ہنگو: قومی ہیرو شہید اعتزاز حسن کی نویں برسی منائی گئی

ہنگو (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں دہشت گردی کا مقابلہ کرنیوالے بہادر طالب علم اعتزاز حسن بنگش کو ہم سے بچھڑے 9 برس بیت گئے۔ ہنگو میں برسی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ 6 جنوری 2014ء کو ہنگو میں گورنمنٹ ہائی سکول ابراہیم زئی کے نویں جماعت کے طالب مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان نے خواتین کے این جی اوز میں کام کرنے پر پابندی لگادی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں طالبان انتظامیہ نے ہفتے کو تمام مقامی اور غیر ملکی غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز) کو حکم دیا ہے کہ وہ خواتین ملازمین کو کام پر آنے سے روک دیں۔ وزارت اقتصادیات کے ترجمان عبدالرحمٰن حبیب کی طرف سے تصدیق شدہ خط میں کہا گیا کہ خواتین ملازمین کو مزید پڑھیں

مصر: جامعۃ الازھر نے خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر طالبان کی پابندی غیراسلامی قرار دے دی

قاہرہ (ڈیلی اردو) مصر کی جامعۃ الازھر نے طالبان کے خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی کے فیصلے کو غیراسلامی قرار دیتے ہوئے واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ افغان وزارت تعلیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹس میں یونیورسٹیوں کو طالبات کو داخلہ نہ دینے کا کہا گیا تھا۔ نگران وزیر برائے اعلی تعلیم افغانستان مزید پڑھیں

افغان یونیورسٹیوں میں طالبات پر پابندی کے خلاف مظاہرے

کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) افغان دارالحکومت کابل میں یونیورسٹیوں میں خواتین کے داخلے پر پابندی کے خلاف ہونے والے احتجاج کے دوران متعدد خواتین کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس فیصلے سے ملک میں عمومی طور پر ناراضی پائی جاتی ہے۔ افغانستان میں طالبان کی طرف سے یونیورسٹیوں میں خواتین کے داخلے مزید پڑھیں

یونیورسٹی میں تعلیم پر پابندی کیخلاف افغان خواتین کا احتجاج

کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/رائٹرز) طالبان کی جانب سے پابندی کے نفاذ کے بعد خواتین نے یونیورسٹیوں کے باہر احتجاج کرنے کے ساتھ ہی آہ و زاری بھی کی۔ بیشتر ممالک نے طالبان حکومت کے اقدام کی مذمت کی ہے جبکہ اقوام متحدہ نے اسے واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ A day after مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان نے یونیورسٹیوں میں خواتین طالبات پر پابندی لگا دی

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغانستان میں اعلیٰ تعلیم کے وزیر مولوی ندا محمد ندیم کے خط کے مطابق طالبان حکومت نے یونیورسٹیوں میں خواتین کے لیے تعلیم پر پابندی عائد کر دی ہے۔ طالبان حکومت کا یہ حکم فوری طور پر لاگو کر دیا گیا ہے اور اس پر آئندہ پیشرفت تک عمل جاری مزید پڑھیں

سانحہ اے پی ایس: ‘واقعے میں ملوث لوگ زمینوں کے خدا ہیں، آپ انہیں کچھ نہیں کہہ سکتے’

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) ”میں لاشوں کے چہروں سے کفن ہٹاتی جاتی تھی اور ہر لاش دیکھنے کے بعد شکر کرتی تھی کہ یہ میرا اسفند نہیں ہے۔ لیکن پھر وہ لمحہ آ ہی گیا جب ان لاشوں کے درمیان میرا اسفند لیٹا ہوا تھا۔” یہ الفاظ ہیں سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے مزید پڑھیں

پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون ٹیچر ہلاک

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون ٹیچر ہلاک ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے نواحی علاقہ داؤد زئی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک خاتون ٹیچر نازیہ کو قتل کردیا گیا۔ https://twitter.com/MahiNoor555/status/1601177057672585217?t=Z-2wxYFaMlH_ELn7EeCfTA&s=19 ایس ایس پی آپریشنز کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

جرمنی میں چاقو بردار کے حملے میں چودہ سالہ لڑکی ہلاک، دوسری زخمی

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) دونوں لڑکیوں کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ اسکول کے راستے میں تھیں۔ پولیس نے تین مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ واردات کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ In Illerkirchberg in southern Germany in an apparently motiveless attack a 27 year مزید پڑھیں

پاکستانی طالبعلم نے ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈل لیکر ریکارڈ قائم کردیا

لاہور (ڈیلی اردو) پاکستان میں گریجویشن پرسب سے زیادہ گولڈ میڈلز حاصل کرلیے۔ لاہور کے ڈاکٹر حافظ ولید ملک نے طب کے شعبے میں تاریخ رقم کردی ہے، کیوں کہ وہ پاکستان میں گریجویشن پر سب سے زیادہ گولڈ میڈلز حاصل کرنے والے پہلے اور واحد ڈاکٹر ہیں۔ پاکستان میں سب سے زیادہ 27 گولڈ مزید پڑھیں