لبنان: حزب اللہ کا اسرائیل پر 20 راکٹوں سے حملہ، توپ خانے کی فائرنگ سے جواب

بیروت (ڈیلی اردو/وی او اے) ایران کے حمایت یافتہ عسکری گروپ حزب اللہ نے جمعے کی صبح شمالی اسرائیل پر تقریباً 20 راکٹ فائر کیے، جس سے کئی اسرائیلی قصبوں میں لوگوں کو اپنے بچاؤ کے لیے پناہ گاہوں کا رخ کرنا پڑا۔ اسرائیل کی فوج نے کہا ہے کہ اس نے اپنے دفاعی نظام مزید پڑھیں

آئل ٹینکر پر حملے میں ایران ملوث تھا، جی سیون ممالک کا الزام، ایران نے الزامات رد کر ديے

لندن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/اے ایف پی/اے پی/روئٹرز) گزشتہ ہفتے خليج عمان ميں ايک اسرائیلی کمپنی کی ملکیت والے بحری جہاز پر حملے میں دو افراد ہلاک ہو گئے تھے اور اسرائیل نے جوابی کارروائی کی دھمکی دی تھی۔ جی سیون ممالک نے چھ اگست جمعے کے روز اپنے ایک تازہ بیان میں گزشتہ ہفتے عمان مزید پڑھیں

برطانیہ افغان صحافیوں کو سیاسی پناہ فراہم کرے گا، وزیر خارجہ

لندن (ڈیلی اردو/این این آئی) برطانیہ نے افغان صحافیوں کو سیاسی پناہ فراہم کرنے کا کہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر خارجہ ڈومینک راب نے بتایا کہ ان تمام افغان صحافیوں کو برطانیہ میں پناہ دی جا سکتی ہے، جنہوں نے برطانوی تشریاتی اداروں کے ساتھ کام کیا اور اب اسی مزید پڑھیں

پاکستان کی افغانستان کے متعلق سلامتی کونسل کے اجلاس میں مدعو نہ کیے جانے کی شدید مذمت

اسلام آباد (ڈیلی اردو/این این آئی) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ افغانستان سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان کو مدعو نہ کرنا سلامتی کونسل کے قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ ایک بیان میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم مزید پڑھیں

غزہ کی پٹی پر اسرائیل جنگی طیاروں کی ایک بار پھر بمباری

یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائيلی فوج نے آج ہفتے کے روز غزہ پٹی پر فضائی حملے کيے ہيں۔ فوجی بيان ميں مطلع کيا گيا ہے کہ فضائی حملوں ميں حماس کے ايک ٹھکانے کو نشانہ بنايا گيا، جہاں سے بارود سے لدے غبارے اسرائيل کی جانب روانہ کيے جا رہے تھے۔ اسرائيل کا الزام ہے کہ مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان نے 34 میں سے 31 صوبوں پر قبضہ کر لیا، اقوام متحدہ

نیو یارک + کابل (ڈیلی اردو/آئی پی اے) اقوام متحدہ نے انکشاف کیا ہے کہ افغانستان کے 34 میں سے 31 صوبوں پر طالبان کا مکمل قبضہ ہوچکا ہے جبکہ بعض اضلاع پر قبضے کے لیے لڑائی جاری ہے یہ بات یواین کی خصوصی نمائندہ ڈیبورہ لیونز نے بتائی ہے۔ سلامتی کونسل کے اجلاس سے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ: سلامتی کونسل کی داسو دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

جینوا (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے داسو دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ سلامتی کونسل نے واقعے پر متاثرہ خاندانوں اور حکومت پاکستان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے جب کہ دہشتگردی میں 9 چینی اور 3 پاکستانیوں کی موت اور دیگر کے زخمی ہونے پراظہار افسوس کیا گیا۔ مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے سینئر صحافی عامر میر اور سید عمران شفقت کو گرفتار کرلیا

لاہور (ڈیلی اردو) ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ لاہور نے سینئر صحافی عامر میراور یوٹیوب وی لاگر سید عمران شفقت کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عامر میر کے خلاف اپنے یوٹیوب چینل پر ریاستی اداروں کی کردار کشی کا الزام ہے۔ ایف آئی اے نے پہلے عامر میر کے یوٹیوب کے مزید پڑھیں

پنجاب: بہاولنگر کے مرکزی امام بارگاہ پر دستی بم حملہ

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ پنجاب کے ضلع بہاولنگر میں مرکزی امام بارگاہ پر دستی بم سے حملہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بہاولنگر کے مرکزم امام بارگاہ میں پرچم کشائی ہو رہی تھی کہ موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم مسلح افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق دستی بم مزید پڑھیں

ایبٹ آباد میں خواجہ سرا کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج

ایبٹ آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد میں ایک خواجہ سرا کے خلاف پولیس نے توہین مذہب کا مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد کے علاقے کینٹ میں ایک خواجہ سرا کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج کر کے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں