پاکستان میں پہلی قومی سلامتی پالیسی کی منظوری

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی قومی سلامتی کونسل نے ملک کی پہلی قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دے دی ہے جسے کابینہ سے منظوری کے بعد پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔ پیر کو اسلام آباد میں وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت قومی سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد میڈیا مزید پڑھیں

لاڑکانہ: صدر اور وزیر اعظم دہشت گردوں کے سامنے جھک چکے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

لاڑکانہ (ڈیلی اردو) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج اے پی ایس شہدا کے خون کا سودا کیا جا رہا ہے، دہشت گردوں کے سامنے صدر، وزیراعظم جھک چکے ہیں اورڈیل کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

جرمن امدادی جہاز نے بحیرہ روم سے 100 تارکین وطن کو ریسکیو کر لیا

برلن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/روئٹرز) گزشتہ کئی دنوں کے دوران بحیرہ روم میں تارکین وطن کی کشتیوں کے ڈوبنے سے درجنوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ جرمنی کے علاوہ یونان اور تیونس کے ساحلی محافظوں نے بھی کامیاب امدادی مشن کی اطلاعات دی ہیں۔ جرمنی کی ایک غیر سرکاری تنظیم سی واچ نے کرسمس کی مزید پڑھیں

حوثیوں کے حملوں میں ایران، حزب اللہ مدد کررہے ہیں، ترجمان سعودی فوجی اتحاد

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب کی قیادت میں بننے والے فوجی اتحاد نے گزشتہ روز الزام عائد کیا ہے کہ ایران اور حزب اللہ نے ڈرون اور میزائل حملوں میں یمن کے حوثی باغیوں کی مدد کی ہے، ان حملوں کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوئے تھے۔ یہ فوجی اتحاد 7 سات قبل یمنی مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں دینی مدرسے میں فائرنگ سے ایک استانی ہلاک، دوسری زخمی، حملہ آور ہلاک

ڈی آئی خان (توقیر حسین زیدی) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ صدر کی حدود مقیم شاہ میں گھر میں قائم دینی مدرسے ام سلمہ میں فائرنگ سے مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک استانی ہلاک اور ایک شدید زخمی ہو گئی۔ نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں جھڑپوں کے دوران سینکڑوں فلسطینی اور ایک اسرائیلی فوجی زخمی

رم اللہ (ڈیلی اردو/شِنہوا) مغربی کنارے کے شہر نابلس کے قریب شدید جھڑپوں کے دوران سینکڑوں فلسطینی اور ایک اسرائیلی فوجی زخمی ہو گیا۔ فلسطین کی ہلال احمر سوسائٹی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نابلس کے شمال مغرب میں واقع گاؤں برقہ میں اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے 247 فلسطینی مظاہرین زخمی ہوئے مزید پڑھیں

بھارتی ریاست ہریانہ کے چرچ پر حملہ، حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کا مجسمہ توڑ دیا گیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر امبالا میں مشتعل افراد نے چرچ پر حملہ کیا اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا مجسمہ توڑ دیا۔ بھارتی خبر رساں ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق پولیس سی سی ٹی وی فوٹیج کا جائزہ لے رہی ہے لیکن وہ ابھی تک مجرموں کو شناخت مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں 6 مشتبہ عسکریت پسندوں کی ہلاکت، پاکستان کی مذمت

سری نگر (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان نے بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں گزشتہ چند روز کے دوران چھ مشتبہ عسکریت پسندوں کی مختلف جھڑپوں میں ہلاکت کو ماورائے عدالت قتل قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔ اس سے قبل بھارتی کشمیر کے حکام نے اختتام ہفتہ سیکیورٹی فورسز کے ساتھ الگ مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان نے محرم کے بغیر خواتین کے سفر پر پابندی عائد کردی

کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈوئچے ویلے) طالبان نے ايک تازہ حکم نامے ميں عورتوں کا کسی ’قريبی رشتہ دار‘ مرد اور حجاب کے بغير لمبا سفر ممنوع قرار دے ديا ہے۔ عالمی سطح پر خود کو منوانے اور امداد کی بحالی کے ليے جاری کوششوں ميں طالبان کا يہ قدم کيسا ثابت ہو گا؟ The مزید پڑھیں

برکینا فاسو: مالی میں مشتبہ جہادیوں کا حملہ، 41 افراد ہلاک

واگادوگو (ڈیلی اردو) برکينا فاسو ميں مشتبہ شدت پسندوں کے ہاتھوں اکتاليس افراد کے قتل کے بعد آج اتوار سے دو روزہ سوگ کا اعلان کيا گيا ہے۔ 41 people killed after an attack by armed groups in Burkina Faso, says government https://t.co/VUswylnTgk pic.twitter.com/TT9ajopqMO — Al Jazeera English (@AJEnglish) December 26, 2021 اجتماعی قتل کی مزید پڑھیں