پنجاب: راولپنڈی سے تحریک طالبان پاکستان کے 4 دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد (ش ح ط) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب (سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر راولپنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے چار خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار کر کے جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد پر حملوں کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشتگرد راولپنڈی دھماکے میں ملوث مزید پڑھیں

افغانستان کے امن و استحکام کیلئے علاقائی کوششوں کو تیز کرنے پر اتفاق، ہارٹ آف ایشیا کا اعلامیہ جاری

دو شنبے (ڈیلی اردو/وی او اے) تاجکستان کے دارالحکومت دو شنبے میں ہارٹ آف ایشیا استنبول پروسیس کی نویں وزارتی کانفرنس منگل کو اختتام پذیر ہو گئی ہے۔ کانفرنس کے اختتام پر جاری کردہ ایک مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کانفرنس کے رکن ممالک نے افغانستان کے امن و استحکام کے لیے علاقائی مزید پڑھیں

افغانستان: جلال آباد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 خاتون پولیو ورکرز ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے ننگرہار میں دو الگ الگ واقعات میں خاتون پولیو ورکرز پر حملہ آوروں نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 پولیو اہلکار ہلاک ہوگئیں۔ افغان میڈیا کے مطابق ملک بھر میں پولیو مہم جاری ہے جس کے دوران دو مختلف واقعات میں نامعلوم مسلح افراد کی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: مہمند میں لاپتہ افراد کے لواحقین کا احتجاج

اسلام آباد (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائیلی ضلع مہمند میں سیکیورٹی فورسز کیجانب سے لاپتہ افراد کے خلاف غلنئی میں احتجاج اور دھرنا کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع مہمند کے ہیڈکوارٹر غلنئی بازار میں گزشتہ روز لاپتہ افراد کے لواحقین کے احتجاجی دھرنے سے سماجی کارکن میر افضل مہمند، مراد افغان و مزید پڑھیں

انڈونیشیا: چرچ پر خودکش حملہ ایک مسلم نو بیاہتا جوڑے نے کیا، پولیس

جکارتا (ڈیلی اردو/دوئچے ویلے) گذشتہ ویک اینڈ پر انڈونیشیا کے صوبے سلویسی کے چرچ پر حملہ ایک مسلم نو بیاہتا جوڑے نے کیا تھا۔ اس بارے میں پیرکو انڈونیشی پولیس نے بتایا کہ اس دہشت گردانہ کارروائی میں 20 افراد زخمی ہوئے تھے۔ حملہ آوروں کی شناخت بھی ہو گئی ہے۔ Makassar Church Bombers Are مزید پڑھیں

موزمبیق: داعش نے شمالی مغربی حصے پر قبضہ کرلیا

شیمویو (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/روئٹرز) افریقی ملک موزمبیق کے شمالی مغربی حصے میں واقع ایک قصبے پر دہشت گرد تنظیم نے قبضے کا اعلان کیا ہے۔ اس دعوے کی تصدیق سائیٹ انٹیلیجنس گروپ نے بھی کی ہے۔ IS Formally Announces Control Over Mozambican City of Palma, Killing Over 55 Including Foreign Nationals https://t.co/Ld0lODP9VG — SITE Intelligence مزید پڑھیں

کینیڈا میں چھریوں کے وار سے ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی

اوٹاوا (ڈیلی اردو) کینیڈا میں چھریوں کے وار سے ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی ہو گئے، پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا۔ واقعہ وینکوور کے مضافاتی علاقے میں پیش آیا جہاں ایک شخص نے لائبریری میں گھس کر متعدد افراد کو چھریوں کے پے دے پے وار کر کے زخمی کر مزید پڑھیں

بنوں دھرنا ختم: ’جانی خیل میں گُڈ اور بیڈ طالبان کو نہیں چھوڑیں گے‘: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع بنوں میں جانی خیل کے قبائلی مظاہرین اور حکومت کے درمیان مذاکرات پیر کے روز کامیاب ہوگئے ہیں اور اب قتل ہونے والے چار نوجوانوں کی تدفین ان کے آبائی علاقی میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر کامران بنگش نے حکومت اور مزید پڑھیں

جانی خیل قبائل کا اسلام آباد کیجانب مارچ، منظور پشتین اور محسن داوڑ زیرِ حراست

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں گزشتہ ہفتے 4 جوانوں کی گولیوں سے چھلنی لاشیں ملنے کے بعد جانی خیل تھانے کے باہر جاری دھرنے میں شامل مقامی قبائلی افراد اور لواحقین نے لاشوں کے ہمراہ اسلام آباد کی طرف مارچ شروع کردیا۔ جبکہ خیبر پختونخوا پولیس نے پی ٹی ایم کے مزید پڑھیں

میانمار میں فوجی بغاوت کیخلاف مظاہروں کا ‘خونی دن’، 114 افراد ہلاک

ینگون (ڈیلی اردو/وی او اے) میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ہفتے کو ہونے والے مظاہروں اور جمہوریت پسندوں کے خلاف فوجی کریک ڈاؤن کے دوران ہلاک ہونے والوں کی تعداد 114 ہو گئی ہے۔ ہلاک شدگان میں بچے بھی شامل ہیں۔ Myanmar army fires at funeral as country mourns day of ‘mass murder’ – مزید پڑھیں