سوئز سیکرٹس: سابق آئی ایس آئی چیف جنرل اختر عبد الرحمان کی مبینہ خفیہ دولت کا انکشاف

برلن (ڈیلی اردو/بی بی سی) بین الاقوامی نجی بینک ’کریڈٹ سوئز‘ کے صارفین کے اکاؤنٹس کی خفیہ معلومات پر مشتمل ’دی سوئز سیکرٹس‘ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بینک نے مبینہ طور پر دنیا بھر سے ایسے افراد کی دولت کو رازداری سے چھپائے رکھا جو کرپشن، منی لانڈرنگ اور منشیات کی سمگلنگ جیسے مزید پڑھیں

سعودی عرب اور بھارت تعلقات تجارت سے آگے اب سٹریٹجک تعاون تک پہنچ گئے ہیں

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) سعودی عرب کے فوجی سربراہ نے اس ہفتے انڈیا کا دورہ کیا۔ ان کے تین روزہ دورے کو تاریخی قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ کسی سعودی آرمی چیف کا انڈیا کا یہ پہلا دورہ تھا۔ ٹھیک تین سال پہلے جب سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان مزید پڑھیں

ترکی کے ڈرونز دنیا بھر کے فوجی تنازعات میں ’گیم چینجر‘ کیوں ثابت ہو رہے ہیں؟

انقرہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) ڈرون سے کی جانے والی جنگ دنیا بھر کے تنازعات میں زیادہ سے زیادہ اہمیت اختیار کرتی جا رہی ہے اور روس اور یوکرین کے درمیان موجودہ تنازع کو بھی اس سے استثنیٰ حاصل نہیں ہے۔ ایسی صورت میں بحیرہ اسود کے اس پار ان دونوں ممالک کے جنوب میں مزید پڑھیں

ایران کیلئے فنڈنگ کا الزام: ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن پاکستان کا اعلیٰ افسر گرفتار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں غیر ملکی انٹیلی جنس ادارے (ایران) کیلئے حوالہ اور ہنڈی کا کاروبار کرنے کے معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اور وفاقی حساس ادارے نے  مشترکہ کارروائی میں ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن میں گریڈ 19 کے ایک اعلیٰ افسر کو گرفتار کر لیا۔ ایف مزید پڑھیں

افغان منجمد اثاثے بحال کیے جائیں، پاکستان اور چین کا مشترکہ مطالبہ

بیجنگ (ڈیلی اردو/وی او اے) چینی صدر شی جن پنگ نے اتوار کو پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی اور مختلف امور پر دوطرفہ بات چیت کی ہے، جس میں دونوں رہنماوں نے افغانستان میں بڑھتے ہوئے انسانی بحران کو روکنے میں مدد کےلیے بین الااقوامی امداد فراہم کرنے کی فوری ضرورت مزید پڑھیں

امریکا نے مزید 33 چینی کمپنیوں پر نئی پابندیاں لگا دیں

واشنگٹن (ڈیلی اردو) بائیڈن انتظامیہ ان 33 چینی کمپنیوں پر نئی پابندیاں عائد کر رہی ہے جن کے قانونی ہونے کی تصدیق نہیں کی جاسکی، ان کمپنیوں پر امریکی برآمد کنندگان سے کھیپ وصول کرنے کی اجازت پر نئی پابندیاں عائد ہوں گی۔ امریکی خبررساں ادارے ‘اے پی’ کی رپورٹ کے مطابق نئی پابندیوں کے مزید پڑھیں

لاہور: اینٹی کرپشن نے چرچوں کی ملکیتی 5 کنال اراضی جعلسازی سے منتقلی کی کوشش ناکام بنا دی

لاہور (ڈیلی اردو) اینٹی کرپشن نے مسیحی برادری کی عبادت گاہوں کی زمین جعلسازی سے ہتھیانے کی کوشش ناکام بنادی۔ مری اور کراچی میں چرچوں کی ملکیت جعلسازی سے حاصل کرنے پر ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔ مسیحی تنظیم لاہور ڈائیسن ٹرسٹ ایسوسی ایشن نے ڈی جی اینٹی کرپشن گوہر نفیس کو مقدمات مزید پڑھیں

پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی ایک اور شرط پوری کردی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستانی وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے اب ایکسپورٹ کی رقم 180 دن کی بجائے 120 دن میں پاکستان منتقل کرنا ہو گی۔ پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی ہدایت پر منی لانڈرنگ کیخلاف اقدامات مزید تیز کر دیئے۔ ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے مزید پڑھیں

کرک میں تیل و گیس نکالنے والی غیرملکی کمپنی کے کیمپ پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک اہلکار ہلاک، دوسرا اغوا

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) خیبرپختونخوا کے جنوبی علاقے میں تیل و گیس نکالنے والی غیر ملکی کمپنی کے کیمپ پر عسکریت پسندوں کے حملے میں ایک سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور دوسرا اغوا کر لیا گیا ہے۔ کالعدم شدت پسند تنظیم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے حملے کی ذمے داری قبول کرنے کا مزید پڑھیں

اسلام آباد: ایف اے ٹی ایف کی شرائط پر عمل درآمد کے حوالے سے اہم پیش رفت

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ایف اے ٹی ایف کی شرائط پر عمل درآمد کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آگئی، پراپرٹی ڈیلرز اور ریئل اسٹیٹ ایجنٹس کے لیے پابندیاں عائد کردی گئیں۔ ایف بی آر کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے لیے نئی شرائط عائد کردیں گئی ہیں، ڈی مزید پڑھیں