امریکا، ایران پر عائد پابندیاں ختم کرے، ایرانی صدر کا مطالبہ

نیو یارک (ڈیلی اردو) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی جانب سے امریکا سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ ایران پر عائد پابندیاں ختم کرے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران امریکا سے پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ ایرانی صدر ابراہیم مزید پڑھیں

یمن میں جنگ بندی کیلئے جاری مذاکرت میں اہم پیشرفت

ریاض (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/ڈی پی اے) ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغی سعودی حکام کے ساتھ کئی روز سے بات چیت کر رہے تھے تاکہ جنگ بندی کا ایک معاہدہ ہو سکے۔ حوثی وفد نے صنعا واپسی کے بعد کہا کہ بعض امور پر پش رفت ہوئی ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز نے حوثی میڈیا کے مزید پڑھیں

بھارت سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی تحقیقات میں کینیڈا سے تعاون کرے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) امریکہ نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کی ہلاکت کی تحقیقات میں کینیڈا کے ساتھ تعاون کرے۔ وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کی ترجمان، ایڈرین واٹسن نے کہا، “ہمیں وزیر اعظم(جسٹن) ٹروڈو کے حوالے سے لگائے گئے الزامات پر گہری تشویش ہے۔یہ مزید پڑھیں

نیو یارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر ترکیہ صدر اور اسرائیلی وزیرِ اعظم کی ملاقات

نیو یارک (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان اور اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو کے درمیان سائیڈ لائن ملاقات ہوئی ہے۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات کو اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق مزید پڑھیں

سکھ رہنما کے قتل پر کینیڈا اور بھارت میں کشیدگی، سفارت کار بے دخل

نئی دہلی (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) بھارت نے خالصتان کے حامی سکھ رہنما کے قتل میں نئی دہلی کے ملوث ہونے کے کینیڈا کے الزامات کو غیر منطقی قرار دیا ہے۔ دونوں ملکوں نے ایک دوسرے کے سفارت کاروں کو بھی ملک بدر کر دیا ہے۔ کینیڈین وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو نے پیر کو مزید پڑھیں

پاکستان نے یوکرین کو ہتھیار فراہم نہیں کیے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/نیوز ایجنسیاں) پاکستان کے دفتر خارجہ نے ان رپورٹوں کو ‘من گھڑت’ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ آئی ایم ایف سے ڈیل کے لیے اسلام آباد نے یوکرین کو ہتھیار فروخت کیے۔ اسلام آباد میں دفتر خارجہ نے ان دعوؤں کی مزید پڑھیں

ایران نے پانچ امریکی قیدیوں کو قطر کے حوالے کردیا

دوحہ (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) پانچ امریکیوں میں سے تین کو دس سال کی سزائیں سنائی گئی تھیں۔ امریکی حکام نے دیگر دو افراد کی شناخت ظاہر نہیں کی۔ تجزیہ کاروں کے مطابق قیدیوں کا تبادلہ بائیڈن کے لیے سیاسی مشکلات کا سبب بن سکتا ہے۔ ایران میں برسوں سے زیر حراست پانچ امریکی مزید پڑھیں

بلوچستان: کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں فائرنگ، اے این پی کا مرکزی رہنما ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی حکومت کوئٹہ میں نواحی علاقے کچلاک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کا مرکزی رہنما ارباب غلام محمد کاسی ایڈووکیٹ ہلاک ہوگئے۔ پولیس نے لاش کوئٹہ سول ہسپتال منتقل کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق ارباب غلام محمد مزید پڑھیں

بم دھماکوں سے ہمیں ڈرایا نہیں جا سکتا، مولانا فضل الرحمان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمیں بم دھماکوں اور حملوں سے ڈرایا یا مرعوب نہیں کیا جاسکتا۔ حافظ حمد اللہ کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہماری ہر دور کی تاریخ لازوال قربانیوں سے بھری مزید پڑھیں

قوانین کیخلاف ورزی: پاکستان میں تعینات سابق امریکی سفیر کو 3 سال قید اور 93,400 ڈالر کا جرمانہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں تعینات رہنے والے سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن کو وفاقی اخلاقیات کے قوانین کی خلاف ورزی پر تین سال پروبیشن کی سزا سنائی گئی۔ پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں تعینات رہنے والے سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن کو وفاقی اخلاقیات کے مزید پڑھیں