حافظ سعید نے اپنے خلاف دہشتگردی مقدمات کو ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

لاہور (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) کالعدم تنظیم جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید نے اپنے خلاف درج دہشت گردی کے مقدمات پر لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ حافظ سعید، عبدالرحمان مکی، امیر حمزہ اور محمد یحیی عزیز سمیت 7 درخواست گزاروں نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے وفاقی حکومت، پنجاب حکومت اور ریجنل مزید پڑھیں

حسیین نواز نے 50 کروڑ روپے رشوت کی پیشکش کی، نواز شریف سے ملاقات کرائی گئی: جج ارشد ملک کے سنسنی خیزانکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ارشد ملک کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائے گئے بیان حلفی کا متن سامنے آگیا۔  جج ارشد ملک نے بیان حلفی میں تہلکہ خیزانکشافات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں کہا گیا نوازشریف منہ مانگی قیمت دینے کو تیار ہیں، کہا گیا کسی بھی مزید پڑھیں

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کا مبینہ ویڈیو سکینڈل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کا مبینہ ویڈیو سکینڈل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر ،چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بنچ سماعت کرے گا ۔ نجی ٹی وی “جیو نیوز” کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس آ صف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی مزید پڑھیں

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو ہٹانے کا فیصلہ: ترجمان اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ارشد ملک کو ان کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے وزارتِ قانون و انصاف کو اس حوالے سے خط لکھ دیا ہے۔ جس میں کہا ہے کہ جج ارشد ملک مزید پڑھیں

مصر نے ایران کیلئے جاسوسی کے الزام میں 6 افراد کو عمر قید کی سزا سنادی

قاہرہ (ڈیلی اردو) مصر میں عدالت نے ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں ملوث 5 ملزمان  کو  سزائے قید   بامشقت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔  مصری خبر ایجنسی  MENA کے مطابق عدالت  نے ایران کے لیے جاسوسی کرنے پر 5 افراد کو قید اور ایک شخص کو  15 سال  سخت قید کی سزا  دینے کا حکم سنایا ہے۔ قاہرہ کی فوجداری عدالت مزید پڑھیں

ایون فیلڈ ریفرنس میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ کے معاملہ پر مریم نواز کو نوٹس جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس ریفرنس میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ جمع کروانے کے معاملہ پر نیب کی درخواست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 19 جولائی کو ذاتی حیثیت میں  طلب کر لیا ہے۔ نیب مزید پڑھیں

اعلیٰ عدلیہ جج کی مبینہ ویڈیو لیک کا نوٹس لے: وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ کو احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ وڈیو لیک کا نوٹس لینا چاہیے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں

احتساب عدالت کے ‏جج ارشد ملک نے ویڈیو کو حقائق کے برعکس قرار دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت کے معزز جج ارشد ملک نے مریم نوازکی پریس کانفرنس میں دکھائی گئی ویڈیو کو حقائق کے برعکس قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے پریس ریلیز کے ذریعے اپنے خلاف سامنے آنے والی مبینہ ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میری مزید پڑھیں

مریم نواز احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ آڈیو ویڈیو ٹیپ سامنے لے آئیں

لاہور (ویب ڈیسک) مریم نواز العزيزیہ ریفرنس میں نواز شریف کو سزا سُنانے والے جج ارشد ملک سے متعلق مبینہ آڈیو ویڈیو ٹیپ سامنے لے آئیں، ن لیگ کے صدر شہباز شریف اور پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے ہمراہ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران مبینہ آڈیو ویڈیو ٹیپ صحافیوں کو دکھائی اور الزام لگایا مزید پڑھیں

رمضان شوگر ملز کیس: نیب کی استدعا مسترد، حمزہ شہباز 15 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

لاہور (ڈیلی اردو) احتساب عدالت نے حمزہ شہباز کو پندرہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت میں رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت نیب کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے پندرہ روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔ احتساب مزید پڑھیں