پشاور سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان طالبان پاکستان کے انتہائی مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے انٹیلی جنس بنیاد پر حاجی کیمپ اڈے پشاور میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم مزید پڑھیں

کوئٹہ میں جمعیت علمائے اسلام نظریاتی کے اجتماع کے قریب دھماکا، 4 افراد ہلاک، 14 زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی حکومت کوئٹہ میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا کوئٹہ میں جناح روڈ پر واقع سائنس کالج کے قریب ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق دھماکا کوئٹہ مزید پڑھیں

بوسنیا میں 9 سربوں پر 100 مسلمانوں کو قتل کرنے کی فرد جرم عائد

سرائیوو (مانیٹرنگ ڈیسک) بوسنیا میں جنگی جرائم کے پراسیکیوٹر نے 9 بوسنیائی سربوں کو 1992 سے 1995 تک جنگ کے دوران سات خاندانوں سمیت تقریباً 100 مسلم بوسنیاکس کو قتل کرنے کی فرد جرم عائد کردی۔ رپورٹس کے مطابق آرتھوڈوکس سربوں، کیتھولک کروٹس اور مسلم بوسنیاکس کے درمیان تباہ کن جنگ، جس میں تقریباً ایک مزید پڑھیں

روہنگیا مہاجرین کو انڈونیشیا میں داخلے کی اجازت مل گئی

جکارتہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/روئٹرز) حکومت نے ماہی گیروں اور امدادی تنظیموں کے مسلسل دباؤ کے سبب بالآخر روہنگیا مسلمانوں سے بھری ایک کشتی کو بین الاقوامی پانیوں میں دھکیلنے کے اپنے منصوبے میں تبدیلی کی۔ جکارتہ نے پہلے انہیں پناہ دینے سے منع کر دیا تھا۔ انڈونیشیا کی حکومت نے 29 دسمبر بدھ مزید پڑھیں

بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات میں 89 فیصد اضافہ ہوا، رپورٹ

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان میں دہشت گردی سے متعلق اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں جس کے مطابق سال 2021 کے دوران دہشت گردی کے واقعات میں 2020 کی نسبت 89 فیصد اضافہ ہوا۔ بلوچستان میں 2021 کے دوران دہشت گردی کے واقعات کی سالانہ رپورٹ جاری کی گئی ہے جس کے مطابق صوبے مزید پڑھیں

سعودی عرب: مسجد الحرام و مسجد نبوی میں ماسک اور سماجی فاصلے کی پابندی پھر نافذ

ریاض (ڈیلی اردو/ایس پی اے/وی او اے) سعودی عرب میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے مسجد الحرام اور مسجد نبوی سمیت ملک بھر میں ایک بار پھر سماجی فاصلہ اور ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے ‘سعودی پریس ایجنسی’ کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں جیش محمد کے چھ عسکریت پسند ہلاک

نئی دہلی (ڈیلی اردو/اے ایف پی) بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں گزشتہ شب دو مختلف واقعات میں چھ مشتبہ باغی ہلاک کر دیے گئے ہیں۔ یوں اس متنازعہ خطے میں ایک اور خون ریز سال اپنے اختتام کی جانب بڑھ گیا۔ Big success for @JmuKmrPolice: #JaishCommander from #Pakistan among 6 terrorists killed in 2 separate مزید پڑھیں

خیبر: ملک دین خیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لشکر اسلام کا کمانڈر ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کالعدم لشکر اسلام کا سابق کمانڈر بختیار آفریدی ہلاک ہوگیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق خیبر کے علاقے ملک دین خیل میں نامعلوم مسلح افراد نے گھر کے سامنے کالعدم تنظیم لشکر اسلام کے سرنڈر کمانڈر بختیار آفریدی مزید پڑھیں

ایران فرقہ واریت کو فروغ دے رہا ہے، سعودی فرمانروا کا الزام

ریاض (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈوئچے ویلے) سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے اپنی دیرینہ حریف ملک ایران سے کہا ہے کہ وہ خطے میں اپنے منفی طرز عمل کو تبدیل کرے۔ ریاض نے تہران پر سعودی عرب کو میزائل سے نشانہ بنانے والے یمنی باغیوں کی مدد کرنے کا الزام بھی عائد کیا ہے۔ خادم الحرمين مزید پڑھیں

10 روز قبل دہشت گردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالا انسپکٹر احمد گل خان ہسپتال میں دم توڑ گیا

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کے علاقے میں 10 روز قبل نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا پولیس انسپکٹر احمد گل خان لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں دم توڑ گیا ہے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1476173751083356160?t=2R6BOcsw47qKioLDJmbvwQ&s=19 تفصیلات کے مطابق انسپکٹر احمد گل 10روز قبل دلازاک روڈ سے گزر رہا تھا مزید پڑھیں