پشاور میں فائرنگ سے ٹریفک پولیس کا اے ایس آئی ہلاک

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس افسر ہلاک ہوگیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق اے ایس آئی نعمان خان ولد غفور خان سکنہ امڑ پایاں گھر سے ڈیوٹی کیلئے جارہا تھا کہ تھانہ ارمڑ کی حدود سکندر آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ مزید پڑھیں

بھارت: دہلی پولیس کا پاکستانی دہشت گرد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت میں دہلی کی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے اسپیشل سیل نے ایک مشتبہ دہشت گرد کو گرفتار کیا ہے جس کا تعلق پاکستان سے بتایاجا رہا ہےاور اس پر الزام لگایا ہے کہ وہ تہواروں کے موسم میں دارالحکومت نئی دہلی میں حملے کا منصوبہ بنا مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں نامعلوم نقاب پوشوں نے ایک شخص کو مسجد سے نکال کر ذبح کردیا

میرانشاہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں نامعلوم نقاب پوشوں نے ایک شخص کو ذبح کردیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اتوار کو تحصیل دتہ خیل کے علاقے برمند میں نامعلوم نقاب پوشوں نے مقامی مسجد میں گھس کر پہلے تمام نمازیوں کو بندوق کی نوک پر یرغمال بنا لیا جس مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک، اسلحہ اور بارود برآمد

راولپنڈی (کاشف محمود) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشتگرد کو ہلاک کردیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقہ میرعلی میں مصدقہ اطلاعات پر سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے پر کارروائی کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سندھ: نواب شاہ میں آئی ایس آئی کے دفتر کے قریب دھماکا

نواب شاہ (ڈیلی اردو) نواب شاہ میں پاکستان فوج کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے دفتر پر بم حملہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نواب میں قائم قانونے نافذ کرنے والے حساس ادارے (آئی ایس آئی) کے دفتر کے قریب دھماکا ہوا، دھماکا اس قدر شدید تھا کہ ارد گرد کے لوگ دفتروں اور مزید پڑھیں

ساہیوال میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد

لاہور (اے ڈی شہزاد) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے ساہیوال سے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار دہشت گرد کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشتگرد سے دھماکہ خیز مواد اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے۔ دہشت مزید پڑھیں

ڈاکٹر عبدالقدیر خان: پاکستان کے ہیرو مگر مغربی دنیا کیلئے ‘ولن’

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) اتوار کی صبح پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وفات پانے والے جوہری سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو جہاں پاکستان میں محسنِ پاکستان کے طور پر جانا جاتا تھا وہیں مغربی دنیا اُنہیں جوہری ٹیکنالوجی کی اسمگلنگ کا ذمے دار سمجھتی تھی۔ پچاسی سالہ ایٹمی سائنس نے مزید پڑھیں

بلوچستان: حب میں کار بم دھماکا، مقامی صحافی ہلاک، بی ایل اے نے ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستاں کے علاقے حب میں کار قریب دھماکے سے نجی ٹی وی کے صحافی ہلاک ہوگئے۔ Journalist #ShahidZehri is killed in bomb blast in Hub district of #Balochistan#FreedomNetwork condemns murder of journalist and demands @jam_kamal to bring perpetrators of this heinous crime to #justice #JournalismIsNotACrime pic.twitter.com/REFOLolhHb — Freedom Network | فریڈم مزید پڑھیں

داعش سے مقابلہ: طالبان کو القاعدہ اور حقانی نیٹ ورک کی حمایت حاصل

کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈوئچے ویلے) طالبان کی جانب سے افغانستان میں امن کا قیام ایک بڑا چیلنج ہے۔ دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ کی شاخ اسلامک اسٹیٹ ان خراسان یا آئی ایس ۔کے نے خونریز حملوں سے افغانستان کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ حال ہی میں افغانستان کے صوبے قندوز میں شیعہ مسلمانوں مزید پڑھیں

امریکی نیوی کے انجینئر پر ایٹمی آبدوز کا ڈیزائن فروخت کرنے کی فردِ جرم عائد

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی ساختہ جوہری آبدوز کا ڈیزائن اور اس سے متعلق حساس ڈیٹا فروخت کرنے کی کوشش کے الزام میں امریکی نیوی کے ایک انجینئر پر فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے۔ امریکی محکمۂ انصاف کی جانب سے اتوار کو جاری کیے گئے ایک بیان کے مطابق مغربی ورجینیا سے مزید پڑھیں