شمالی وزیرستان میں تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر ہلاک

راولپنڈی (کاشف محمود) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا اہم کمانڈر مارا گیا۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے مزید پڑھیں

تیونس: خاتون خودکش حملہ آور نے کمسن بچی سمیت خود کو دھماکے سے اڑا لیا

تیونس (ڈیلی اردو) تیونس میں خاتون خودکش حملہ آور نے اپنی کمسن بچی سمیت خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ دوسری بچی شدید زخمی۔ Female jihadist suicide bomber blows herself and her baby daughter up with an explosives belt https://t.co/mhubFEM8jB — Daily Mail Online (@MailOnline) April 2, 2021 غیر ملکی میڈیا کے مطابق تیونس کے مزید پڑھیں

مالی: اقوام متحدہ کی امن فوج پر حملے میں 4 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

بماکو (ڈیلی اردو) افریقی ملک مالی میں اقوام متحدہ کے امن فوجیوں کے ایک قافلے پر حملے کے نتیجے میں کم از کم چار اہلکار مارے گئے ہیں۔ یہ حملہ مالی کے وسطی علاقے میں اس وقت ہوا جب اقوام متحدہ کے امن مشن میں شامل اہلکار ایک قافلے کی صورت میں سفر کر رہے مزید پڑھیں

تنونس: کالعدم تنظیم اجناد الخلافہ کے مرکزی رہنما حمدی ذویب سمیت 3 دہشت گرد ہلاک

تونس (ڈیلی اردو) تونس میں حکام نے جمعرات کو رات گئے ایک اعلان میں بتایا ہے کہ ملک کے مغرب میں الجزائر کے ساتھ سرحد پر واقع پہاڑی علاقے میں دو سیکورٹی کارروائیوں کے دوران میں ایک خاتون سمیت 3 دہشت گرد مارے گئے۔ عورت کیساتھ اس کی شیر خوار بچی بھی تھی۔ وزارت داخلہ مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ: مسجد الحرام سے کالعدم تنظیم داعش کا مسلح دہشت گرد گرفتار

ریاض (ڈیلی اردو) مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کی پہلی منزل سے سعودی سیکیورٹی فورسز نے عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کا ایک مسلح دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق مسجد الحرام کی پہلی منزل سے گرفتار مسلح دہشت گرد تنظیموں کے حق میں نعرے بازی بھی کررہا تھا- شاهد.. القبض على مزید پڑھیں

سانحہ جانی خیل: آئی جی ڈاکٹر ثنا اللہ عباسی کا دورہ بنوں، لواحقین سے ملاقات

بنوں (ڈیلی اردو) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ڈاکٹر ثنااللہ عباسی نے ضلع بنوں کا دورہ کیا۔ بنوں پہنچنے پر پولیس کے ایک چاق و چوبند دستے نے آئی جی پی کو سلامی پیش کی۔ بعد ازاں کمشنر بنوں کے دفتر میں ایک اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں ڈی آئی جی بنوں، مزید پڑھیں

افغانستان: ہرات میں کار بم دھماکا، 6 اہلکار ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے ہرات میں کار بم دھماکے اور طالبان کے سیکیورٹی فورسز پر حملوں کے نتیجے میں 6 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبے ہرات میں طالبان کے سیکیورٹی فورسز پر حملوں اور بم دھماکے کے نتیجے میں 6 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ A مزید پڑھیں

امریکا کو ‎سوڈان سے ‎دہشتگردی کے ہرجانے کے 355 ملین ڈالر وصول ہو گئے، وزیر خارجہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ سوڈان نے ماضی میں امریکا مخالف حملوں میں مہلوکین کے لواحقین اور مجروحین کو ہرجانے کے طور پر 355 ملین ڈالر کی رقم ادا کردی ہے۔ سوڈان نے گذشتہ سال امریکا کی دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والے ممالک مزید پڑھیں

کراچی میں گاڑی پر فائرنگ، مفتی سلیم اللہ شدید زخمی

کراچی (ط ع ش) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں موٹر سائیکل سوار نامعلوم مسلح افراد نے تعاقب کے بعد گاڑی پر فائرنگ کرکے مفتی سلیم اللہ کو شدید زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق منگھو پیر ایم پی آر کالونی میں دو نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

لاہور سے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد (ش ح ط) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ کاؤنٹر ٹیرارزم (سی مزید پڑھیں