چین نے دفاعی بجٹ 229 بلین ڈالر تک بڑھا دیا

بیجنگ (ڈیلی اردو/اے پی) چین سن 2022 میں 7.1 فیصد اضافے کے ساتھ اپنے دفاعی اخراجات کو 229 بلین ڈالر تک بڑھا رہا ہے۔ گزشتہ سال چین نے اپنے بجٹ میں 6.8 فیصد اضافہ کیا تھا۔ چین کا یہ حالیہ اعلان اس ملک کی طاقت ور فوج میں مزید سرمایہ کاری کا اشارہ ہے۔ چین مزید پڑھیں

امریکا نے روس کی 22 ڈیفنس کمپنیوں پر بھی پابندی لگا دی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) یوکرین پر حملے کے بعد امریکا نے روس کی 22 ڈیفنس کمپنیوں پر بھی پابندی لگادی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پابندی کی زد میں آنے والی کمپنیوں میں روسی فوج کے لیے لڑاکا طیارے تیار کرنے والی کمپنیاں بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ جنگی گاڑیاں، الیکٹرانک وار فیئر نظام، مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم نواز شریف کے نام 1649 کنال زرعی اراضی سمیت مختلف جائیداد ضبط کرلی

لاہور (ڈیلی اردو) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف کے نام 1649 کنال زرعی اراضی سمیت مختلف جائیداد ضبط کرلی گئی۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں سابق وزیراعظم میاں محمد نواشریف کی جائیداد ضبط کرنے کی رپورٹ احتساب عدالت جمع کروا دی۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

ہرات: افغان گاؤں جہاں لوگ پیٹ بھرنے کیلئے گردے بیچنے پر مجبور ہیں

کابل + ہرات (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) بے روزگار اور اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے کوشاں، نورالدین کے پاس اپنا ایک گردہ بیچنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا۔ نور الدین کا شمار ان ہزاروں افغان شہریوں میں ہوتا ہے، جو اپنے جسمانی اعضاء بیچنے پر مجبور ہیں۔ یہ رویہ مغربی مزید پڑھیں

امریکا نے پابندیوں کے باوجود افغانستان کیساتھ لین دین کی اجازت دیدی

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا نے افغانستان کے ساتھ بیشتر تجارتی اور مالیاتی لین دین کی اجازت دیتے ہوئے نئے قواعد جاری کیے ہیں جو جنگ زدہ ملک افغانستان کی مفلوج معیشت کو بحالی کے راستے پر ڈال سکتے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی جے بلنکن نے ‘جنرل لائسنس 20’ کے نام سے مزید پڑھیں

چمن بارڈر: پاکستانی فورسز اور افغان طالبان کے درمیان جھڑپیں، باب دوستی دوسرے روز بھی بند

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغان طالبان اور پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں کے بعد دونوں ممالک کے درمیان بلوچستان کے ضلع چمن میں باب دوستی جمعے کو دوسرے روز بھی بند ہے۔ واضح رہے کہ حکام کے مطابق افغان طالبان اور پاکستانی سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ایک سرحدی تنازع پر مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کا الزام: امریکا میں نیشنل بینک آف پاکستان پر 5 کروڑ 54 لاکھ ڈالر کا جرمانہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ میں مالیاتی اداروں کے نگران اداروں نے نیشنل بینک آف پاکستان پر 5 کروڑ 54 لاکھ ڈالر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ نیشنل بینک آف پاکستان نے بھی اس جرمانہ کی تصدیق کرتےہوئے کہا ہے کہ فیڈرل ریزرو بورڈ اور فیڈرل ریزرو بینک آف نیویارک کے ساتھ ایک مزید پڑھیں

حوثی باغیوں کی فنڈنگ کرنیوالے افراد پر امریکی پابندیاں عائد

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے ایک بین الاقوامی نیٹ ورک کے کچھ ایسے ممبران پر پابندیاں عائد کر دی ہیں، جو یمن میں فعال حوثی باغیوں کی فنڈنگ میں ملوث پائے گئے تھے۔ یہ پیشرفت ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے، جب ایران نواز باغیوں نے گلف ممالک پر اپنے پرتشدد حملوں میں تیزی پیدا مزید پڑھیں

سوئز سیکرٹس: سابق آئی ایس آئی چیف جنرل اختر عبد الرحمان کی مبینہ خفیہ دولت کا انکشاف

برلن (ڈیلی اردو/بی بی سی) بین الاقوامی نجی بینک ’کریڈٹ سوئز‘ کے صارفین کے اکاؤنٹس کی خفیہ معلومات پر مشتمل ’دی سوئز سیکرٹس‘ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بینک نے مبینہ طور پر دنیا بھر سے ایسے افراد کی دولت کو رازداری سے چھپائے رکھا جو کرپشن، منی لانڈرنگ اور منشیات کی سمگلنگ جیسے مزید پڑھیں

سعودی عرب اور بھارت تعلقات تجارت سے آگے اب سٹریٹجک تعاون تک پہنچ گئے ہیں

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) سعودی عرب کے فوجی سربراہ نے اس ہفتے انڈیا کا دورہ کیا۔ ان کے تین روزہ دورے کو تاریخی قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ کسی سعودی آرمی چیف کا انڈیا کا یہ پہلا دورہ تھا۔ ٹھیک تین سال پہلے جب سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان مزید پڑھیں