جاسوسی کے الزام میں لیفٹیننٹ جنرل کو قید اور بریگیڈیئر اور سویلین افسر کو سزائے موت

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کے دو اور حساس ادارے کے سویلین افسر کو سزاؤں کی توثیق کر دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی افسران اور سویلین افسران کو جاسوسی کے الزام میں سزا دی گئی تھی۔ آئی مزید پڑھیں

رشید اے رضوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس کو” ٹارگٹ ریفرنس“ قرار دیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئینی ماہر رشید اے رضوی نے کہاہے کہ قا ضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس ایک ٹارگٹ ریفرنس ہے ، فیض آباد کے دھرنے میں قاضی فائز عیسیٰ نے جو فیصلہ لکھا تھا اور اس پر جو ریویو دائر ہوا تھا ،میں اسی وقت سمجھ گیا تھا کہ یہ بہت بڑے طوفان مزید پڑھیں

ججوں کیخلاف ریفرنس: ایڈیشنل اٹارنی جنرل پاکستان زاہد ایف ابراہیم احتجاجاً مستعفی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنے کے معاملے پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل زاہد فخرالدین جی ابراہیم احتجاجاً مستعفی ہو گئے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے ہائی کورٹس کے دو اور سپریم کورٹ کے ایک جج کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنسز دائر مزید پڑھیں

ہائیکورٹ کے 2 اور سپریم کورٹ کے ایک جج کیخلاف جوڈیشل کونسل میں ریفرنسز دائر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے ہائی کورٹس کے دو اور سپریم کورٹ کے ایک جج کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنسز دائر کردیے۔ حکومت کی جانب سے ریفرنسز میں ججوں پر بیرون ملک جائیدادیں ظاہر نہ کرنے کے الزام لگایا گیا ہے۔ یاد رہے کہ ججز کی بے ضابطگیوں اور دیگر شکایات مزید پڑھیں

چیک پوسٹ حملہ: عدالت نے ممبر قومی اسمبلی علی وزیر کو سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا

پشاور (نیوز ڈیسک) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے کے الزام میں گرفتار رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو 8 روز کے لیے کاؤنٹر ٹیررازم پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ علی وزیر کو گزشتہ روز بویہ میں مسلح افراد کو چیک پوسٹ پر حملے کے لیے اکسانے کے الزام میں گرفتار کیا مزید پڑھیں

پی ٹی ایم پر پابندی کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر پابندی سے متعلق درخواست پر فریقین سمیت وزارت داخلہ سے جواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر پابندی لگانے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ دورانِ سماعت عدالت نے کہا کہ ادارے اپنے مزید پڑھیں

عراق: 3 فرانسیسی داعش جنگجوؤں کو پھانسی کی سزا

بغداد (نیوز ڈیسک/ نیوز ایجنسی) عراق میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 3 فرانسیسی داعش جنگجوؤں کو پھانسی کی سزا سنادی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کی عدالت نے فرانسیسی شہریوں کیون گونوٹ، میونارڈ لوپیز اور سلیم ماچو کو داعش میں شمولیت اور دہشت گردی کے الزامات ثابت ہونے پر پھانسی مزید پڑھیں

لاہور میں 5 دن قید کی سزا پانے والا پان فروش 6 سال بعد رہا

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کی سیشن عدالت نے غلط قید اور انصاف میں تاخیر پر سائل سے معافی مانگ لی لاہور کی عدالت نے انصاف میں تاخیر پر سائل سے معافی مانگتے ہوئے 6 سال میں پانچ دن کی سزا کیخلاف اپیل کا فیصلہ سنادیا۔ لاہور کے علاقے نولکھا میں پان فروش جمشید اقبال کو مزید پڑھیں

ترکی: استنبول میں کار بم دھماکے میں ملوث 14 ملزمان کو عمر قید کی سزا

انقرہ (نیوز ڈیسک) ترک عدالت نے 2016 میں ملک میں ہونے والے دہشت گرانہ حملے میں ملوث 14 ملزموں کو قید بامشقت کی سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق ایک ترک عدالت نے سن 2016 کے دہشت گردانہ حملے میں ملوث چودہ ملزموں کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ: خادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے تحریکِ لبیک پاکستان کے گرفتار رہنماؤں خادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے پیر افضل قادری کی ضمانت طبی بنیادوں پر 15 جولائی تک منظور کی ہے جب کہ خادم رضوی کو ضمانتی مچلکوں کے عوض مزید پڑھیں