پنجگور میں گاڑی پر فائرنگ، ایک بھائی جاں بحق دوسرا شدید زخمی

پنجگور (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک بھائی موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ دوسرا بھائی شدید زخمی ہوگیا تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے گرمکان میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ناصر نامی مزید پڑھیں

حکومت لاپتہ افراد کے معاملے پر کام کر رہی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال

کراچی (ڈیلی اردو) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت لاپتہ افراد کے معاملے پر کام کر رہی ہے، سعودی عرب بہت جلد گوادر میں آئل ریفائنری لگائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں مزار قائد پر حاضری کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، وزیر مزید پڑھیں

برطانیہ میں مارشل لاء لگنے کا خطرہ، فوج کو الرٹ رہنے کا حکم

لندن (ویب ڈیسک) بریگزٹ ڈیل نہ ہونے پر برطانیہ میں مارشل لاء لگنے کا خدشہ پیدا ہوگیا، بریگزٹ پر پارلیمںٹ میں ووٹنگ منگل کو ہوگی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بریگزٹ ڈیل نہ ہونے پر برطانیہ میں مارشل لاء لگ سکتا ہے، اندرونی خانہ جنگی ہوئی تو آپشن استعمال کیا جاسکتا ہے، ہنگاموں سے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان تعمیر اور ترقی کی طرف گامزن ہوگیا، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی + شمالی وزیرستان (ڈیلی اردو ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کے باعث دہشت گرد حملوں کا سلسلہ رک گیا ہے، پرامن شمالی وزیرستان تعمیر اور ترقی کی طرف گامزن ہوگیا، فاٹا کے عوام کو مساوی حقوق ملیں گے۔ مزید پڑھیں

پاکستان کا افغان طلبہ کیلئے 1000 اسکالر شپس دینے کا اعلان

اسلام آباد(ڈیلی اردو) افغانستان میں نئی نسل کی تربیت کیلیے پاکستان نے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے افغان طلبہ کیلیے رواں سال ایک ہزار اسکالرشپ رکھ دیں۔ پاکستانی سفیر برائے افغانستان زاہد نصر اللہ نے کہا کہ کابل میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے افغان طلبہ کے لیے اس سال ایک ہزار اسکالرشپ رکھی گئی ہیں۔ مزید پڑھیں

افغانستان میں پاکستانی قونصل خانے پر حملہ ناکام، خاتون دہشت گرد گرفتار

کابل + اسلام آباد (ڈیلی اردو ) مزار شریف میں پاکستانی قونصل خانے پر حملہ ناکام، خاتون دہشت گرد گرفتار، ہینڈ گرنیڈ برآمد تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان قونصلیٹ مزار شریف میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے، پولیس نے بیگ میں ہینڈ گرینیڈ لے جانے والی مزید پڑھیں

قطر حماس کو تنخواہوں کی مد میں مزید فنڈ نہیں دے گا: قطری سفیر محمد العمادی

قطر حماس کو تنخواہوں کی مد میں مزید فنڈ نہیں دیگا تاہم فلسطین کی مدد جاری رہی گی: قطری سفیر محمد العمادی غزہ (ویب ڈیسک ) قطر نے اعلان کیا ہے کہ وہ حماس کے ملازمین کی تنخواہیں ادا کرنے کے لیے مزید فنڈز فراہم نہیں کرے گا لیکن ساتھ ہی یہ اعلان بھی کیا مزید پڑھیں

سعودی عرب بیلسٹک میزائل تیار کر رہا ہے، امریکی میڈیا کا انکشاف

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا کے جوہری ماہرین نے سیٹیلائٹ شواہد کی بنیاد پر شبہ ظاہر کیا ہے کہ سعودی عرب بیلسٹک میزائل کی تیاری میں مصروف ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا تھا کہ اگر ایران جوہری ہتھیاروں کی تیاری جاری رکھتا ہے مزید پڑھیں

رم اللہ میں یہودی بلوائیوں اور اسرائیلی فوج کی فائرنگ، ایک فلسطینی شہید، 30 زخمی

غزہ (ویب ڈیسک) مقبوضہ فسلطین صیہونی ریاست کا ظلم و بربریت تھم نہ سکی، یہودی بلوائیوں اور اسرائیلی فوج نے رم اللہ میں فائرنگ کر کے ایک فلسطین کو شہید کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے وسطی شہر رم اللہ میں اسرائیلیوں نے جارحیت کی انتہا کردی، صیہونی آباد کاروں نے رم اللہ مزید پڑھیں

جو سرمایہ کار کرپشن کی وجہ سے ملک چھوڑ کر گئے وہ آج واپس آگئے ہیں: وزیراعظم عمران خان

میانوالی (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جو سرمایہ کار 2012 میں کرپشن کی وجہ سے ملک چھوڑ کر گئے تھے وہ آج واپس آگئے ہیں۔ نمل یونیورسٹی کے کانووکیشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ملک سے اربوں روپے چوری کیے گئے، بڑی بڑی کمپنیاں کرپشن مزید پڑھیں