خیبرپختونخوا میں کسٹم اہلکار دہشت گردوں کا ہدف کیوں بن رہے ہیں؟

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں چند روز کے دوران کسٹم اہلکاروں پر پے در پے حملوں کا معاملہ عوامی اور سیاسی حلقوں میں موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔ نامعلوم حملہ آوروں نے ہفتے کی رات ڈیرہ اسماعیل خان ہارک ٹول پلازہ کے قریب گاڑی میں بیٹھے کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ مزید پڑھیں

شام میں امریکی فوجی اڈے پر عراق سے راکٹوں سے حملہ

دمشق + واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) عراق کے قصبے زومر سے شمال مشرقی شام میں ایک امریکی فوجی اڈے کی طرف کم از کم پانچ راکٹ داغے گئے ہیں۔ ایک امریکی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کو بتایا کہ عراق سے شام کے علاقے رميلان میں مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 11 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشنز کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 11 دہشت گرد مارے گئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

اسرائیل اپنی فوج پر ممکنہ امریکی پابندیوں پر برہم کیوں؟

یروشلم + واشنگٹن (رائٹرز/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) اسرائیلی قیادت نے ان اطلاعات پر برہمی کا اظہار کیا ہے کہ واشنگٹن اسرائیل کی ایک فوجی بٹالین کے خلاف پابندیوں کا ارادہ رکھتا ہے۔ مذکورہ بٹالین پر مقبوضہ مغربی کنارے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا الزام ہے۔ ان اطلاعات کے بعد کہ امریکہ مزید پڑھیں

بشام میں چینی انجینئرز کے قافلے پر خودکش حملہ، تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ میں اہم انکشافات

اسلام آباد (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے شمالی ضلع شانگلہ کے علاقے بشام میں چینی انجینئرز کے قافلے پر خودکش حملے سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی کی تفصیلی رپورٹ سامنے آگئی۔ تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی کی رپورٹ بھی موصول ہو چکی ہے جس کے مطابق چینی انجینئرز کی گاڑی مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے ایک بار پھر بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ جنوبی کوریا کی فوج کے مطابق شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل سے سمندر کی طرف ایک بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے۔ جاپانی حکومت نے اس حوالے سے الرٹ جاری کیا ہے، جاپانی کوسٹ گارڈ نے کہا کہ مزید پڑھیں

بلوچستان: پشین میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دو دہشت گرد ہلاک، دو زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع پشین میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دو دہشت گرد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پشین میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر سنزلہ پہاڑ میں کارروائی کی۔ آپریشن کے دوران فائرنگ سے دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر جمعہ داد مندوخیل کوئٹہ کے مزید پڑھیں

ایرانی زائرین قریب ایک دہائی کے وقفے کے بعد عمرے کیلئے سعودی عرب روانہ

تہران (ڈیلی اردو/ارنا/اے ایف پی/ڈی ڈبلیو) ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق، پیر 22 اپریل سے عمرہ کرنے والے ایرانی زائرین کا سعودی عرب کا سفر دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔ سنی اکثریتی عرب بادشاہت سعودی عرب اور شیعہ اکثریتی ایران کے مابین سفارتی تعلقات دوہزار سولہ میں اُس وقت منقطع ہوئے تھے جب ریاض مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل میں کسٹم اہلکاروں پر ایک ہفتے میں دوسرا حملہ، انسپکٹر سمیت 2 اہلکار ہلاک، 2 زخمی

اسلام آباد + ڈی آئی خان (نمائندہ ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی ڈبلیو) صوبہ خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں محکمہ کسٹم کے انسپکٹر سمیت دو اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ پولیس اہلکاروں کے مطابق اتوار اور سنیچر کی درمیانی شب ڈیرہ اسماعیل شہر میں داخل ہونے مزید پڑھیں

امریکی ایوانِ نمائندگان سے اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کیلئے 95 ارب ڈالرز کا امدادی پیکج منظور

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی ایوانِ نمائندگان نے اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کے لیے 95 ارب ڈالرز کے امدادی پیکج بل کی منظوری دے دی ہے۔ ہفتے کو منظور ہونے والے اس بل میں یوکرین میں جنگ کے لیے 61 ارب ڈالر، اسرائیل کے لیے 26 ارب ڈالر اور انڈو پیسفک خطے کے لیے مزید پڑھیں