دہشت گردوں کی مالی مدد: ایف اے ٹی ایف سے متعلق دونوں بلز سینیٹ سے منظور

اسلام آباد (ڈیلی اردو) فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) سے متعلق قانون سازی کے 2 بلز قومی اسمبلی میں منظور ہونے کے بعد سینیٹ میں بھی کثرت رائے سے منظور کرلیے گئے۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں انسداد دہشت گردی (ترمیمی) بل 2020 مزید پڑھیں

باجوڑ میں دہشت گردوں کی فائرنگ، لانس نائیک سمیع اللہ ہلاک، طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی

اسلام آباد (ش ح ط) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں سرحد پار سے دہشت گردوں کی فائرنگ سے لانس نائیک سمیع اللہ ہلاک ہوگئے ہیں۔ ‏سمیع اللہ کا تعلق اپر دیر جبلوک سے ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ سیکیورٹی مزید پڑھیں

دنیا کو حقیقی خطرہ ایران سے نہیں ترکی سے ہے، امریکی سفیر ڈگلس مک گریگر

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ ڈوئچے ویلے) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈگلس مک گریگر کو جرمنی کیلئے نیا سفیر نامزد کیا ہے۔ مک گریگر ریٹائرڈ فوجی کرنل ہیں اور مشرق وسطی میں امریکی آپریشنز کے بڑے ناقد مانے جاتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے پیر 27 جولائی کو ایک پریس ریلیز ميں ڈگلس مک گریگر مزید پڑھیں

پاراچنار: آرمی پر پتھراؤ کی ویڈیو شیئر کرنے پر صحافی ‎ابرار حسین سمیت دو افراد گرفتار

پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے مرکزی شہر پاراچنار میں پولیس نے مقامی صحافی سمیت افراد کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق چار روز قبل پاراچنار کے طوری مارکیٹ میں ہونے والے دھماکے کے بعد آرمی پر پتھراؤ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پر مقامی صحافی ‎ابرار حسین مزید پڑھیں

گلگت بلتستان: سی ٹی ڈی کے ساتھ مبینہ مقابلے میں دو افراد کی ہلاکت کیخلاف چلاس میں احتجاج

اسلام آباد + گلگت (ش ح ط/نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ گلگت بلتستان کے ضلع دیامیر کے علاقے چلاس میں پولیس کی فائرنگ سے مقامی افراد کی ہلاکت کے معاملے پر مظاہرین نے میت رکھ کر سی ٹی ڈی پولیس کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ چلاس میں سی ٹی ڈی پولیس کارروائی کے خلاف لواحقین نے شاہراہ مزید پڑھیں

جعلی آپریشن کے دعوے من گھڑت ہیں، حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں کی تردید کردی

بیروت (ڈیلی اردو) لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے صہیونی ریاست کی سرحد پر دراندازی کی کوشش اور اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپ سے متعلق اسرائیلی میڈیا میں سامنے آنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ حزب اللہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج جعلی آپریشن اور فرضی کامیابیوں‌کے دعوے کرکے اپنی ناکامی مزید پڑھیں

گلگت بلتستان: چلاس میں دہشت گردوں کی فائرنگ، 2 شہریوں سمیت سی ٹی ڈی کے7 اہلکار ہلاک، 5 زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ گلگت بلتستان کے ضلع دیامیر کے علاقے چلاس میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران ملزمان سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 شہریوں سمیت 7 اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی گلگت نے چلاس کے علاقے رونئی محلہ میں مفرور ملزمان کی گرفتاری کیلئے مزید پڑھیں

القاعدہ کو مدد فراہم کرنے کے الزام میں امریکی خاتون گرفتار

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی تفتیشی ادارے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے ایک امریکی خاتون کو دہشت گرد گروپ القاعدہ کی مدد کرنے کے الزام میں ریاست ایری زونا سے گرفتار کیا ہے۔ جمعے کے روز جاری ہونے والے ایک بیان میں امریکی محکمۂ انصاف نے بتایا کہ جِل میری مزید پڑھیں

سوڈان: دارفر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے خواتین اور بچوں سمیت 77 افراد ہلاک

خرطوم (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) سوڈان کے ریجن دارفر میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے خواتین اور بچوں سمیت 77 افراد کو ہلاک کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مسلح افراد نے ہفتے کے روز دارفر ریجن میں فائرنگ کر کے خواتین اور بچوں سمیت 77 افراد کو قتل کیا۔ Images of the مزید پڑھیں

لیویز فورس کی بارکھان میں کارروائی، فورسز پر حملوں میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

کوہلو (ڈیلی اردو) لیویز فورسز نے صوبہ بلوچستان کے ضلع بارکھان میں کارروائی کرتے ہوئے سیکیورٹی فورسز پر حملوں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ لیویز کے رسالدار میجر شیر محمد نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ کارروائی بارکھان کے علاقے چوہڑ کوٹ میں کی گئیں، جہاں دو طرفہ فائرنگ کے بعد تین ملزمان مزید پڑھیں