مذاکرات کیلئے تیار ہیں، ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتا: امریکی صدر

نیو یارک (نیوز ڈیسک) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں ایران  کے ساتھ جنگ نہیں چاہتا اور کسی قسم کی پیشگی شرط نہ ہونے کی صورت میں مذاکرات کے لئے تیار ہوں۔ امریکہ کے این بی سی ٹیلی ویژن چینل کے لئے انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا ہے کہ ” میں مزید پڑھیں

خلیج میں اسٹریٹجک اتحادیوں کا تحفظ یقینی بنائینگے: امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ خلیج میں اپنے اسٹریٹجک اتحادیوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے۔ مائیک پومپیو نے کشیدگی کے خاتمے کے لیے ایران کو کسی شرط کے بغیرایک بار پھر مذاکرات کی پیش کش بھی کر دی، جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران مزید پڑھیں

سعودی عرب: ابہا ائیرپورٹ پر حوثیوں کا ڈرون حملہ، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمی

ریاض (ڈیلی اردو) حوثی باغیوں نے ایک بار پھر سعودی عرب کے ابہا ایئرپورٹ پر میزائل حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ سات زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق حملہ گذشتہ رات ابھا ایئرپورٹ کی کار پارکنگ میں کیا گیا، جس کے نتیجے مزید پڑھیں

سعودی انٹیلی جنس چیف کا دورہ اسرائیل

نیو یارک (نیوز ڈیسک) غیر ملکی جریدے نے ایران کے خلاف صیہونیوں کو اکسانے کی غرض سے سعودی انٹیلی جنس ادارے کے سربراہ کے دورہ مقبوضہ فلسطین کی خبر دی ہے۔ میڈل ایسٹ آئی جریدنے نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی انٹیلی جنس ادارے کے سربراہ، صیہونیوں کو اکسانے کی کوششوں کے تحت تل ابیب مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کیخلاف مزید بڑی اقتصادی پابندیاں لگانے کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف مزید بڑی اقتصادی پابندیاں لگانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ایران کو جوہری بم بنانے سے روکنے کے لیے نئی پابندیاں قابل عمل ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا نے مزید پابندیوں کا مزید پڑھیں

ننگرہار میں امریکی ڈرون حملہ، کنڑ میں آپریشن، 2 اہم کمانڈر سمیت داعش کے 15 دہشت گرد ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے ننگرہار اور کنڑ میں امریکی ڈرون حملے اور افغان سپیشل فورسز کے آپریشن میں عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے دو اہم کمانڈر سمیت 15 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے صبح امریکی ڈرون طیارے نے صوبہ ننگرہار میں عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں مزید پڑھیں

ایران کا امریکی ڈرون کو سہولت فراہم کرنے پر متحدہ عرب امارات سے شدید احتجاج

تہران (نیوز ڈیسک) ایران نے امریکی جاسوس ڈرون کو سہولت فراہم کرنے پر متحدہ عرب امارات سے شدید احتجاج کیا ہے۔ ایرانی دفتر خارجہ کے مطابق تہران میں متحدہ عرب امارات کے قائم مقام سفیر کو طلب کیا گیا، جہاں شعبہ امور خلیج فارس نے اماراتی قائم مقام سفیر سے ملاقات کی،اور امریکی ڈرون کی مزید پڑھیں

امریکی صدر اور سعودی ولی عہد کا ٹیلی فونک رابطہ، ایرانی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال

واشنگٹن/ ریاض (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ایران کی معاندانہ سرگرمیوں اور تدارک کیلئے اقدامات، عالمی بحری تجارت کو محفوظ بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خطے مزید پڑھیں

افغان فورسز کا طالبان اور داعش جنگجوؤں کیخلاف آپریشن، کمانڈروں سمیت 78 ہلاک، 29 گرفتار

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کی سیکیورٹی فورسز نے طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی اور زمینی حملے کر کے کم از کم دو کمانڈروں سمیت 78 طالبان کو ہلاک، 8 زخمی جبکہ 29 کو گرفتار کرلیا گیا۔ ہلاک ہونے والوں میں اہم طالبان کمانڈر سید شفیق عرف فہیم آغا بھی شامل بتایا جاتا ہے۔ افغان خبر مزید پڑھیں

“ایران کو نیست و نابود کر دیں گے”: ٹرمپ کی دھمکی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ کی صورت میں ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھکمی دے دی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ جنگ نہیں چاہتے لیکن ایران سے تصادم ہوا تو اسے نیست و نابود کردیں گے۔ امریکی مزید پڑھیں