قطر: دوحہ میں افغان طالبان اور امریکا کے مابین مذاکرات

دوحہ (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) افغانستان سے امریکہ کے انخلا کے بعد اور طالبان کے برسرِ اقتدار آنے کے بعد پہلی بار اعلیٰ امریکی حکام اور طالبان میں بالمشافہ ملاقاتوں کا آغاز آج ہفتے کے روز ہوا۔ قطر کے نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کے مطابق افغانستان میں طالبان کی حکومت کے عبوری وزیر خارجہ ملا امیر مزید پڑھیں

ایران کا جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

تہران (ڈیلی اردو) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہاہے کہ تہران نے 4+1 گروپ (روس، چین، فرانس، برطانیہ، جرمنی) کے ساتھ ویانا مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق خطیب زادہ نے کہا کہ یہ فیصلہ بات چیت پر نظر ثانی کا پہلا مرحلہ مزید پڑھیں

سعودی عرب کے شاہ عبد اللہ ایئرپورٹ پر دو ڈرون حملے میں 10 افراد زخمی

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب کے جنوبی شہر جیزان میں شاہ عبداللہ ایئرپورٹ پر دھماکا خیز مواد کے 2 ڈرون حملوں میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سعودی فوجی اتحاد نے بتایا کہ حملے جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب کیے گئے۔ یاد رہے کہ فوجی اتحاد نے مزید پڑھیں

کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعد رضوی کی رہائی کا حکم

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) سپریم کورٹ تین ججز پر مشتمل نظر ثانی بورڈ نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے امیر حافظ سعد رضوی کی نظر بندی میں توسیع سے متعلق درخواست پر تین رکنی نظر ثانی بورڈ کی طرف سے توسیع کی وجوہات دریافت کرنے پر پنجاب حکومت نے اپنی درخواست مزید پڑھیں

لیبیا میں زیرحراست 6 مہاجرین کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا، اقوام متحدہ

طرابلس (ڈیلی اردو) لیبیا کے ایک حراستی مرکز میں موجود چھ تارکین وطن افراد کو مبینہ طور پر سکیورٹی گارڈز نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا۔ اقوام متحدہ کے اہلکاروں کے مطابق یہ واقعہ جمعہ کو طرابلس کے مغربی حصے میں واقع مابانی حراستی مرکز میں افراتفری کے نتیجے میں پیش آیا۔ مہاجرین کی عالمی مزید پڑھیں

افغانستان: ‏قندوز میں شیعہ مسجد میں خودکش حملہ کرنیوالا کا تعلق ایغور مسلم اقلیتی گروپ سے تھا

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے شہر قندوز کی ایک شیعہ مسجد میں ہونے والے خودکش حملے میں ہلاکتوں کی تعداد کم از کم 100 ہو گئی ہے۔ جمعہ کے روز ہونے والے اس خودکش حملے میں ہلاک ہونے والے زیادہ تر افراد کا تعلق شیعہ اقلیتی برادری سے بتایا گیا ہے۔ دہشت گرد گروہ داعش مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ، لیڈی ڈاکٹر کا جواں سالہ بیٹا سید شاہزیب نقوی ہلاک

وانا (دین محمد وزیر) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور واقعہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیڈی ڈاکٹر کا جواں سالہ بیٹا ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق وانا میں سید شاہزیب نقوی اور اس کا ساتھی شمس وزیر اپنے کلینک سے وانا ہیڈ کوارٹرز مزید پڑھیں

افغان طالبان کے سابق کمانڈر پر امریکی فوجیوں کو قتل کرنے کا الزام

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے افغان طالبان کے ایک سابق کمانڈر حاجی نجیب اللہ پر افغانستان میں امریکی فوجی اہلکاروں کے قتل کی فردِ جرم عائد کر دی ہے۔ امریکی محکمہ انصاف کے مطابق حاجی نجیب اللہ کو سن 2008 میں امریکی فوجیوں پر حملوں کا ملزم قرار دیا جا رہا ہے۔ بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

امریکی ایٹمی آبدوز چین میں حادثے کا شکار، نیوی کے 11 اہلکار زخمی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/بی بی سی) امریکی حکام نے کہا ہے کہ امریکہ کی ایک جوہری آبدوز اُس وقت کسی نامعلوم شے سے ٹکرا گئی جب وہ بحرالکاہل کے ایشیائی حصے میں میں زیرِ آب سفر کر رہی تھی۔ سنیچر تک حکام یہ نہ جان سکے تھے کہ آبدوز سے کیا شے ٹکرائی تھی۔ تاہم مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں پاکستانی فوجی نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے ماما زیارات میں سیکیوٹی اہلکار نے اپنی سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ سرکاری زرائع کے مطابق محمد حسنین جدون نامی اہلکار نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خودکشی کرلی ہے، سیکیورٹی فورسز مزید پڑھیں