نیا عالمی ریکارڈ، امریکا میں ایک روز میں کورونا کے 10 لاکھ، 80 ہزار سے زائد کیسز ریکارڈ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/روئٹرز) کورونا وائرس کی عالمگیر وبا کے دوران امریکا قومی سطح پر ایک نئے منفی عالمی ریکارڈ کی وجہ بن گیا ہے۔ جان ہاپکنز یونیورسٹی کے ڈیٹا کے مطابق امریکا میں کل پیر کے روز کووڈ انیس کے ایک ملین سے زائد نئے کیسز رجسٹر کیے گئے۔ واشنگٹن سے موصولہ رپورٹوں مزید پڑھیں

ہیٹی کے وزیر اعظم قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے، ایک شخص ہلاک، دو زخمی

پورٹ او پرنس (انٹرنیشنل ڈیسک) ہیٹی کے وزیر اعظم آریل ہنری قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔ وزیر اعظم کے دفتر کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ آریل ہنری پر کیا گیا ایک قاتلانہ حملہ ناکام رہا۔ بیان میں کہا گیا کہ آریل ہنری پر حملہ ایک مسلح شخص نے ملکی یوم آزادی مزید پڑھیں

بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ میں شکست دے کر تاریخ رقم کر دی

ماؤنٹ منگنوئی (ڈیلی اردو) بنگلادیش نے عالمی ٹیسٹ چیمپئن نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ میں شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔ A glorious and historic win for the Tigers as they beat the reigning world Test champions on their soil and registered a first ever victory in any format in New Zealand.Photo credit: @photosportnz #BCB مزید پڑھیں

یورپ پہنچنے کے خواہش مند 4,400 تارکین وطن لاپتہ ہوئے، مانیٹرنگ گروپ

میڈرڈ (ڈیلی اردو/روئٹرز/ڈی پی اے) سال 2021ء کے دوران اسپین پہنچنے کی کوشش میں 4,400 تارکین وطن سمندر میں لاپتہ ہوئے، جن میں 205 بچے بھی شامل ہیں۔ یہ بات ایک مانیٹرنگ گروپ کی طرف سے بتائی گئی ہے۔ غیر قانونی طور پر یورپ پہنچنے کی کوشش میں ہر سال ہزاروں تارکین وطن سمندر کی مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا ایک اور بیلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/روئٹرز) شمالی کوریا نے بدھ کے روز مبینہ طورپر بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا۔ جاپان اور جنوبی کوریا کے حکام نے اس کی تصدیق کی ہے۔ یہ پیونگ یانگ کی جانب سے اکتوبر 2021 کے بعد اور اس سال کا پہلا بیلسٹک میزائل تجربہ ہے۔ ▪ NEW YEAR SHOW OF مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد پر باڑ اکھاڑنے کا مسئلہ، ’پاکستان سفارتی طریقے سے حل کریگا

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغانستان میں طالبان کے برسرِ اقتدار میں آنے کے بعد سوشل میڈیا پر مسلسل ایسی ویڈیو سامنے آ رہی ہیں جس میں پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر سکیورٹی کے لیے نصب خار دار تاروں کو اکھاڑا جا رہا ہے۔ ان ویڈیوز کے بعد افغان طالبان کی جانب سے ایسے مزید پڑھیں

مدینہ مسجد کیس: زمینوں پر قبضے کیلئے مذہب کو استعمال کیا جا رہا ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) سپریم کورٹ نے کراچی میں ایک پارک میں تعمیر کی گئی مدینہ مسجد کو مسمار کرنے سے روکنے سے متعلق وفاقی حکومت کی استدعا مسترد کر دی ہے۔ عدالت کا کہنا تھا کہ زمینوں پر قبضے کرنے کے لیے مذہب کو استعمال کیا جا رہا ہے۔ چیف جسٹس گلزار مزید پڑھیں

پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں 56 فیصد اضافہ، 395 افراد ہلاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں سن 2020 کے مقابلے میں گزشتہ برس دہشت گردانہ حملوں میں 56 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ قریب تین سو حملوں میں 395 افراد ہلاک ہوئے۔ تھنک ٹینک پاکستان انسٹیٹیوٹ فار کانفلیکٹ اینڈ سکیورٹی اسٹڈیز کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق ان حملوں میں 186 مزید پڑھیں

جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں کو سزا نہ دی گئی تو بدلہ لیا جائیگا، ایرانی صدر

تہران (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/روئٹرز) ایرانی صدر نے کہا کہ جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، سابق وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور دیگر امریکی عہدیداروں کے کردار کے لیے ان پر مقدمہ چلایا جائے اور سزا دی جائے، ورنہ ایران اس کا بدلہ لے گا۔ ایران کے صدر ابراہیم مزید پڑھیں

کراچی میں دستی بم حملہ، پولیس اہلکار شدید زخمی

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کے علاقے لیاری کے قریب ماڑی پور روڈ پر ہاتھ میں دستی بم پھٹنے سے پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مبینہ طور پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان نے پولیس اہلکار کی جانب دستی بم پھینکا۔ دھماکے سے اہلکار کے ہاتھ کی انگلیاں اڑ گئیں اور جسم کو بھی مزید پڑھیں