بھارت: پیغمبرِ اسلام سے متعلق بیان پر نوپور شرما پوری قوم سے معافی مانگیں، سپریم کورٹ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی سپریم کورٹ نے حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی معطل ترجمان نوپور شرما کے خلاف سخت ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بیان سے ملک میں آگ لگی ہوئی ہے اور آج جو کچھ ہو رہا ہے وہ اس کی تنہا ذمہ مزید پڑھیں

کراچی: نجی کمپنی پر توہینِ مذہب کا الزام، صدر موبائل مارکیٹ میں ہنگامہ آرائی

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) کراچی کے علاقے صدر میں شہر کی مرکزی موبائل فون مارکیٹ میں مبینہ توہین مذہب کی شکایت پر مسشتعل افراد نے ہنگامہ آرائی اور جلاو گھیراؤ کیا، جس کے بعد مارکیٹ مکمل طور پر بند ہو گئی۔ پولیس نے تحقیقات کے لیے 27 افراد کو حراست میں لینے کی تصدیق مزید پڑھیں

سوڈان میں احتجاجی مظاہرے، 9 افراد ہلاک

خرطوم (ڈیلی اردو) سوڈان میں ایک مرتبہ پھر 9 مظاہرین مارے گئے ہیں۔ قبل ازیں جمہوریت نواز تنظیم نے گزشتہ برس اکتوبر کی فوجی بغاوت کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہروں کی کال دی تھی۔ At least eight protesters were shot dead in Sudan on Thursday, medics said, as large crowds took to the streets مزید پڑھیں

پاکستانی حکام اور ادارے جبری گمشدگیوں کے خاتمے میں ناکام رہے ہیں، ہیومن رائٹس واچ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے جبری گمشدگیوں کے حوالے سے پاکستانی عدالت کے فیصلہ کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کا فیصلہ ایک بہترین موقع ہے کہ حکومت ثابت کرے کہ وہ جبر مزید پڑھیں

لیبیا: 20 تارکین وطن پیاس کے سبب ہلاک، 30 لاپتہ

طرابلس (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) لیبیا کے ریگستان میں 20 تارکین وطن کی لاشیں ملی ہیں۔ ایک دوسرے واقعے میں ایک چھوٹی کشتی بحیرہ روم میں ڈوب گئی، جس پر کم از کم 30 افراد سوار تھے۔ لیبیائی امدادی اہلکاروں کو چاڈ سے ملحق سرحد کے قریب ریگستان سے 20 افراد کی لاشیں مزید پڑھیں

بغیر اجازت حج: 10ہزار سعودی ریال جرمانے کا اعلان

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی حکام نے بغیر اجازت حج کرنیوالوں پر بھاری جرمانے لگانے کا اعلان کردیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق حج سے متعلق پبلک سکیورٹی کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ کوئی بھی شخص بغیر اجازت کے حج کی ادائیگی کی کوشش کرے گا تو اس پر 10 ہزار مزید پڑھیں

سری لنکا کے بحالی مرکز سے تقریباً 600 قیدی فرار

کولمبو (ڈیلی قردو/شِنہوا) سری لنکا کے وسطی علاقے پولونارووا میں واقع ایک بحالی مرکز میں 2 قیدی گروپوں کے درمیان لڑائی شروع ہونے کے بعد تقریباً 600 قیدی فرار ہو گئے ہیں۔ پولیس کے ترجمان نیہان تھلڈووا نے بتایا کہ حالات کو قابو میں لانے کیلئے فوجی جوانوں اور اضافی پولیس فورس کو کنڈاکادو بحالی مزید پڑھیں

بھارتی فوجی نے اپنے دو ساتھیوں کو فائرنگ کر کے ہلاک کردیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی فوجی اہلکار نے فائرنگ کرکے اپنے ہی دو ساتھیوں کو ہلاک کردیا، یہ واقعہ پنجاب کے سرحدی ضلع پٹھان کوٹ میں پیش آیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 22 سالہ سپاہی نے پیر کے روز دو حوالداروں کو فائرنگ کرکے ہلاک کیا۔ An army soldier killed two of his colleagues and مزید پڑھیں

کولمبیا کی جیل میں قیدیوں کے درمیان خونریز جھڑپ، 49 ہلاک، 30 زخمی

بوگوتا (ڈیلی اردو) براعظم جنوبی امریکا کے ملک کولمبیا کی جیل میں قیدیوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا جس کے نتیجے میں 49 قیدی ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کولمبیا کے جنوب مغربی شہر تلووآ کی ایک خطرناک جیل میں ہنگامہ، تشدد اور جھگڑے کے دوران 49 قیدی ہلاک ہوگئے۔ مزید پڑھیں

پیغمبر اسلام سے متعلق متنازع بیان کی ویڈیو سامنے لانے والا بھارتی صحافی محمد زبیر گرفتار

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کی پولیس نے صحافی اور فیکٹ چیک سائٹ ‘آلٹ نیوز ‘کے شریک بانی محمد زبیر کو ‘اشتعال انگیزی اور نفرت کے جذبات بھڑکانے’ کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ بھارتی نشریاتی ادارے ‘این ڈی ٹی وی’ کے مطابق محمد زبیر کو پیر کی شب مزید پڑھیں