ڈیرہ اسماعیل خان میں ہلاک ہونے والے دہشت گرد کسٹم حکام پر حملوں میں ملوث تھے، سی ٹی ڈی

پشاور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے میں ہلاک ہونے والے 8 دہشت گردوں کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں انتہائی مطلوب دہشت گرد جہانزیب بھی شامل ہے، ہلاک دہشتگرد کسٹم حکام پر حالیہ حملوں میں ملوث تھے۔ سی ٹی ڈی کے حکام کا مزید پڑھیں

ریاض: دہشت گردی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سر قلم

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب میں دہشت گردی اور انتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سر قلم کردیا گیا ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سعودی شہری عبد الرحمن بن سایر بن عبد اللہ الشمرئی کو 8 صفر 1441 ہجری کو گرفتار کیا گیا تھا، ملزم وطن دشمنی، دہشت گرد تنظیم سے وابستگی مزید پڑھیں

بلوچستان: نوشکی بس حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع نوشکی میں گزشتہ دنوں 12 افراد کی ہلاکت میں ملوث 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ نوشکی واقعے میں ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین کو بلوچستان حکومت کی طرف سے 10، 10 لاکھ روپے کے چیک پہنچا دیے گئے۔ نوشکی واقعے میں ہلاک ہونے والے افراد میں مزید پڑھیں

غزہ: النصر ہسپتال کے ملبے میں اجتماعی قبروں سے اب تک 283 لاشیں برآمد

غزہ (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) فلسطینی حکام کے مطابق خان یونس میں جنوبی غزہ کے سب سے بڑے ہسپتال النصر کے کھنڈرات میں موجود اجتماعی قبروں سے 73 مزید لاشیں ملی تھیں، جس کے بعد ہفتے بھر کے دوران ملنے والی لاشوں کی تعداد 283 ہوگئی ہے۔ مزید کئی لاشیں برآمد ہوئیں، جنہیں اسرائیلی فوجی مزید پڑھیں

پشاور: سکھ تاجر کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار دہشت گردوں کی فائرنگ سے ہلاک

پشاور (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے سکھ تاجر کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار ہلاک ہو گیا جبکہ فائرنگ سے سکھ شہری محفوظ رہا۔ #Pakistan: A policeman, who was deployed for the protection of a Sikh shopkeeper, was shot dead by unknown assailants in Peshawar, Khyber Pakhtunkhwa مزید پڑھیں

بھارت دفاع پر سب سے زیادہ خرچ کرنے والا چوتھا بڑا ملک بن گیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت گزشتہ برس دفاع پر سب سے زیادہ خرچ کرنے والا دنیا کا چوتھا بڑا ملک بن کر سامنے آیا ہے جس نے مجموعی طور پر 2023 میں 83 اعشاریہ چھ ارب ڈالر کے عسکری اخراجات کیے۔ نئی دہلی کے فوجی اخراجات سال 2022 کے مقابلے میں 2023 میں 4.2 مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: بٹگرام میں کس پل چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ، پولیس اہلکار ہلاک

بٹگرام (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے ضلع بٹگرام میں کس پل چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔ #Pakistan: An attack on the Kas-Pul checkpost in Battagram district left one policeman dead. https://t.co/dvJwTxTEA4 — ???? (@cozyduke_apt29) April 23, 2024 ڈیلی اردو کے مطابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس ساجد نواز خان نے تصدیق مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں مبینہ زیادتیاں: اسرائیلی فوجی یونٹ ’نٹزیک یہودا‘ پر امریکی پابندیوں کا امکان

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) بظاہر ایسا دکھائی دیتا ہے کہ امریکہ مغربی کنارے میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کی بنا پر ایک الٹرا آرتھوڈوکس اسرائیلی فوجی یونٹ پر پابندی لگانے والا ہے۔ جس پر اسرئیلی وزیر اعظم نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے انتہائی غیرمعقول قرار دیا ہے۔ اس مزید پڑھیں

بلوچستان: پشین میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار

راولپنڈی (ڈیلی اردو) سکیورٹی فورسز نے صوبہ بلوچستان کے ضلع پشین میں کارروائی کر کے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے پشین میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد انجام مزید پڑھیں

اسرائیل کے ملٹری انٹیلی جینس چیف مستعفی، حماس کا حملہ روکنے میں ناکامی کا اعتراف

تل ابیب (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی/رائٹرز) اسرائیل کی فوج نے پیر کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ ملٹری انٹیلی جینس کے سربراہ میجر جنرل اہارون ہالیفا نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میجر جنرل اہارون ہالیفا نے گزشتہ برس سات اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے حملوں میں انٹیلی جینس کی ناکامی کو مزید پڑھیں