طالبان پر اب تک 72 ماورائے عدالت ہلاکتوں کا الزام ہے؛ اقوامِ متحدہ کو تشویش

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے ایف پی) اقوامِ متحدہ نے کہا ہے کہ طالبان کے اگست میں ملک پر کنٹرول کے بعد سے اب تک مصدقہ طور پر 100 سے زائد ماورائے عدالت ہلاکتوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کی ڈپٹی چیف ندا النصحیف نے کہا ہے کہ وہ طالبان مزید پڑھیں

پاکستان کے ساتھ مل کر القاعدہ، داعش اور ٹی ٹی پی کیخلاف کام کرینگے، امریکی سفیر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کے لیے نامزد امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہے کہ پاکستان سے تجارتی اور معاشی تعلقات بڑھانا امریکا کے مفاد میں ہے۔ امریکا کی سینیٹ کمیٹی برائے خارجہ تعلقات میں بیان دیتے ہوئے ڈونلڈ بلوم کا کہنا تھا کہ بطور سفیر پاکستان پر زور دوں گا کہ دہشت گرد مزید پڑھیں

سقوط کابل کے دوران جنگی جرائم کا انکشاف

کابل (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) انسانی حقوق کے تحفظ کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنشنل نے ایسے واقعات رپورٹ کیے ہیں، جن سے انکشاف ہوتا ہے کہ سقوط کابل سے قبل اور بعد میں طالبان جنگجو مبینہ طور پر جنگی جرائم کے مرتکب ہوئے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق افغانستان میں عالمی حمایت یافتہ مزید پڑھیں

فرانس: بنیاد پرستی کی تبلیغ کے سبب مسجد بند کرنیکا فیصلہ

پیرس (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈوئچے ویلے) فرانس کے وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ مسجد کے امام کا بنیاد پرست اندازِ تبلیغ” ناقابل قبول” ہے۔ اس لیے اس مسجد کو چھ ماہ کے لیے بند رکھنے کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ فرانسیسی وزیر داخلہ جیرالڈ دارمینن نے ٹی وی چینل سی نیوز کو منگل مزید پڑھیں

آرمی پبلک سکول کا خونریز واقعہ، لواحقین کا پشاور میں احتجاج

پشاور (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) سات سال قبل سولہ دسمبر کو پاکستانی طالبان کے ہاتھوں آرمی پبلک سکول کے ہلاک ہونے والے طلبا کی یاد میں آج پشاور میں ایک سمینار منعقد کیا گیا۔ ہلاک ہونے والے بچوں کے لواحقین آج تک انصاف کی تلاش میں ہے۔ بچوں کی ایک بڑی تعداد بھی سیمنار اور واک مزید پڑھیں

ویکسیین مخالف شدت پسندوں کیخلاف اپنا دفاع کرے گا، جرمن چانسلر شولس

برلن (ڈیلی اردو) جرمن چانسلر اولاف شولس نے کہا ہے جرمنی ویکسین مخالف ایسی متشدد اقلیت کے خلاف اپنا دفاع کرے گا، جنہوں نے حکومتی اہلکاروں کو دھمکیاں دی ہیں۔ بطور چانسلر پارلیمان میں اپنے اولین خطاب میں شولس کا کہنا تھا کہ شدت پسندوں کی ایسی محدود اقلیت کو اپنی خواہش پورے معاشرے پر مزید پڑھیں

خفیہ معلومات بیچنے کے الزام میں گرفتار پولیس افسر جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد کی ایک عدالت نے ‘غیر ملکی سفیر/ایجنٹ’ کو خفیہ معلومات لیک کرنے کے الزام میں گرفتار پولیس اہلکار کو جسمانی ریمانڈ پر پیر تک ایف آئی اے کے حوالے کر دیا ہے۔ گرفتار پولیس اہلکار اے ایس آئی ظہور احمد کے خلاف آفیشل سیکریٹ ایکٹ 1923 کی مزید پڑھیں

یمنی وزارت دفاع کا اعلیٰ عہدیدار حوثیوں سے لڑائی میں مارا گیا

عدن (ڈیلی اردو/شِنہوا) یمن کی وزارت دفاع کا ایک اعلیٰ عہدے دار پیر کو ملک کے تیل سے مالا مال صوبے مارب میں حوثی باغیوں کے خلاف جاری لڑائی میں مارا گیا۔ في رحاب الخالدين يا شهيدنا المجيد، القائد اللواء ناصر الذيباني يرتقي شهيدا وهو يقاتل فلول الإمامة ومرتزقة إيران الحوثيين.عاش شامخاً في مواطن الشرف مزید پڑھیں

کابل ڈرون حملے میں 10 شہریوں کی ہلاکت پر فوجیوں کو سزا نہیں دی جائیگی، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/شِنہوا)  افغانستان کے  کابل میں اگست کے دوران 7 بچوں سمیت 10 شہریوں کو ہلاک کرنے والے ڈرون حملے میں ملوث کسی بھی فوجی اہلکار کو سزا کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ پینٹاگون کے پریس سیکرٹری جان کربی  نے صحافیوں کو بتایا کہ وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ مزید پڑھیں

صوبہ خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں ایک بار پھر اضافہ

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں تشدد اور دہشت گردی کے واقعات میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔ ان واقعات کی ذمہ داری شدت پسند کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے قبول کی ہے۔ 9 دسمبر کو ٹی ٹی پی نے حکومت کے ساتھ ایک ماہ مزید پڑھیں