امریکا میں عارضی طور پر شٹ ڈاؤن ختم، صدر ٹرمپ اور کانگریس میں معاہدہ طے پاگیا

واشنگٹن ( نیوز ایجنسی / ڈیلی اردو) امریکا میں کئی ہفتوں سے جاری حکومتی شٹ ڈاؤن ختم ہوگیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور کانگریس رہنماؤں کے درمیان ڈیل طے پاگیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سرکاری اداروں میں عارضی طور پر شٹ ڈاؤن ختم کر دیا، امریکا میں کئی ہفتوں کے شٹ مزید پڑھیں

بھارت کا 70 واں یوم جمہوریہ: کشمیری آج دنیا بھر میں یوم سیاہ منائیں گے

سری نگر (ڈیلی اردو ) دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارت کا 70 واں یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے، کشمیری آج یوم سیاہ پر مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال کریں گے، بھارتی مظالم کے خلاف ریلیاں نکالی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے 70ویں یوم جمہوریہ کو دنیا بھر مزید پڑھیں

عدالتی حکم نہیں مان سکتا، رہائشی عمارتیں گرانے کے بجائے مستعفی ہو جاؤں گا، سعید غنی

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ کے وزیر بلدیات سعید غنی نے کہا ہے کہ رہاشی عمارتیں گرانے کے بجائے استعفٰی دے دوں گا لیکن سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد نہیں کرسکتا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، سعید غنی کا کہنا تھا کہ عدالتوں مزید پڑھیں

فیس بک پر اشتہارات دیتے ہیں، صارفین کا ڈیٹا نہیں بیچتے۔ مارک زکربرگ

اگر ہم سب کی خدمت کرنے پر پابند ہیں تو ہمیں ایک ایسی سروس کی ضرورت ہے جو باآسانی سب کے حصول میں ہو، شریک بانی فیس بک لندن (ڈیلی اردو) سماجی روابط کی معروف ویب سائٹ فیس بک کے شریک بانی اور سربراہ مارک زکربرگ نے سماجی روابط کے نیٹ ورک کا دفاع کرتے مزید پڑھیں

دادو: مسافر وین اور ڈمپر میں خوفناک تصادم، 6 افراد جاں بحق، 17 افراد زخمی

دادو (ڈیلی اردو ) جامشورو انڈس ہائی وے پر مسافر وین اور ڈمپر میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 17 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جامشورو انڈس ہائی وے پر مسافر وین اور ڈمپر میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے ۔ حادثے کا مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال:‌ محکمہ ایکسائز نے انٹیلیجنس رپورٹ کو جھوٹا قرار دیدیا، نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

لاہور (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی ) سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی سربراہ نے مقتول ذیشان کی گاڑی کی تفصیلات طلب کی تھیں جس پر محکمہ ایکسائز نے جے آئی ٹی کو گاڑی کے اصل مالکان کا ریکارڈ فراہم کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جے آئی ٹی کے سربراہ ایڈیشنل آئی جی اعجاز مزید پڑھیں

پنجگور: دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے بجلی کے ٹاور کو نقصان

پجنگور (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم تخریب کاروں نے بجلی ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے اڑانے کی کوشش کی تاہم ٹاور کو جزوی نقصان پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے وشبود میں نامعلوم تخریب کاروں نے بجلی ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے اڑانے کی کوشش کی تاہم ٹاور کو مزید پڑھیں

سوات سے آکسفورڈ، ملالہ یوسفزئی کی کہانی

لندن (ویب ڈیسک) پاکستانی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے سوشل میڈیا کے مقبول ترین چیلنج ‘10 ایئر چیلینج‘ میں حصہ لیتے ہوئے اپنی 10 سالہ آپ بیتی بیان کردی۔ تفصیلات کے مطابق سوات کی گل مکئی پر 2009 میں اُس وقت دہشت گردوں نے حملہ کیا جب وہ اسکول سے واپس گھر جارہی مزید پڑھیں

مستقبل کے نقطہ نظر سے ہم آہنگی پاک فضائیہ کا طرۂ امتیاز ہے، ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان

کراچی (ڈیلی اردو ) پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے کہا ہے کہ مستقبل کے نقطہ نظر سے ہم آہنگی پاک فضائیہ کا طرۂ امتیاز ہے جو جدید خیالات اور رجحانات سے سیکھنے کے لئے ہمہ وقت تیاررہتی ہے۔ یہ بات انہوں نے ائیر پاور سینٹر آف ایکسیلنس میں کمبیٹ مزید پڑھیں

جہلم: پاک فوج ہرطرح کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

جہلم (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج ہرطرح کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے، مادر وطن کے چپے چپے کا دفاع یقینی بنائیں گے۔ یہ بات انہوں نے جہلم میں ایل او سی کے حوالے سے جاری مشقوں کا جائزہ لینے کے موقع پر اپنی گفتگو مزید پڑھیں