سعودی عرب میں الکوحل والی شراب کو حلال قرار دے دیا گیا، دکانوں پر فروخت شروع

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں 14 فیصد الکوحل والی شراب حلال قرار دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا کہ سعودی عرب میں 14 فیصد الکوحل والی شراب حلال قرار دے کر اس کی سر عام فروخت کا بھی آغاز کر دیا مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کا غیر ملکیوں کو مستقل رہائش دینے کا اعلان

دبئی (ڈیلی اردو) متحدہ عرب امارات نے اپنے ملک میں کام کرنے والے 2 ہزار 500 غیر ملکیوں کو مستقل رہائش دینے کا اعلان کیاہے۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق یہ اعلان یو اے ای کے وزیراعظم اور دبئی کے حکمران راشد المکتوم نے کیا۔ امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم کے مطابق مستقل مزید پڑھیں

ایران: خوزستان میں 53 ارب بیرل تیل کا نیا ذخیرہ دریافت کرلیا گیا، حسن روحانی کا اعلان

تہران (ڈیلی اردو/ویب ڈیسک) ایران صدر کا کہنا ہے کہ ان کے ملک کے جنوبی حصے میں تقریباً 53 ارب بیرل خام تیل کا نیا ذخیرہ دریافت کرلیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے پی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی کا یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا جب امریکا مزید پڑھیں

بجلی صارفین پر 33 ارب کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) نیپرا نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت دو روپے سینتیس پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ہے۔ نیپرا کے ذرائع کے مطابق ستمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں یہ بجلی مہنگی کی گئی ہے۔ نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست کے بعد بجلی کی مزید پڑھیں

امریکا اور عرب ممالک نے ایران پر مزید سخت پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ حزب اللہ اور دیگر شدت پسند نیٹ ورکس کی حمایت کے معاملے پر امریکا اور 6 دیگر ممالک نے ایران کے 25 اہداف کو نشانہ بناتے ہوئے مزید سخت پابندیاں عائد کر دی ہیں، جن میں کارپوریشنیں، بینک اور افراد شامل ہیں۔ ذرائع ابلاغ مزید پڑھیں

کشمیر تقسیم: بھارتی شہریوں کو جائیداد کی خرید و فروخت کا حق حاصل ہوگیا

سرینگر (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) مقبوضہ کشمیر کی تاریخ کا آج ایک اور سیاہ ترین دن۔ انتہاپسند مودی سرکار مقبوضہ وادی میں بھی گجرات طرز کی نسل کشی کیلئے تیار۔ آرٹیکل تین سوستر کی منسوخی کے بعد اب کشمیرکو دو حصوں میں تقسیم کرنے کے صدارتی حکم پر عملدرآمد کر دیاگیا ہے۔ ہندو آج سے وادی مزید پڑھیں

گندم اور آٹا افغانستان لے جانے پر پابندی عائد

پشاور (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے آٹا، گندم اور اس سے جڑی تمام تر مصنوعات کی افغانستان لے جانے پر مکمل پابندی عائد کرنے کی ہدایت کی ہے۔ جبکہ پابندی پر من و عن عمل درآمد کرانے کیلئے دفعہ 144 نافذ کرنے کے احکامات بھی جاری کردیئے ہیں۔ دریں اثناء وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود مزید پڑھیں

امریکا شام میں تیل کی سمگلنگ میں ملوث ہے، روس نے سیٹلائٹ تصاویر جاری کردی

ماسکو (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) روسی وزارت دفاع نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا شام میں تیل کی سمگلنگ میں ملوث ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق روسی وزارت دفاع نے امریکا کے شام سے تیل سمگل کرنے کی سیٹلائٹ تصاویر جاری کردیں، امریکا داعش کے خلاف جنگ سے قبل اور اسکی شکست کے بعد بھی شام مزید پڑھیں

امریکا کا شام میں اضافی فوجی دستے تعینات کرنے کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) امریکا نے شام میں تیل تنصیبات کی حفاظت کیلئے اضافی فوجی دستوں کی تعیناتی کا اعلان کردیا۔ الجزیرہ ٹی وی کے مطابق پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ امریکی منصوبے کی دوبارہ بحالی شام کی ڈیموکریٹک فورس (ایس ڈی ایف) کے تعاون سے کی جائے گی جو مزید پڑھیں

عوام پر ایک اور بجلی بم کا حملہ، 22 ارب 60 کروڑ روپے کا بوجھ ڈال دیا گیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) نیپرا نے بجلی ایک روپے 66 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اضافے کا صارفین کو آئندہ ماہ کے بجلی بلوں میں 22 ارب 60 کروڑ روپے سے زیادہ کا اضافی بوجھ برداشت کرنا پڑے گا۔ نیپرا نے اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید پڑھیں