پاکستان، روس کے ساتھ کثیرالجہتی شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون بڑھانے کیلئے پر عزم

اسلام آ باد (ڈیلی اردو/آئی این پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان، روس کے ساتھ کثیرالجہتی شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون بڑھانے کیلئے پر عزم ہے،ہم بیرونی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے ای ویزہ سمیت بہت سی سہولیات فراہم کر رہے ہیں، پاکستان، روس کے مزید پڑھیں

بھارت سے چینی، کپاس کی درآمد: وفاقی کابینہ نے فیصلہ مؤخر کر دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں وفاقی کابینہ نے بھارت سے چینی اور کپاس منگوانے کی اقتصادی رابطہ کونسل (ای سی سی) کی تجویز کو مؤخر کر دیا ہے۔ Prime Minister @ImranKhanPTI chaired meeting of the Federal Cabinet from Bani Gala via video link. pic.twitter.com/GDlrmPo5a6 — Prime Minister's Office (@PakPMO) April 1, 2021 وزیرِ خارجہ مزید پڑھیں

پاکستان کا بھارت سے چینی اور کپاس درآمد کرنے کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے وفاقی وزیرِ خزانہ حماد اظہر نے کہا ہے کہ بھارت سے پانچ لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اُن کے بقول چینی کی قیمت پاکستان سے کم ہونے پر بھارت سے درآمد کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیرِ خزانہ کا عہدہ سنبھالنے کے مزید پڑھیں

ایران اور چین نے اسٹریٹیجک تعاون کا 25 سالہ معاہدہ کر لیا

تہران (ڈیلی اردو) چین اور ایران نے باہمی معاشی اور سیاسی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا عزم لیے 25 سالہ طویل معاہدے پر دستخط کردیا۔ غیر ملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی پابندیوں کے شکار دونوں ممالک نے اپنے طویل تعلقات کو مزید تقویت پہنچانے کے لیے 25 سالہ معاہدے پر دستخط مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف: حکومت نے ریئل اسٹیٹ ڈیلرز سے جائیداد سے متعلق لین دین کی تفصیلات طلب کرلی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے پروگرام کے تحت حکومت نے تمام ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والے ریئل اسٹیٹ ڈیلرز کو رجسٹرڈ کر کے ان کو صارفین کی واجب الادا رقم کی ادائیگی کے بعد ان کے کلائنٹس اور جائیداد کے لین دین کی مکمل تفصیلات فراہم کرنے مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت ہتھیاروں کے سب سے بڑے خریداروں میں شامل، رپورٹ

اسٹاک ہوم (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/روئٹرز) عالمی امن پر تحقیق کرنے والے ادارے سپری (SIPRI) نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت ہتھیاروں کے سب سے بڑے خریداروں میں شامل ہیں۔ گزشتہ پانچ برسوں کے دوران پوری دنیا میں درآمد کیے جانے والے مجموعی ہتھیاروں کا ایک تہائی سے زیادہ امریکا مزید پڑھیں

مودی نے بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان ‘میتری سیتو پُل’ کا افتتاح کردیا

نئی دہلی + ڈھاکا (ڈیلی اردو) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کو بنگلہ دیش سے ملانے والے پُل کا افتتاح کردیا۔ رپورٹس کے مطابق نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے پُل کے افتتاح کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ ‘اس رابطے سے نا صرف بھارت اور بنگلہ دیش کی دوستی مضبوط مزید پڑھیں

امریکا نے ترکی کو 30 گن شپ ہیلی کاپٹرز کی پاکستان کو فراہمی سے روک دیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے ترکی کو مقامی طور پر تیار کیے جانے والے 30 گن شپ ہیلی کاپٹرز کی پاکستان کو فراہمی سے روک دیا۔ رپورٹس کے مطابق بلومبرگ نیوز کے مطابق ترکی کے صدارتی ترجمان ابراہیم کلن نے صحافیوں کو بتایا کہ ‘امریکا نے پاکستان کو ترکی کے ہیلی کاپٹرز کی فروخت روک مزید پڑھیں

بھارت: ممبئی کی مشہور ’’کراچی بیکری‘‘ ہندو انتہا پسندوں کے حملوں کے باعث بند

ممبئی (ڈیلی اردو) بھارت کی قدیم اور مشہور ترین ’’کراچی بیکری‘‘ کو قوم پرست جنونی ہندوؤں کے حملوں کے بعد مالکان نے بند کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کی تاریخی اور مشہور ترین بیکری ’’ کراچی بیکری‘‘ کو مالکان نے بغیر وجہ بتائے بند کردیا ہے تاہم مالکان پر ہندو قوم پرست انتہا مزید پڑھیں

سعودی عرب: حوثیوں کا جدہ میں ارامکو تیل تنصیب پر میزائل حملہ

ریاض (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/اے پی/روئٹرز) سعودی عرب کی قیادت والے فوجی اتحاد نے کہا ہے کہ حوثیوں کے ذریعہ جنوبی شہر جازان کی طرف داغے گئے بیلسٹک میزائل کو فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا۔ یمن کے حوثی باغیوں نے جمعرات کے روز کہا تھا کہ انہوں نے سعودی عرب کے شہر جدہ میں مزید پڑھیں