امریکا نے روس کے ساتھ ایٹمی ہتھیاروں میں کمی کا معاہدہ معطل کردیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا نے روس کے ساتھ ایٹمی ہتھیاروں میں کمی کا معاہدہ معطل کردیا ہے، امریکا اور روس کے درمیان سرد جنگ کے دوران معاہدہ ہوا تھا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا نے روس پر ایٹمی ہتھیاروں کے معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہوئے ایٹمی ہتھیاروں میں کمی کا معاہدہ مزید پڑھیں

قلعہ عبد اللہ کے علاقے گلستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دھماکا، 3 اہلکار شدید زخمی

قلعہ عبداللہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کی تحصیل گلستان میں فرنٹیئر کور (ایف سی) بلوچستان کی پٹرولنگ گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ جسکے نتیجے تین اہلکار شدید زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق واقع گلستان کے علاقے کلی سیگی میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے سڑک پر موٹرسائیکل مزید پڑھیں

عالمی دباؤ کے باوجود امریکی پاپ گلوکارہ ماریہ کیری کا سعودی عرب میں کنسرٹ

ریاض (ویب ڈیسک) امریکا کی معروف پاپ گلوکارہ ماریہ کیری نے بے پناہ عالمی دباؤ کے باوجود سعودی عرب میں کامیاب میوزیکل شو کیا جس پر گلوکارہ کو عالمی سطح پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ماریہ کیری کو سعودی عرب میں انسانی حقوق کی سنگین پامالی پر شو منسوخ کرنے کیلیے عالمی مزید پڑھیں

پاکستان سے داعش کی منتقلی، روس نے اپنے وزیر کا بیان مسترد کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) روسی وزارت خارجہ نے مبینہ طور پر داعش جنگجوؤں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے پاکستان سے تاجکستان منتقل کیے جانے سے متعلق نائب وزیر برائے امور داخلہ ایگور زوبو کے بیان کو مسترد کردیا۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زاخارووا نے ہفتہ وار پریس مزید پڑھیں

فیس بک اور ٹویٹر انتظامیہ نے ایران کی حمایتی ہزاروں سوشل میڈیا اکاونٹ بند کردیئے

تہران (ویب ڈیسک) فیس بک انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سرکاری سرپرستی میں چلنے والے ان اکاؤنٹس سے دوسرے ملک کی سیاست پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی گئی تھی تفصیلات کے مطابق فیس بک، انسٹا گرام اور ٹویٹر نے ایران سے چلنے والے ہزاروں اکاؤنٹس اور صفحات کو بند کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں مزید پڑھیں

امریکی امدادی ایجنسی یو ایس ایڈ نے فلسطین کی امداد بند کر دی

یروشلم (ویب ڈیسک) امریکا کی عالمی امدادی ایجنسی’یو ایس ایڈ‘ نے فلسطین کے مقبوضہ غرب اردن اور غزہ کی پٹی کو فراہم کی جانے والی امداد روک دی۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین پر قابض غاصب صیہونی ریاست کے جابرانہ تسلط کے باعث بے گھر و بے سہارا ہونے والے فلسطینی شہریوں کےلیے جاری امدادی مزید پڑھیں

کیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟

نیویارک (ویب ڈیسک) جانئے وہ بات جو آپ کو کبھی کسی نے نہیں بتائی تیل کے عالمی سودے بیرل کے پیمانے میں ہوتے ہیں۔ بہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ بیرل میں کتنا تیل ہوتا ہے اور ایک بیرل خام تیل سے کون سی پٹرولیم مصنوعات کتنی مقدار میں نکلتی ہیں۔ ویب سائٹ eia.gov مزید پڑھیں

گوگل نے اہم سروس بند کرنے کا اعلان کردیا

نیویارک (ویب ڈیسک) انٹرنیٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ گوگل نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم گوگل پلس کو بند کرنے کی حتمی تاریخ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کمپنی نے گزشتہ برس اعتراف کیا تھا کہ فیس بک کے مدمقابل متعارف کرائے جانے والے گوگل پلس نے صارفین کو اُس طرح متاثر مزید پڑھیں

سابق گورنر کو جنسی زیادتی پر 3 سال قید کی سزا، عدالت نے گورنر کو جیل بھیج دیا

سیئول (ویب ڈیسک) جنوبی کوریا میں سابق گورنر آن ہی جنگ کو جنسی زیادتی کے کیس میں ساڑھے تین سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے سابق گورنر آن ہی جنگ کو اپنی سیکریٹری کِم جی یون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے پر عدالت مزید پڑھیں

سرفراز احمد پر پابندی: احسان مانی آئی سی سی پر برس پڑے

لاہور (اسپورٹس ڈیسک) سرفراز احمد پر پابندی پر چیئرمین پی سی بی احسان مانی آئی سی سی پر برہم ہوگئے، چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ معافی کے باوجود سرفراز احمد پر پابندی سمجھ سے بالاتر ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد پر 4 میچز کی پابندی پر چیئرمین مزید پڑھیں