پشتون کھلاڑی مجھ سے جلتے ہیں: ٹوکیو اولمپکس میں شکست پر بیڈمنٹن پلیئر ماحور شہزاد غصے میں آگئی

ٹوکیو (ڈیلی اردو) جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں اولمپکس کے دونوں میچز میں شکست سے دو چار ہونے والی بیڈمنٹن پلیئر ماحور شہزاد غصے میں آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی بیڈمنٹن پلیئر ماحور شہزاد نے ساتھی کھلاڑیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ میرے اولمپکس میں جانے سے ساتھی کھلاڑی جل گئیں۔ https://twitter.com/NKMalazai/status/1420295301206712326?s=19 ماحور شہزاد مزید پڑھیں

کے ٹو: ساجد سدپارہ والد محمد علی سدپارہ کا جسد خاکی لانے میں کامیاب ہوگیا

سکردو (ڈیلی اردو) پاکستانی کوہ پیما ساجد سدپارہ اپنے والد محمد علی سدپارہ کا جسد خاکی کیمپ 4 تک لانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ ساجد سدپارہ نے غیرملکی کوہ پیماؤں کے ساتھ گزشتہ دنوں اپنے والد اور اُن کے ساتھ مرنے والے آئس لینڈ کے کوہ پیما جان سنوری کی لاشیں تلاش کرنے کے ٹو مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں فائرنگ، دو قبائلی رہنما ہلاک

میران شاہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قطائلی ضلع شمالی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹرز میران شاہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو قبائلی رہنما ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ملک رحمن اور ملک خیر اللہ نماز ظہر کے بعد واپس گھر جارہے تھے کہ سرگرداں چوک میں فیلڈر گاڑی میں سوار مزید پڑھیں

افغانستان کے 5 فوجیوں کو افغان حکام کے حوالے کر دیا گیا، ترجمان آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ڈیلی اردو) افغانستان کی درخواست کے بعد 5 افغان فوجیوں کو افغان حکام کے حوالے کر دیا گیا۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق افغان آرمی کے 5 جوان افغان حکام کے حوالے کر دیئے گئے۔ یہ فوجی افغان حکام کی درخواست مزید پڑھیں

افغانستان: ‘پروپیگنڈا’ پھیلانے کے الزام میں چار صحافی گرفتار

کابل (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/اے پی/اے ایف پی/روئٹرز) افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس) نے چار افغان صحافیوں کو ‘پروپیگنڈا’ کرنے کے الزامات پر گرفتار کرلیا ہے۔ افغان خفیہ ایجنسی، نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سکیورٹی (این ڈی ایس) کے حکام نے منگل کے روز جنوبی قندھار کے اہم شہر اسپن بولدک میں داخل ہونے والے چار صحافیوں مزید پڑھیں

کابل: افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کو براہ راست مذاکرات کی پیشکش کردی

کابل (ڈیلی اردو) افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کو براہ راست مذاکرات کی پیشکش کر دی۔ President Ghani at JCMB: Our negotiating team in Doha has repeatedly invited the Taliban team to discuss peace-making within the framework of the Quran and the Sharia. To them, however, their agreement with the US constitutes the only مزید پڑھیں

علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے آکسیجن کے بغیر کے ٹو سر کرلی

گلگت (ڈیلی اردو) دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی مہم سر کرنے کے دوران جاں بحق ہونے والے پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ کے صاحبزادے ساجد سدپارہ نے کے ٹو کی چوٹی سر کرلی۔ Camp-4 K-2 Sajid has single handedly retrieved the body from above bottleneck, carried down to C-4 and have secured the body مزید پڑھیں

آرمینیا، آذربائیجان کے مابین شدید جھڑپیں، 3 آرمینیائی فوجی ہلاک، 2 زخمی

باکو (ڈیلی اردو) آذربائیجان اور آرمینیا کی سرحد پر ہونے والی جھڑپوں میں 3 آرمینیائی فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان سرحد پر فائرنگ کے تبادلے میں آرمینیائی فوجیوں کی ہلاکت ہوئی، حالیہ کشیدگی کے بعد دونوں ممالک نے روس کی طرف سے پیش کردہ جنگ مزید پڑھیں

چمن: پاک افغان تجارتی سرگرمیاں بحال، ‘طالبان کسٹم ڈیوٹی اور ٹیکس لے رہے ہیں’

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان نے افغانستان سے متصل اہم سرحدی گزرگاہ چمن- اسپن بولدک کے ذریعے دو طرفہ تجارتی سرگرمیاں بحال کر دی ہیں۔ یہ تجارت افغانستان کی جانب سے اب طالبان کے زیرِ انتظام چلائی جا رہی ہے۔ تاجروں نے سرحدی تجارت کی بندش ختم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم مزید پڑھیں

پاکستان پر طالبان کی مدد کا الزام غیر منصفانہ ہے، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے امریکا کے افغانستان میں پہلے مداخلت کرنے اور پھر پوزیشن کمزور ہونے پر سیاسی تصفیہ طلب کرنے کے معاملے پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نے افغانستان میں صورتحال بہت خراب کردی ہے۔ وزیراعظم کے یہ ریمارکس اس وقت سامنے آئے جب امریکی فوج مزید پڑھیں