چینی انجینیئرز پر خودکش حملہ: پانچ اعلیٰ پولیس افسران کے خلاف کارروائی کا حکم

سلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/اےایف پی) پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا میں چینی انجینیئروں پر حالیہ خودکش حملے کےبعد پاور چائنہ اور چائنہ گیزوبا نامی کمپنیوں نے دو ڈیم منصوبوں پر کام معطل کر دیا تھا۔ پاکستانی وزیر اطلاعات نے ہفتہ چھ اپریل کے روز بتایا کہ گزشتہ ماہ ایک بڑی ڈیم سائٹ پر کام کرنے مزید پڑھیں

کراچی: شہریوں کے اغوا میں ملوث سی ٹی ڈی کے 4 اہلکار گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی میں شہریوں کے اغوا میں ملوث کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) کے 4 اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی آصف اعجاز شیخ کے مطابق شہری کو اغوا اور تشدد کیس میں ایس آئی یو نے سی ٹی ڈی گارڈن مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا اسرائیل پر فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم کا الزام

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے بھاری اکثریت سے ایک قرارداد منظور کی جس میں اسرائیل سے غزہ میں ممکنہ جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کے لیے جوابدہ ہونے کا مطالبہ کیا گیا۔ صرف چھ ممالک نے اس قرارداد کے خلاف ووٹ دیا، جس کے حق مزید پڑھیں

پاکستانی مدارس میں بچوں سے زیادتی کے واقعات: ‘پولیس والوں نے کہا کیوں ہماری پیٹیاں اُتروانی ہیں’

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) “میں نے بہت شوق اور جذبے سے بیٹے کو دینی مدرسے بھیجا تھا تاکہ وہ قرآن حفظ کرے اور میری اور دیگر اہلِ خانہ کی بخشش کا ذریعہ بنے۔ لیکن مدرسے میں اس کے ساتھ ظالمانہ سلوک کیا گیا اور اسے تین بار زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔” یہ الزام مزید پڑھیں

اینتھریکس: سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد ہائیکورٹ اور لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط موصول

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے بعد لاہور ہائیکورٹ اور چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سمیت سپریم کورٹ کے ججز کو بھی مشکوک خطوط موصول ہوئے ہیں۔ ڈی آئی جی آپریشن کے مطابق منگل کو لاہور ہائی کورٹ کے چار ججز کو موہد فاضل ولد منظور علی شاہ کی جانب مزید پڑھیں

کوٹ ادو: اعتکاف میں بیٹھے 28 سالہ نوجوان کی 13 سالہ بچے سے بدفعلی

لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع کوٹ ادو میں اعتکاف میں بیٹھے نوجوان نے 13 سال کے بچے کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ شب کوٹ ادو کے علاقے سنانواں میں پیش آیا جہاں اعتکاف میں بیٹھے 28 سالہ تنویر نے اعتکاف میں بیٹھے 13 سالہ بچے ام مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں 7 غیر ملکی امدادی کارکن ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی ڈبلیو/اے پی) ’ورلڈ سنٹرل کچن‘ نامی امدادی تنظیم کے مطابق اس کے سات کارکن اسرائیلی فوج کے ایک فضائی حملے میں مارے گئے ہیں۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ وہ اس معاملے کی مکمل چھان بین کر رہی ہے۔ ورلڈ سنٹرل کچن (ڈبلیو سی کے) کی طرف سے آج منگل دو مزید پڑھیں

روس نے یوکرین کے انٹیلیجنس سربراہ سمیت متعدد دیگر افراد کی حوالگی کا مطالبہ کردیا

ماسکو (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز) روس نے اپنی سرزمین پر ‘دہشت گردانہ حملوں’ میں ملوث ہونے کے الزام کے تحت کییف سے اس کے انٹیلیجنس کے سربراہ سمیت متعدد دیگر افراد کو ماسکو کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ روس کی وزارت خارجہ نے اتوار کے روز ایک بیان میں کہا کہ اس کی مزید پڑھیں

ایران میں بہائیوں پر مظالم کا سلسلہ جاری ہے، ہیومن رائٹس واچ

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی ڈبلیو) حقوق انسانی کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو) کا کہنا ہے کہ سن 1979 کے اسلامی انقلاب کے بعد سے ایرانی حکام کی جانب سے بہائی اقلیت پر ظلم و ستم کا سلسلہ جاری ہے۔ جوکہ انسانیت کے خلاف جرم کے مترادف ہے۔ نیویارک سے سرگرم مزید پڑھیں

لندن میں ایرانی ٹی وی اینکر چاقو کے حملے میں زخمی، تحقیقات شروع

لندن (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) برطانوی دارا لحکومت میں قائم فارسی ٹیلی ویژن کے میزبان پوریا زیراتیکو کو ان کے گھر کے باہر چاقو کے وار کر کے زخمی کیا گیا۔ برطانوی دارالحکومت میں قائم ایک فارسی ٹی سی چینل کے میزبان پوریا زیراتیکو کو ان کے گھر کے باہر چاقو کے وار کر مزید پڑھیں