وائٹ ہاؤس طالبان کے ساتھ امن معاہدے کیلئے تیار ہے: امریکی صدر

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) وائٹ ہائوس طالبان کے ساتھ امن معاہدے کے لیے تیار ہوگیا‘ امریکی صدر نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ بہتر مستقبل کے لیے 19 سال سے جاری جنگ کے دونوں حریف اب ایک معاہدے کی جانب بڑھ رہے ہیں‘۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیرصدارت اجلاس ہوا۔ امکان ہے کہ مزید پڑھیں

سرینگر: پاکستانی فوج نے میرے 25 جوانوں کو ہلاک کردیا: بھارتی کرنل کا انکشاف

سرینگر + نئی دہلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کے مظالم سے تنگ آکر بھارتی فوج میں بھی پھوٹ پڑ گئی ،بھارتی فوج کے کرنل نے اپنی حکومت کے نہتے کشمیریوں پر ظلم ڈھالنے کے احکامات ماننے سے انکار کرتے ہوئے  استعفیٰ دیدیا   اور ساتھ ہی انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر پر خصوصی کمیٹی کا پہلا اجلاس

اسلام آباد (ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر وزیر اعظم عمران خان کی قائم کردہ خصوصی کمیٹی کا پہلا ان کیمرہ اجلاس ہوا۔اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر خصوصی کمیٹی کا پہلا ان کیمرہ اجلاس ہوا جس کی صدارت وزیر خارجہ مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل ہو گا: اقوام متحدہ نے بیان جاری کردیا

نیو یارک (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کہا ہے کشمیر بین الاقوامی امن اور سیکیورٹی کا مسئلہ ہے جو اقوام متحدہ کے دائرہ اختیار کے اندر 1965 کے بعد پہلی بار زیر بحث آیا ہے۔ سلامتی کونسل کے بند کمرہ اجلاس کے بعد اقوام متحدہ نے پوزیشن واضح کر دی۔ اقوام مزید پڑھیں

کشمیر کی سیاسی قیادت نے کنٹرول لائن توڑنے کی اجازت مانگ لی

راولاکوٹ (ڈیلی اردو) آزاد کشمیر کی سیاسی جماعتوں، سابق فوجی افسران اور سول سوسائٹی نے بھارت کے خلاف فیصلہ کن جنگ اور کنٹرول لائن کو توڑنے کے لیے حکومت پاکستان سے اجازت طلب کی ہے اور اعلان کیا ہے کہ پونچھ کے لوگ 1947ء کا کردار دہرانے، اگلے مورچوں پر لڑنے کے لیے ہمہ وقت مزید پڑھیں

کینیڈا کا مزید دس لاکھ پناہ گزینوں کو شہریت دینے کا اعلان

اوٹاوا (ویب ڈیسک) کینیڈا نے آئندہ تین سالوں میں مزید دس لاکھ تک پناہ گزینوں کو شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔ کینیڈا کے وزیر برائے مہاجرین و امیگریشن احمد حسن نے کہا ہے کہ ہم ہمیشہ نئے آنے والے مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں اور انہیں کی بدولت آج کینیڈا ایک مضبوط اور مزید پڑھیں

شمالی کوریا کے صدر کِم جونگ کی نگرانی میں بلیسٹک میزائلوں کا ایک اور کامیاب تجربہ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا کے لیڈر کِم جونگ ان نے ایک مرتبہ پھر ایک اور نئے ہتھیار کے تجربے کی نگرانی کی ہے۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے ہفتے کے روز بلیسٹک میزائلوں کے اس نئے تجربے کی اطلاع دی ہے اور یہ اس کا حالیہ ہفتوں کے دوران میں چھٹا تجربہ مزید پڑھیں

افغانستان سے امریکی فوجی انخلاء پر جلد اعلان متوقع

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) امریکا افغانستان میں طالبان کے ساتھ امن معاہدے کے قریب پہنچ گیا جہاں امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معاہدے کی تیاری کا اشارہ دے دیا۔ امریکی خبر رساں ادارے اے پی کی رپورٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت امریکا کی اعلی سیاسی و عسکری قیادت کا اجلاس مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اجلاس کا خیرمقدم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال پر بحث کا خیر مقدم کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ 50 سالوں میں یہ پہلی بار ہے کہ مسئلہ کشمیر کو دنیا کے سب سے اعلیٰ سفارتی فورم مزید پڑھیں

تنازعہ کشمیر پاکستان اور بھارت کو ایٹمی جنگ میں دھکیل سکتا ہے: ترجمان پاک فوج

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور پاک کا کہنا ہے کہ مسلح افواج کسی بھی مس ایڈونچر کے خلاف مکمل تیار ہیں، بھارت کی کسی بھی حرکت کا عوام کی مدد سے بھرپور جواب دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں کشمیر سے متعلق وزیراعظم کی جانب سے بنائی مزید پڑھیں