعلوم شرپسندوں نے لیویز فورس کے تھانے پر دستی بم پھینکا جس کے نتیجے میں صدام سیاپاد اور گل شیر زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا مزید پڑھیں