توہین پرچم کا الزام: بھارتی شہر کپور تھلہ میں سکھوں کے تشدد سے ایک اور شخص ہلاک

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) بھارتی ریاست پنجاب کے شہر کپور تھلہ کے قریب دیہات میں سکھوں کے ایک ہجوم نے ایک گرودوارے میں مبینہ طور پر اپنے مذہبی پرچم کی بے حرمتی کرنے کے الزام میں ایک شخص کو تشدد کر کے ہلاک کر دیا ہے۔ https://twitter.com/Panther7112/status/1472469480903110656?t=RVKzZYZ9sn2eL1lg7l02jw&s=19 یہ واقعہ اتوار کو پیش آیا مزید پڑھیں

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

ٹانک (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔ پولیس کے مطابق ٹانک کے اماخیل زنانہ پولنگ اسٹیشن سے چند فرلانگ کے فاصلے پر پولیس اہلکار کو قتل کر دیا گیا۔ جبکہ لاش جھاڑیوں میں پھینک دی۔ پولیس حکام نے بتایا کہ اہلکار مزید پڑھیں

میانمار فوج کے ہاتھوں 40 شہریوں کے قتل عام کا انکشاف

ینگون (ڈیلی اردو/بی بی سی) ‘ہم نے ان کی بہت منت سماجت کی کہا ایسا نہ کریں۔ ان کو کوئی پرواہ نہیں تھی۔ انہوں نے عورتوں کو کہا کہ اگر تمہارے شوہر ان میں ہیں تو آخری رسم ادا کر لو۔’ بی بی سی کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ میانمار کی فوج نے مزید پڑھیں

پشاور میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن، داعش کے اہم ترین کمانڈر سمیت 3 دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں پولیس اور سی ٹی ڈی کے مشترکہ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم داعش خراسان کے اہم ترین کمانڈر ہلال سمیت تین دہشت گرد مارے گئے۔ https://twitter.com/Natsecjeff/status/1472824729216114690?t=jde3VAjSoT3YjWPERM6gJQ&s=19 پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے فقیر آباد میں پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی مزید پڑھیں

امریکا نے غلط اطلاعات پر ہزاروں شہریوں کو قتل کیا، خفیہ دستاویزات میں انکشاف

نیو یارک (ویب ڈیسک) امریکا کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں ناقص انٹیلی جنس معلومات پر فضائی کارروائیوں میں ہزاروں بے گناہ لوگوں کے قتل کا انکشاف ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی خفیہ دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مشرقی وسطیٰ میں امریکا کی فضائی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا فلسطینی شہریوں کی بے دخلی کیخلاف مظاہرہ کرنے والوں پر وحشیانہ تشدد

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے فلسطینی شہریوں کی بے دخلی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر وحشیانہ تشدد کرتے ہوئے معمر افراد پر شدید لاٹھی چارج اور شیلنگ کی، جبکہ متعدد کو گرفتار کر لیاگیا۔ مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے شیخ جراح میں فلسطینی خاندان کو ان کے گھر سے زبردستی مزید پڑھیں

سعودی عرب کا حوثی باغیوں کا ڈرون حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب نے دعویٰ کیا ہے کہ شہر خمیس مشیط پر یمنی باغی حوثیوں کے ڈرون حملے کو ناکام بنا دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملے کی کوشش کو ایک بار پھر ناکام بناتے ہوئے ڈرون کو فضا میں ہی تباہ کردیا گیا۔ عرب اتحادی مزید پڑھیں

باجوڑ میں اے این پی کی گاڑی پر خودکش حملہ، 2 کارکن ہلاک، 4 زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی گاڑی پر خودکش حملے کے نتیجے میں 2 کارکن ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ پولیس نے نمائندہ ڈیلی اردو کو بتایا کہ بم دھماکے میں ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت لیاقت مزید پڑھیں

گولڈن ٹیمپل میں ’توہین آمیز حرکت‘ کے الزام میں سکھوں نے ایک شخص کو بے دردی سے قتل کردیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/مانیٹرنگ ڈیسک/اے پی) بھارت کے شہر امرتسر میں سکھوں کے تاریخی ’گولڈن ٹیمپل‘ میں ایک شخص کو عبادت گاہ کے اندر مبینہ ’توہین آمیز حرکت‘ کرنے کے الزام میں تشدد کر کے ہلاک کر دیا گیا ہے۔ https://twitter.com/kamalsinghbrar/status/1472202936860045316?t=W2fzGcl0JNFqtD2Sl75zvA&s=19 بھارت کے مقامی میڈیا کی خبروں کے مطابق یہ واقعہ ہفتہ اٹھارہ دسمبر کی مزید پڑھیں

او آئی سی اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ، افغانستان کی مدد کیلئے خصوصی فنڈ قائم کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں افغانستان کی صورتِ حال پر ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرائے خارجہ اجلاس کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ Family photo of the 17th Extraordinary Session of #OIC Council of Foreign Ministers to discuss grave humanitarian مزید پڑھیں