فیصل رضا عابدی اور پولیس افسران کے قتل کا منصوبہ ناکام، سپاہ صحابہ کے 7 دہشت گرد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے پٹیل پاڑہ اور اورنگی ٹاؤن میں کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کے 7 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ دہشت گردوں سے پولیس افسران اور سیاسی رہنماؤں کو ٹارگٹ کرنے کی فہرست اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

پنجاب: پاکستان رینجرز کے زیر نگرانی آپریشن ردالسارق کا آغاز

لاہور (ڈیلی اردو) پاکستان رینجرز (پنجاب) کے زیر نگرانی آپریشن ردالسارق کا آغاز کردیا ہے۔ آپریشن ردالسارق جنوبی پنجاب میں روجھان اور کچے کے علاقے میں کیا جارہا ہے۔ آپریشن میں پنجاب رینجرز، پولیس، سی ٹی ڈی اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے حصہ لے رہے ہیں۔ آپریشن ردالسارق کا مقصد ان علاقوں میں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 5 بھارتی جاسوسوں کی رہائی پر نئی دہلی سے جواب طلب کرلیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھارتی ہائی کمیشن کے وکیل سے کہا ہے کہ وہ عدالت کو آگاہ کرے کہ آیا بھارتی حکومت 5 ہندوستانی جاسوسوں کی رہائی پر پاکستانی حکومت کی طرف سے کی جانے والی کارروائیوں سے مطمئن ہے یا نہیں جو اپنی سزا مکمل کرنے کے باوجود سلاخوں مزید پڑھیں

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے زمینی اور فضائی حملوں میں 21 طالبان ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے فضائی اور زمینی حملوں کے نتیجے میں 21 طالبان ہلاک جبکہ 13 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان سکیو رٹی فورسز نے صوبہ قندھار کے اضلاع آرغنداب اور زہاری میں سکیورٹی فورسز نے طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی اور زمین حملے کئے۔ مزید پڑھیں

سعودی عرب نے حوثی ملیشیا کا خمیس مشیط کیجانب داغا گیا بیلسٹک میزائل مار گرایا

ریاض (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) عرب اتحاد نے سوموار کے روز یمن سے حوثی ملیشیا کا سعودی عرب کے شہر خمیس مشیط کی جانب داغا گیا ایک اور بیلسٹک میزائل مار گرایا ہے۔ عرب اتحاد نے حوثیوں کے بارود سے لدے ایک ڈرون کو بھی فضا ہی میں تباہ کرنے کی اطلاع دی ہے۔ یہ ڈرون مزید پڑھیں

بہاولنگر کا ’ابو جندل‘: کشمیر ’جہاد‘ سے کرائے کا قاتل بننے کا سفر

گوجرانوالہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) یونان کے فلسفی ارسطو نے کہا تھا کہ جرم اور انقلاب دونوں ہی کی بنیاد غربت ہے۔ صوبہ پنجاب کے ضلع بہاولنگر کے طاہر کی زندگی میں غربت تو تھی ہی مگر انقلاب اور جرم بھی اس کا حصہ بن گئے۔ ’غربت کی وجہ سے کوئی شخص مسلح جہادی تنظیم مزید پڑھیں

بھارت: نئی دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکا اور ایران پر الزام

تہران + نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) ایران کا کہنا ہے کہ دہلی دھماکے کے لیے ایران پر الزام لگانے کے پیچھے “ایران – بھارت رشتوں کے دشمنوں کے مذموم عزائم ہیں۔” ایران کا کہنا ہے کہ دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے پاس دھماکے کے لیے ایران پر جو،’’غیر مصدقہ‘‘ الزامات عائد کیے جا مزید پڑھیں

سوئٹزرلینڈ: عوامی مقامات پر برقعے پر پابندی عائد

جنیوا (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے ریفرنڈم میں معمولی اکثریت سے عوامی مقامات پر برقعے یا چہرہ ڈھانپنے پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مسلمان تنظیموں نے اس کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے مسلمان کمیونٹی میں عدم تحفظ کے احساس میں اضافہ ہو گا۔ Switzerland bans the wearing مزید پڑھیں

ملک میں ایک بار پھر سے دہشت گرد منظم ہو رہے ہیں، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ملک میں ایک بار پھر سے دہشتگرد منظم ہو رہے ہیں۔ پمز ہسپتال میں زخمی پولیس اہلاکروں کی عیادت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ زندگی کا کوئی معاوضہ نہیں مزید پڑھیں

امریکی صدر جوبائیڈن نے ڈرون حملے روک دیئے

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر جوبائیڈن انتظامیہ نے جنگ زدہ علاقوں کے سوا دیگر علاقوں میں ڈرون حملے بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان پینٹاگون کا کہنا ہے کہ ایسے علاقے جہاں امریکی فوج موجود ہے لیکن وہاں جنگ نہیں تو ایسی جگہوں پر ڈرون حملوں کو روک دیا گیا ہے۔ ترجمان نے کہا مزید پڑھیں