انگلینڈ: برطانوی رکنِ پارلیمنٹ ’’سر ڈیوڈ امیس‘‘ چاقو حملے میں ہلاک

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) برطانوی پولیس نے حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی سے تعلق رکھنے والے دارالعوام کے ممبر سر ڈیوڈ امیس کی ایک چاقو حملے میں ہلاکت کو دہشت گردی کا واقعہ قرار دیا ہے۔ سر ڈیوڈ پر یہ حملہ جمعے کے روز ایسکس کے ایک چرچ میں ہوا جہاں وہ اپنے حلقے کے مزید پڑھیں

نوشہرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

نوشہرہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کے علاقے کلاں میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران پولیس اہلکار علاقے میں معمول کی گشت پر تھے کہ اس دوران موٹر سائکل پر سوار 3 مشکوک افراد تیزی مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں مندروں کی توڑ پھوڑ، بھارت کا اظہار تشویش

ڈھاکا (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/اے ایف پی) بنگلہ دیش میں درگا پوجا کے تہوار کے دوران مسلمانوں کے مقدس کتاب قرآن کی مبینہ توہین کے واقعے پر کئی مندروں کی توڑ پھوڑ کی خبریں ہے۔ بھارت نے تشدد کے ان واقعات کو “تشویش کن” قرار دیا ہے۔ ہندووں کے مذہبی تہوار درگا پوجا یا دسہرہ کے مزید پڑھیں

کوئٹہ: ایف سی کے مبینہ مارٹر گولے سے ہلاک بچوں کے لواحقین کا لاشوں کے ہمراہ دھرنا

کوئٹہ (ڈیلی اردو/وی او اے) بلوچستان کے ضلع کیچ کا ایک خاندان کوئٹہ کے سرد موسم میں اپنے دو کمسن بچوں کی لاشوں کے ہمراہ گزشتہ دو روز سے دھرنا دیے بیٹھا ہے۔ بدھ کو ہی بچوں کی لاشوں کو کیچ سے تقریباً 700 کلومیٹر سے زائد کا فاصلہ طے کر کے کوئٹہ لایا گیا مزید پڑھیں

افغانستان: قندھار میں نماز جمعہ کے دوران شیعہ مسجد میں 3 خودکش دھماکے، 100 سے زائد افراد ہلاک

کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی/روئٹرز/ڈی ڈبلیو) افغانستان کے صوبے قندھار میں شیعہ مسجد میں نماز جمعہ کو ہونے والے تین خودکش بم دھماکوں میں تاحال 100 سے زائد افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی نے بتایا ہے کہ جنوبی افغان شہر قندھار کی ایک شیعہ مسجد فاطمہ میں مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر کسی کے بھی خلاف فیک پوسٹ پر کارروائی ہوگی، وفاقی وزیر سید امین الحق

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونی کیشن نے سوشل میڈیا رولز 2021ء کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے تحت اخلاق باختہ اور فحش مواد کی تشہیر قابل گرفت جرم ہو گا جبکہ سوشل میڈیا اداروں پر جلد ازجلد پاکستان میں دفاتر قائم کرنا لازم ہو گا اور وہ پاکستان مزید پڑھیں

سرینگر: پونچھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو بھارتی فوجی ہلاک

سرینگر (ڈیلی اردو/کے ایم ایس) بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں بھارتی فوج پر نامعلوم افراد کے حملے میں 2 اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق کشمیر کے ضلع پونچھ میں نامعلوم افراد نے بھارتی فوج پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک اور مزید پڑھیں

اسرائيلی فوج کی فائرنگ سے فلسطينی لڑکا ہلاک

یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائيلی فوج نے ايک فلسطينی لڑکے کو گولی مار کر ہلاک کر ديا ہے۔ جمعرات کی شب جاری کردہ فوجی بيان کے مطابق مذکورہ فلسطينی لڑکا ايک سرنگ کی جانب جانے والی سڑک پر بارود سے بھری بوتليں پھينک رہا تھا، جس سے ڈرائيورز کو خطرہ تھا اور اسی کے رد عمل مزید پڑھیں

سعودی عرب، ایران کے ساتھ مذاکرات کیلئے ‘سنجیدہ’ ہے، فیصل بن فرحان السعود

ریاض + تہران (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/روئٹرز) سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ با ت چیت کے لیے ‘سنجیدہ’ ہے۔ ایک دیگر عہدیدار کا کہنا ہے کہ سعودی عرب جدہ میں ایرانی قونصل خانے کو دوبارہ کھولنے پر غور کر رہا ہے۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مزید پڑھیں

محسن ِ پاکستان کا ناقابلِ تسخیر پاکستان…! (شیخ خالد زاہد)

سرزمین پاکستان پر پہلے دن سے ہی دشمنوں نے اپنے ناپاک عزائم کے پنجے گاڑنے کی ہر ممکن کوشش کی ہے جسکا منہ بولتا ثبوت پاکستان کا دولخت ہونا ہے بات یہاں پہنچ کر بھی بس نہیں ہوجاتی یہ سلسلہ چلتا ہی چلا جا رہا ہے اور پاکستان کے وجود کو زخموں سے چور کرنے مزید پڑھیں