ایکواڈور کی جیل میں قیدیوں کے درمیان خونی تصادم، 116 قیدی ہلاک

کیوٹو (ڈیلی اردو/ای ایف ای/اے ایف پی/اے پی) ایکواڈور کے انتہائی بدنام جیلوں میں سے ایک میں ساحلی شہر گوایاکوئل کی جیل میں بدھ کے روز ایک جیل میں پرتشدد فساد کے دوران کم از کم 116 افراد ہلاک اور 80 دیگر زخمی ہوگئے۔ چھ افراد کی گردن بھی کاٹ ڈالی گئی۔ BREAKING: The death مزید پڑھیں

خلیج میں حزب اللہ پر امریکا اور قطر کی پابندیاں، بحرین میں اکاؤنٹس منجمد

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ اے ایف پی/رائٹرز) جزیرہ نما عرب میں اسلام پسند ایک سیاسی جماعت کے ایک مالیاتی نیٹ ورک اور حزب اللہ کے شدت پسند گروپ کی حمایت کرنے کے الزام پر امریکہ اور قطر دونوں نے سات افراد پر تعزیرات عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ نے بدھ کے روز مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ: القاعدہ کا سزا یافتہ مجرم دہشتگردی کے الزام سے بری

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور ہائیکورٹ نے دھماکا خیزمواد رکھنے اور القاعدہ سے تعلق کے الزام میں سزا پانے والے شہری کو بری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے فیصلہ جاری کیا۔ عدالت کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ دونوں گواہوں کے بیانات میں اختلاف سے مزید پڑھیں

سرینگر: کشمیر میں در اندازی، بھارت کی فوج کے پاکستان پر امن عامہ خراب کرنے کے الزامات

سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی فوج کے حکام نے پاکستان کی فورسز پر الزام لگایا ہے کہ وہ مذہبی انتہا پسندوں کو متنازع کشمیر کو تقسیم کرنے والی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کو عبور کرکے نئی دہلی کے زیرِ انتظام کشمیر میں داخل ہونے میں مدد دے رہی ہیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں

طالبان کا داعش کے جنگجوؤں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع

کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) طالبان نے اپنی اسپیشل فورسز کو یہ ہدف دے دیا ہے کہ ملک بھر میں’دولت اسلامیہ‘ یا داعش کے جنگجوؤں کو چن چن کر نشانہ بنایا جائے۔ مستقبل میں داعش کے جنگجو طالبان کے لیے مسلسل درد سر بن سکتے ہیں۔ جرمن نیوز ایجنسی ڈی پی اے نے مزید پڑھیں

تارکین وطن کا راستہ روکنے کیلئے فرانس کے سخت اقدامات

پیرس (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/روئٹرز) حالیہ برسوں کے دوران فرانس میں غیرقانونی طور پر داخل ہونے والے مہاجرین کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ انتہائی دائیں بازو کی جماعتیں حکومت پر دباؤ ڈالے ہوئے ہیں کہ مہاجرین کو روکنے کے لیے انتہائی سخت قوانین نافذ کیے جائیں۔ منگل کے روز حکومتی ترجمان گیبریل اتل مزید پڑھیں

پاکستان ​روس مشترکہ فوجی مشقوں‌ کا آغاز

راولپنڈی (کاشف محمود) پاکستان اور روس کی خصوصی فورسز کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا۔ The opening ceremony of Pakistan-Russia Druzhba (Friendship) Military excercise was held today in Krasnodar, Russia. The excercise aims to strengthen bilateral military cooperation.@ForeignOfficePk #PakistanRussia pic.twitter.com/YgWQaWVTlR — Pakistan Embassy Russia (@PakinRussia) September 28, 2021 پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں دہشت گرد ترقیاتی کاموں کے ٹھیکیداروں سے بھتہ لے رہے ہیں، عدالت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کی جانب سے ترقیاتی کام کرنے والے ٹھیکیداروں سے بھتہ مانگنے کا انکشاف ہوا ہے۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فاضل بینچ نے 2005 کے زلزلے سے خیبرپختونخوا کے متاثرہ علاقوں میں اسکولوں کی عدم مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ میں پاکستان مخالف بل تعاون کی روح کے منافی ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار احمد نے کہا کہ حال ہی میں امریکی سینیٹ میں پیش کیے گئے بل میں پاکستان کے بارے میں بلاجواز حوالہ جات کو 2001 سے اب تک پاکستان اور امریکا کے درمیان ہونے والے تعاون کی روح کے منافی سمجھتے ہیں۔ ترجمان نے بدھ کو مزید پڑھیں

ٹانک میں آپریشن، تحریک طالبان پاکستان کا کمانڈر اور کیپٹن ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کیے گئے آپریشن کے دوران فرنٹیئر کور (ایف سی) کا کیپٹن سکندر سہیل ہلاک جبکہ کالعدم تنظیم کا ایک کمانڈر بھی مارا گیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان سے ملحقہ ضلع ٹانک مزید پڑھیں