ترکی: استنبول میں کار بم دھماکے میں ملوث 14 ملزمان کو عمر قید کی سزا

انقرہ (نیوز ڈیسک) ترک عدالت نے 2016 میں ملک میں ہونے والے دہشت گرانہ حملے میں ملوث 14 ملزموں کو قید بامشقت کی سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق ایک ترک عدالت نے سن 2016 کے دہشت گردانہ حملے میں ملوث چودہ ملزموں کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ: خادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے تحریکِ لبیک پاکستان کے گرفتار رہنماؤں خادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے پیر افضل قادری کی ضمانت طبی بنیادوں پر 15 جولائی تک منظور کی ہے جب کہ خادم رضوی کو ضمانتی مچلکوں کے عوض مزید پڑھیں

ایران: برطانیہ کیلئے ‘جاسوسی’ کے الزام میں ایرانی خاتون کو 10 سال قید

تہران (ویب ڈیسک) ایران کی عدالت نے برٹش کونسل کی ایک خاتون ملازمہ ارس امیری کو برطانیہ کے لیے ‘جاسوسی’ کے الزام میں 10 برس کی قید سنا دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق ایرانی عدلیہ کی ویب سائٹ میزان آن لائن میں جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

اسرائیلی عدالت نے فلسطینی گھرانے کو زندہ جلانے والے یہودی کی سزا کم کردی

مقبوضہ بیت المقدس (ویب ڈیسک) اسرائیل کی وزارت انصاف نے تصدیق کی ہے کہ ایک فلسطینی خاندان کو جلا کر موت کی نیند سلانے کے ذمے دار ملزم اسرائیلی نوجوان نے اقرار کیا ہے کہ وہ اس نسل پرستی پر مبنی جرم کی تیاریوں میں شریک رہا۔ عرب ٹی وی کے مطابق یہ پیش رفت مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ: منظور پشتین، علی وزیر سمیت دیگر رہنماؤں کیخلاف مقدمہ ختم کرنے کا حکم

پشاور (نیوز ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے منظور پشتین، علی وزیر اور محسن داوڑ سمیت پختون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے دیگر رہنماؤں کے خلاف ضلع صوابی میں درج ایف آئی آر ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ پی ٹی ایم کے پانچ رہنماؤں منظور پشتین، محسن داوڑ، گلالئی اسماعیل، علی وزیر اور ڈاکٹر مشتاق مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیمرا کو نئے ٹی وی لائنسنس جاری کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیمرا کو نئے ٹی وی چینلز لائسنس جاری کرنے سے روک دیا، لائسنس کے اجراء کا عمل عدالتی فیصلے سے مشروط کردیا گیا، پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کی درخواست پر وزارت اطلاعات اور پیمرا کو نوٹس جاری کرکے 22 مئی سے قبل جواب طلب کرلیا مزید پڑھیں

حیات آباد سےگرفتار دہشت گرد کا پی ٹی آئی وزرا پر خودکش حملوں کی منصوبہ بندی کا انکشاف

پشاور (ویب ڈیسک) حیات آباد میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں گرفتار دہشت گرد یاسر نے مقامی عدالت میں اقبال جرم کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں حیات اباد میں مکان میں اپریشن کے بعد گرفتار ہونے والے مبینہ دہشت گرد یاسر ولد شمس الرحمان سکنہ درگئی مزید پڑھیں

ایرانی صدر حسن روحانی کے بھائی حسین فریدون کو بدعنوانی کےجرم میں قید کی سزا

تہران (نیوز ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی کے بھائی حسین فریدون کو بدعنوانی کے جرم کے تحت سزا سنا دی گئی ،تاہم ایرانی صدرحسن روحانی کے حامیوں نے کہاہے کہ یہ کیس سیاسی محرکات پر مبنی تھا۔ ایرانی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق صدر حسن روحانی کے بھائی اور ان کے قریبی ساتھی حسین فریدون مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا غیر مستند قرآن پاک کے نسخے فوری ضبط کرنے کا حکم

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) لاہور ہائیکورٹ نے اپنی ڈیڑھ سو سالہ تاریخ میں اردو زبان میں پہلا فیصلہ جاری کردیا، غیر مستند نسخوں کی اشاعت کے خلاف درخواست پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے عدالت نے فوری طور پر ایسے نسخے ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے قرآن پاک کے مزید پڑھیں

ہائیکورٹ نے داعش کے رکن اور نیو یارک حملوں میں ملوث طلحہ ہارون کی امریکہ حوالگی روک دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اڈیالہ جیل میں قید پاکستانی نژاد امریکی شہری طلحہ ہارون کو امریکہ کے حوالے کرنے سے روک دیا ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ ایک خط پر کسی فرد کو دوسرے ملک کے حوالے نہیں کیا جا سکتا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن مزید پڑھیں