خیبر: جمرود لیویز سینٹر میں لیوی اہلکار کی اپنے ساتھیوں پر فائرنگ، 4 اہلکار ہلاک

جمرود (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل جمرود کے لیویز سینٹر میں سیکیورٹی اہلکار نے اپنے ساتھی اہلکاروں پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جمرود کے لیویز سینٹر میں ایک سیکیورٹی اہلکار نے اپنے ساتھی اہلکاروں پر فائرنگ کردی، فائرنگ کے نتیجے میں 2 اہلکار مزید پڑھیں

بلوچستان: کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، داعش خراساں کے کمانڈر سمیت 6 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی حکومت کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم داعش خراساں کے کمانڈر سمیت 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ ترجمان کے مطابق سی ٹی ڈی نے کوئٹہ میں داعش کے دہشت گردوں کی اطلاع پر مشرقی مزید پڑھیں

نائجیریا میں مسلح گروہ کے حملے میں 140 افراد ہلاک

ابوجا (ڈیلی اردو) نائجیریا کی ریاست زمفرا میں مسلح گروہ کے حملے میں 140 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق نائجیریا کی شمال مغربی ریاست زمفرا میں مسلح گروہ نے کئی دیہات پر حملہ کرکے 140 افراد کو ہلاک کردیا۔ #BREAKING Gunmen kill at least 140 people in مزید پڑھیں

طالبان کی افغانستان میں خواتین کو برقع پہننے کا حکم، کابل میں پوسٹر آویزاں

کابل (ڈیلی اردو) افغان دارالحکومت میں طالبان نے بازاروں اور عوامی مقامات پر سیاہ یا روایتی برقع لازمی طور پر پہننے کے حکم نامے پر مشتمل پوسٹرز جگہ جگہ آویزاں کردیئے۔ "The Taliban are said to have distributed the cards in Kabul, which also show a picture of a burqa. Women have been asked to مزید پڑھیں

عراق: بغداد میں امریکی فضائی اڈے پر ڈرونز اور راکٹ حملے

بغداد (ڈیلی اردو) عراق کے دارالحکومت بغداد میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے متصل امریکی فوجی اڈے پر دو ایسے ڈرونز داغے گئے جن پر ’قائد قاسم سلیمانی کا انتقام‘ لکھا ہوا تھا جب کہ 4 راکٹس بھی مارے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بغداد کے عالمی ہوائی اڈے پر امریکی فوجیوں کے زیر استعمال مزید پڑھیں

ایتھوپیا میں مہاجر بستی پر فضائی حملہ، 56 افراد ہلاک، 30 سے زائد زخمی

ادیس ابابا (ڈیلی اردو) ایتھوپیا کے شمالی خطے تیگرائے میں آج ہفتے کے روز ایک مہاجر بستی پر ہوئے فضائی حملے میں کم از کم 56 افراد ہلاک جب کہ تیس سے زائد زخمی ہو گئے۔ An air strike in Ethiopia's northern region of Tigray killed 56 people and wounded at least 30 in a مزید پڑھیں

مری میں شدید برف باری میں پھنسے 21 سیاح ہلاک، امدادی سرگرمیوں کیلئے فوج طلب

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے مشہور سیاحتی مقام مری میں شدید برف باری اور سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد کی وجہ سے حالات انتہائی خراب ہو گئے. ریسکیو 1122 کے مطابق اب تک 21 افراد شدید ٹھنڈ سے ہلاک ہو چکے ہیں جن میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد بھی مزید پڑھیں

بلوچستان: کیچ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشت گرد گرفتار

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے 4 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ملزمان دو بچوں کے قتل سمیت سی پیک منصوبوں اور ٹارگٹ کلنگ کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا مزید پڑھیں

لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 2 دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے اہم کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1479746455128604674?t=pEM09J_4UUBuU1e52MUJ_A&s=19 سی ٹی ڈی بنوں ریجن کی جانب سے رات تھانہ لکی مروت کے حدود وانڈہ مزید پڑھیں

ایران میں جنرل قاسم سلیمانی کا مجسمہ نذر آتش

ایران (ویب ڈیسک) ایران میں امریکی میزائل حملے میں ہلاک ہونے والے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کے مجسمے کو نذر آتش کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ برس بغداد میں امریکی حملے میں ہلاک ہونے والے ایران کی القدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کی پہلی برسی پر ان کا مجسمہ نصب کیا گیا مزید پڑھیں