کشمیر کاز سے وفاداری میرے خون میں شامل ہے: بلاول بھٹو

واشنگٹن (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کشمیر کاز سے وفاداری ان کے خون میں شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے واشنگٹن میں کشمیر کونسل کے رہنماوَں سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر سے وفاداری ان کے خون میں شامل مزید پڑھیں

سنگدل ماں نے کمسن بیٹی کو سمندر میں ڈبو کر قتل کردیا، لاش برآمد

کراچی (ڈیلی اردو) شہر قائد کے علاقے کلفٹن میں خاتون نے حالات سے تنگ آکر کمسن بیٹی کو سی ویو کے قریب سمندر میں ڈبو کر قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گولیمار کی رہائشی خاتون نے حالات سے تنگ آکر کمسن بیٹی کو سی ویو کے قریب سمندر میں پھینک کر قتل مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کیخلاف کشمیری آزادی کیلئے متحد ہو گئے ہیں: وزیرِاعظم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت سے آزادی کے لیے دنیا بھر کے کشمیری اب ہم آواز ہو کر جدوجہد کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وزیرِ اعظم نے کہا کہ دنیا بھر کے کشمیری ہم آواز ہو مزید پڑھیں

یوم یکجہتی کشمیر پر کابل میں پہلی بار خواتین نے ریلی نکالی

کابل (ویب ڈیسک)  یوم یکجہتی کشمیر پر افغانستان میں پہلی بار خواتین نے ریلی نکالی اور آزادی کشمیر کے حق میں نعرے بلند کیے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل کی سڑکوں پر پہلی بار خواتین نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی، ریلی کے شرکاء نے پلے کارڈز اور بینرز مزید پڑھیں

اسلام آباد، سوات اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے علاوہ ایبٹ آباد، پشاور، راولپنڈی، کوہاٹ، نوشہرہ، مردان، مظفر آباد، بالا کوٹ، ہری پور، مانسہرہ، رائے ونڈ، ٹیکسلا، حسن ابدال اور مزید پڑھیں

اللہ کے نام پر نفرت تشدد کا جواز نہیں، لیبیا، عراق، یمن اور شام میں امن ہونا چاہیے: پوپ فرانسس

ابوظہبی (ویب ڈیسک) پوپ فرانسس نے بین المذاہب کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ کے نام پر نفرت اور تشدد کرنے کا کوئی جواز نہیں ہو سکتا۔ لیبیا، عراق، یمن اور شام میں امن ہونا چاہئے۔ مذہبی آزادی میں ہر انسان کو آزادی سے اپنی زندگی گزارنے کا حق ہے۔ کوئی ادارہ مزید پڑھیں

پوپ فرانسس کا متحدہ عرب امارات کا تاریخی دورہ، 1 لاکھ 80 ہزار افراد سے خطاب

ابوظہبی (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کا دورہ کرنے والے تاریخ کے پہلے کیتھولک چرچ کے سربراہ پوپ فرانسس نے ابوظہبی کے اسٹیڈیم میں ایک لاکھ 80 ہزار سے زائد کیتھولک افراد سے تاریخی خطاب کیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق پوپ فرانسس نے زید اسپورٹس سٹی اسٹیڈیم میں داخل ہوتے ہی ویٹیکن کے جھنڈے مزید پڑھیں

ہالینڈ کی مسلمان مخالف جماعت کے سابق رکن وین کلورین نے اسلام قبول کرلیا

ایمسٹرڈیم (ویب ڈیسک) ہالینڈ کی سب سے بڑی مسلمان مخالف سیاسی جماعت کے سابق رکن نے اسلام قبول کرلیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسلامی تعلیمات کا مذاق اُڑانے والے مسلمان مخالف 40 سالہ ڈچ سیاست دان وین کلورین نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا۔ وین کلورین سے قبل سیاسی جماعت کے مزید پڑھیں

ارمان لونی کے قتل کیخلاف پی ٹی ایم کا احتجاج، اسلام آباد پولیس نے مظاہرین کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے باہر مظاہرہ کرنے والے پی ٹی ایم کے کارکنوں کو اسلام آباد پولیس گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع لورالائی میں پولیس تشدد سے پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما اور پروفیسر ارمان لونی کی ہلاکت کے خلاف ملک کے مختلف مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ اور جعلی اکاونٹس: ایف بی آر کا ’بے نامی‘ قانون 8 فروری سے لاگو ہوگا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے منی لانڈرنگ اور جعلی اکاونٹس کے خلاف مزید گھیرا تنگ کرنے کی تیاری مکمل کرلی، ایف بی آر کا’بے نامی‘ قانون 8 فروری سے لاگو ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق منی لانڈرنگ اور کرپشن کے خلاف مزید گھیرا تنگ ہونے جارہا ہے، ایف بی آر مزید پڑھیں