بلوچستان: پنجگور میں فائرنگ، مولوی ارشاد اللہ ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) پنجگور صوبہ بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے چتکان بازار میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے احسن المدارس کے مہتمم مولوی ارشاد اللہ ہلاک اور انکے ہمراہ عبدالکریم شدید زخمی ہوئے۔ ذرائع کے مطابق ارشاد اللہ احسن المدارس کے دفتر میں بیٹھا ہا تھا کہ نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں مزید پڑھیں

افغانستان: غزنی میں دھماکا، خواتین اور بچے سمیت 6 افراد ہلاک، 8 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں امن و امان کی صورتحال بہتر نہ ہوسکی اور شہری علاقوں میں بم دھماکوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بم دھماکے میں خواتین اور بچوں سمیت 6 عام شہری ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بم دھماکے کا تازہ واقعہ افغانستان کے صوبہ غزنی میں پیش آیا ہے مزید پڑھیں

لبنان: سابق وزیراعظم رفیق حریری قتل کیس کی تحقیقات مکمل

بیروت (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) 7 اگست کو لبنان میں سابق وزیراعظم رفیق حریری کے قتل کی تحقیقات کے لیے قائم کردہ خصوصی عدالت یورپ کے معیاری وقت کےمطابق دن گیارہ بجے ایک اوپن سیشن میں فیصلہ جاری کرے گی۔ یہ خصوصی ٹرائل کورٹ سنہ 2009 میں قائم کی گئی تھی۔ عدالت نے حزب اللہ کے مزید پڑھیں

داتا دربار خودکش بم دھماکے کے مرکزی سہولت کار محسن خان کو عمر قید کی سزا

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور انسداد دہشت گردی عدالت نے لاہور میں داتا دربار بم دھماکے کے مرکزی سہولت کار محسن خان کو بارودی مواد رکھنے کے جرم میں دو بار عمر قید کی سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گری عدالت کے جج اعجاز بٹر نے داتا دربار بم دھماکے کے سہولت کار محسن مزید پڑھیں

بلوچستان: مستونگ میں پولیس موبائل پر فائرنگ، دو اہلکار زخمی، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ کے نواحی علاقہ شیرین آب روڈ پر مسلح افراد کی جانب سے پولیس کی موبائل گاڈی پر فائرنگ۔ جس سے مستونگ پولیس کے دو اہلکار ہیڈ کانسٹیبل شبیر احمد اور ڈرائیور کلیم اللہ زخمی ہوئے۔ جنھیں ابتدائی طبعی امداد کیلئے شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال مزید پڑھیں

کراچی: کورنگی میں دہشت گردوں کی فائرنگ، پولیس اہلکار شدید زخمی

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی کے علاقے کورنگی میں گھر سے ڈیوٹی پر تھانے جاتے ہوئے ایک پولیس اہلکار دہشت گردوں کے حملے میں شدید زخمی ہوگیا۔ ایس ایس پی کورنگی فیصل عبداللہ چاچڑ کے مطابق لانڈھی کا رہائشی پولیس کانسٹیبل اصغر احمد آج صبح گھر سے موٹر سائیکل پر ڈیوٹی مزید پڑھیں

‏کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، چار ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے متعدد افراد کے قتل میں ملوث 4 ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 4 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا، گرفتار چاروں ٹارگٹ کلرز کا تعلق ایم مزید پڑھیں

امریکی عدالت نے سعودی عرب کے الخبر ٹاورز میں دھماکے کا ذمہ دار ایران کو قرار دیدیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی وفاقی عدالت نے 1996ء میں سعودی عرب کے الخبر ٹاورز میں بم دھماکے کا ذمہ دار ایران کو قرار دیتے ہوئے حکم دیا ہے کہ تہران متاثرین کو 889 ملین ڈالرز کا ہرجانہ ادا کرے۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی وفاقی عدالت کی خاتون چیف جسٹس بیری ہویل نے واشنگٹن میں مزید پڑھیں

لوئر دیر: دہشت گردوں کی پولیس گاڑی پر فائرنگ، اے ایس آئی ہلاک، کانسٹیبل شدید زخمی

لوئردیر (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع لویر دیر کے علاقہ منڈہ میں پولیس وین پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے اسسٹنٹ سب انسپکٹر نصیر خان ہلاک جبکہ کانسٹیبل الطاف حسین شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ منڈہ کی پولیس وین معمول کے مطابق جمعہ کی شب گشت پر تھی کہ غنم شاہ کے مزید پڑھیں

افغان حکومت کا 600 انتہائی خطرناک طالبان قیدیوں کو رہا کرنے سے انکار

کابل (ڈیلی اردو/این این آئی) افغان حکام نے کہا ہے کہ وہ امن معاہدے کی شرائط کے تحت قیدیوں کے تبادلے کے پابند ہونے کے باوجود انتہائی خطرناک سمجھے جانے والے سینکڑوں طالبان قیدیوں کو رہا نہیں کریں گے۔ امریکا اور طالبان کے درمیان ہونے والے امن معاہدے کے تحت 5 ہزار طالبان قیدیوں کو مزید پڑھیں