جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس میں وکلا کی حمایت کیلئے 17 کروڑ روپے تقسیم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم نے سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائر ریفرنس پر وکلا برادری کی حمایت جیتنے کیلئے قومی خزانے سے 17 کروڑ 50 لاکھ روپے بار ایسوسی ایشنز میں تقسیم کردیئے۔ نیوز ایجنسی این این آئی کے مطابق وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف مزید پڑھیں

ہمارا وزیراعظم چھپکلی سے بھی ڈرتا ہے: سابق صدر آصف علی زرداری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جعلی بینک اکاؤنٹس میں احتساب عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزمان کو کیس کی نقول فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت آٹھ جولائی تک ملتوی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جعلی بینک اکاؤنٹس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد اشد ملک نے کی،کیس میں گرفتار دیگر ملزمان کو ہتھکڑی مزید پڑھیں

محسن داوڑ اور علی وزیر کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، پشاور جیل منتقلی کا حکم

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے کے الزام میں قومی اسمبلی کے گرفتار ارکان علی وزیر اور محسن داوڑ کو بنوں کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ اس موقع پر عدالت میں سی ٹی ڈی حکام کی جانب سے دونوں ملزمان کے مزید ریمانڈ کی استدعا مزید پڑھیں

جعلی اکاونٹس کیس: فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں 8 جولائی تک توسیع

اسلام آباد (ڈیلی اردو) جعلی اکاونٹس کیس میں احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں آٹھ جولائی تک توسیع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جعلی اکاونٹس کیس میں گھر پر نظر بند فریال تالپور کو نیب کی ٹیم نے جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر احتساب عدالت کے مزید پڑھیں

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے دوسری شادی کیلئے مصالحتی کونسل کی اجازت لازمی قرار دیدی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے 12 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا جس کے مطابق دوسری شادی کے لیے  بیوی سے اجازت کے باوجود مصالحتی کونسل کی اجازت ضروری ہوگی۔ فیصلے میں واضح کیا گیا ہے کہ بیوی کی اجازت کے باوجود مصالحتی کونسل انکار مزید پڑھیں

سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس قاضی فائز عیسی سے  2جولائی کو جواب طلب کر لیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس قاضی فائز عیسی سے 2 جولائی کو جواب طلب کر لیا۔سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اعلی عدالتوں کے دو ججز جسٹس قاضی فائز عیسی  اور جسٹس کے کے آغا کے خلاف ریفرنس کی سماعت 2 جولائی کو ہو گی۔ سپریم جوڈیشل مزید پڑھیں

علی رضا عابدی قتل کیس: انسداد دہشت گردی عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم رہنماء علی رضا عابدی کے قتل کے الزام میں گرفتار 2 ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ایم کیوایم رہنما علی رضا عابدی قتل کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی، عدالت نے 3 ملزمان کی درخواست ضمانت مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت دوبارہ مسترد

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نیب کی سابق وزیر اعظم نواز شریف کو ضمانت پر رہا نہ کرنے کی استدعا منظور کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی طبی بنیاد پر سزا معطلی کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ عدالت نے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کردی،جسٹس مزید پڑھیں

مصر کے سابق صدر محمد مرسی کمرہ عدالت میں انتقال کرگئے

قاہرہ (ڈیلی اردو) مصر کے سابق صدر محمد مرسی کمرہ عدالت میں انتقال کرگئے۔ اُن کی عمر 68 برس تھی۔ عرب میڈیا کے مطابق محمد مرسی قطر کے لئے جاسوسی کے الزام میں مقدمے کا سامنے کررہے تھے اور کیس کی سماعت کے موقع پر کمرہ عدالت موجود تھے، جیسے ہی کارروائی برخاست ہوئی وہ مزید پڑھیں

پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کے مزید ریمانڈ کی استدعا مسترد، پشاور جیل بھیجنے کا حکم

بنوں (ڈیلی اردو) انسداد دہشت گردی عدالت نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما اور شمالی وزیرستان سے رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کا مزید ریمانڈ دینے کی سی ٹی ڈی کی استدعا مسترد کردی۔ عدالت نے محسن داوڑ کو سیکیورٹی وجوہات پر سینٹرل جیل پشاور منتقل کرنے کا حکم دیتے ہوئے 19 مزید پڑھیں