خیبرپختونخوا: بھتہ خوری کے بڑھتے واقعات پر تاجر پریشان

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے ساتھ ساتھ بھتہ خوری کے بڑھتے ہوئے واقعات پر تاجر برادری کی تشویش بڑھتی جا رہی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بھتہ خوری کی رقم دہشت گردی کے لیے بھی استعمال ہو رہی ہے۔ بھتہ خوری کا تازہ ترین واقعہ مزید پڑھیں

امریکا نے ایران کے ڈرون پروگرام میں مدد دینے والے نیٹ ورک پر پابندیاں عائد کردی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) امریکہ نے ایک ایسے نیٹ ورک پر پابندیاں عائد کر دی ہیں جس کے بارے میں اس کا کہنا ہے کہ وہ ایران کے ڈرون پروگرام کے لیے حساس پرزے حاصل کر رہا ہے ۔ امریکہ نے ایران پر یہ الزام بھی لگایا ہے کہ وہ یوکرین پر حملوں کے مزید پڑھیں

امریکا نے سعودی عرب کے ساتھ 500 ملین ڈالر کے ہتھیاروں کے معاہدے کی منظوری دیدی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی ڈیفنس سکیورٹی اینڈ کو آپریشن ایجنسی نے سعودی عرب کو 500 ملین ڈالر کے ممکنہ فوجی ہتھیاروں کے پیکج کی منظوری کا اعلان کیا ہے جس کی تفصیلات کانگریس کو بھیجی جا رہی ہے۔ پینٹاگون ایجنسی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ مجوزہ فروخت امریکا کی خارجہ پالیسی اور مزید پڑھیں

طورخم سرحد 9 روز بعد ہر قسم کی آمد و رفت کیلئے کھول دی گئی

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان اور افغانستان کے درمیان مصروف ترین سرحد طورخم کو نو روز کی بندش کے بعد ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ وائس آف امریکہ کے مطابق پاکستانی حکام نے جمعے کی صبح لگ بھگ آٹھ بجے طورخم سرحد کو کھولا تو سینکڑوں مسافر مزید پڑھیں

معیشت اور دہشت گردی پاکستان کے بڑے چیلنجز ہیں، وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ معیشت اور دہشت گردی پاکستان کے لیے بڑے خطرات ہیں۔ انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمےداری ہے ہمارا کام نہیں ہے، میرا خیال ہے جو محدود مدت ہے اس میں الیکشن ہو جائیں گے، لیکن الیکشن کب ہوں گے اس کا مزید پڑھیں

سائبیریا: شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی روسی صدر پوٹن سے خلائی مرکز میں اہم ملاقات

ماسکو (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے بدھ کے روز روس کے انتہائی مشرق میں واقع خلائی مرکز ووستوخنی کوسموڈروم میں ملاقات کی۔ کووڈ کی وبا کے بعد سے کسی عالمی رہنما کے ساتھ کم کی یہ پہلی ملاقات تھی۔ Russian President Vladimir Putin and مزید پڑھیں

طورخم بارڈر ساتویں روز بھی بند، چیک پوسٹ کے قیام پر کشیدگی تاحال برقرار

لنڈی کوتل (ڈیلی اردو) طورخم سرحدی گزرگاہ کے قریب چیک پوسٹ کے قیام پر افغان فورسز کے ساتھ پیدا ہونے والی کشیدگی آج ساتویں روز بھی جاری ہے. سرحدی گزرگاہ ہرقسم آمدورفت کے لیے بند ہے۔طور خم بارڈ بند ہونے کی وجہ سے سرحد کے دونوں طرف ہزاروں کارگو گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں۔ طورخم سرحد مزید پڑھیں

ہتھیاروں کی ڈیل، شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن بُلٹ پروف ٹرین میں روس پہنچ گئے

ماسکو (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/رائٹرز) روس کی سرکار ی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کو لے کر آنے والی ٹرین روس پہنچ چکی ہے۔ روسی صدر پوٹن ان سے ملاقات کے دوران توپ خانے کے ہتھیار اور ٹینک شکن میزائل فراہم کرنے کا مطالبہ کر سکتے ہیں۔ مزید پڑھیں

طورخم بارڈر کی بندش: افغان طالبان کی پاکستان پر کڑی تنقید

کابل (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/ڈی پی اے) افغان طالبان کی حکومت نے پاکستان کے ساتھ طورخم کی سرحدی گزرگاہ کی بندش پر کڑی تنقید کی ہے۔ دونوں ممالک کے مابین یہ مرکزی بارڈر کراسنگ اسی ہفتے بدھ کے روز اطراف کی سکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپوں کے بعد بند کر دی گئی تھی۔ افغان طالبان نے مزید پڑھیں

افغانستان میتھم فیٹامین کی تیاری کی بڑی مارکیٹ بن گیا ہے، اقوامِ متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) اقوام متحدہ کی ڈرگ ایجنسی کا اتوار کو جاری ایک رپورٹ میں کہنا ہے کہ افغانستان نشے کے لیے استعمال ہونے والے میتھم فیٹامین (میتھ) کی تیاری کے لیے بڑی مارکیٹ بنتا جا رہا ہے۔ ایجنسی کےمطابق افغانستان افیم اور ہیروئین بنانے کی بھی ایک بڑی مارکیٹ ہے۔ مزید پڑھیں