پاکستان نے افغانستان سے راکٹ حملے کے بعد طور خم بارڈر بند کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) افغانستان کے نامعلوم مقام سے فائر ہونے والا مارٹر گولہ طورخم سرحد کے قریب سکیورٹی چیک پوسٹ کے قریب گرا ہے جس کے پِھٹنے سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے لیکن پاکستان نے فوری طور پر طورخم بارڈر کو ہرقسم کی آمد و رفت کے لئے بند کردیا مزید پڑھیں

ایران کے میزائل حملے میں 50 فوجی زخمی ہوئے تھے: پینٹاگون کی تصدیق

واشنگٹن(ڈیلی اردو/وائس آف ایشیا) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی طرف سے جاری کئے گئے نئے اعداد و شمار کے مطابق رواں ماہ عراق میں ایرانی میزائل حملے سے زخمی ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد 50 ہوگئی ہے۔ پینٹاگان کے ایک ترجمان لیفٹیننٹ کرنل تھامس کیمبل نے ایک بیان میں کہا کہ عراق میں ایرانی مزید پڑھیں

معاشرے میں بڑھتی ہوئی ’طلاق‘ کی وجوہات…! (شیخ خالد زاہد)

طلاق ایک ایسا لفظ ہے جسے ادا کرنے سے طلاق وہ عمل ہے جو خدائے بزرگ و برتر کے ناپسندیدہ ترین اعمال میں سے ایک ہے لیکن جائز قرار پایا ہے۔ ہم اپنی سی کوشش کرینگے کہ بغیر شرعی حدوں کو چھوئے مضمون کے عنوان کا احاطہ کریں ۔ ہ میں قرآن پاک بچپن سے مزید پڑھیں

بلوچستان: خضدار میں لیویز موبائل پر فائرنگ، حملہ آور ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع خضدار میں لیویز فورس کی موبائل وین پر ایک شخص نے فائرنگ کردی، لیویز اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے ملزم موقع پر ہلاک ہوگیا۔ لیویز کی موبائل ٹیم معمول کی گشت پر خضدار کے علاقے صالح آباد سے گزر رہی تھی اس دوران ایک مشکوک شخص کو رکنے کا مزید پڑھیں

غیر قانون آباد کاریوں پر اسرائیل کا قبضہ، پورا فلسطین اسرائیل کے حوالے کردیا

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطی کے حوالے سے اپنے منصوبے کا اعلان کر دیا، منصوبے کے تحت مشرقی بیت المقدس پر اسرائیل قبضہ تسلیم کرنے اور شہر کے ایک حصے میں فلسطینی دارالحکومت قائم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ غیر قانون آباد کاریوں پر اسرائیل کا قبضہ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن، 17 فلسطینی گرفتار

رام اللہ (ڈیلی اردو) قابض صہیونی فوج کی طرف سے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں 17 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق سوموار کے روز اسرائیلی فوج نے غرب اردن اور القدس میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران مزید پڑھیں

کراچی میں بھی کورونا وائرس کے 8 کیسز سامنے آگئے

کراچی (ڈیلی اردو/این این آئی) کراچی میں کورونا وائرس کے آٹھ مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ڈی جی صحت سندھ نے مشتبہ کیسز پر سرویلینس سیل کو مذید فعال کرتے ہوئے تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے صوبائی محکمہ صحت کی ترجمان میران یوسف کے مطابق آغا خان یونیورسٹی اسپتال نے محکمہ صحت مزید پڑھیں

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 106 ہو گئی

بیجنگ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) چین میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 106 تک پہنچ چکی ہے جبکہ آئے روز انفیکشن سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔ چین کے ووہان شہر سے پھیلنے والے پراسرار وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد ایک دن میں 4 ہزار 515 تک پہنچ مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس نے پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ، افراسیاب خٹک سمیت 30 مظاہرین کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد (ش ح ط) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما محسن داوڑ اور عوامی نیشنل پارٹی کے سابق سینیٹر افراسیاب خٹک سمیت دیگر رہنماؤں کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ‏اسلام آباد میں پولیس نے پشتون تحفظ تحریک کے رہنما اور قومی مزید پڑھیں

پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین کی درخواست ضمانت مسترد، ڈیرہ جیل منتقل

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور ہائی کورٹ نے پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کی درخواست ضمانت منسوخ کرکے انہیں ڈیرہ اسمٰعیل خان جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ صوبائی دارالحکومت کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج محمد یونس نے ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) سربراہ کو مزید پڑھیں