سابق امریکی پائلٹ چین کو امریکہ کی خفیہ ٹیکنالوجی معلومات کیسے فروخت کرتا رہا؟

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکی فوج میں پائلٹ کی حیثیت سے خدمات سرانجام دینے کے بعد ریٹائر ہونے والے شاپور موئنیان نے اعتراف کیا ہے کہ انھوں نے امریکہ کی ایوی ایشن ٹیکنالوجی سے متعلق خفیہ معلومات چین کو فروخت کی ہیں۔ امریکی محکمہ انصاف کے مطابق فوج سے ریٹائر ہونے کے بعد 67 مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کے ہوٹل سے 17 افراد کی لاشیں برآمد

کیپ ٹاؤن (ڈیلی اردو/شِنہوا) جنوبی افریقہ کی پولیس نے کہا ہے کہ اتوار کی صبح ملک کے جنوب مشرقی شہر مشرقی لندن میں واقع ایک ہوٹل میں 17 افراد مردہ پائے گئے ہیں۔ صوبائی پولیس کے ترجمان ٹیمبنکوسی کنانا نے ایک مقامی ٹی وی کو بتایا کہ ہم اس مرحلے پر کوئی قیاس آرائیاں نہیں مزید پڑھیں

ایران: اسکیٹ بورڈنگ ایونٹ میں حجاب پہنے بغیر شرکت کرنیوالی لڑکیاں گرفتار

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے شہر شیراز میں اسکیٹ بورڈنگ ایونٹ میں حجاب پہنے بغیر شرکت کرنے والی لڑکیوں کو گرفتارکرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق متعدد لڑکیوں نے قانونی اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے حجاب ہٹایا، لڑکیوں کی شناخت کے بعد گرفتاری کا عمل جاری ہے۔ خیال رہے کہ ایران میں مذہبی اور قانونی مزید پڑھیں

میڈرڈ: ہسپانوی علاقے میلیا میں داخلے کی کوشش میں 23 افریقی تارکین وطن ہلاک

میڈرڈ (ڈیلی اردو) ہسپانوی علاقے میلیا میں داخلے کی کوشش میں کم از کم تیئیس افریقی تارکین وطن کی ہلاکت کے بعد مراکش کے انسانی حقوق کے کارکنوں نے اس واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ At least 23 refugees killed, dozens injured while trying to cross from Morocco ???????? into Spain's ???????? enclave مزید پڑھیں

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں ’شیزوفرینیا کے مریض‘ کو توہین مذہب پر سزائے موت کا حکم

مظفر آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کی ایک عدالت نے توہین مذہب کے الزام میں ایک شخص کو سزائے موت سنائی ہے تاہم اس کے بھائیوں کا دعویٰ ہے کہ وہ ذہنی مرض میں مبتلا ہے اور وہ اس کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

بھارتی ریاست گجرات میں فسادات: متاثرین کا کیس لڑنے والی وکیل کی گرفتاری پر احتجاج

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارتی ریاست گجرات کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) کی جانب سے سماجی کارکن تیستا سیتلواڈ کی گرفتاری پر سخت ردِعمل سامنے آ رہا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے فسادات میں ہلاک ہونے والے مسلمانوں کو قانونی معاونت کرنے والی وکیل کی گرفتاری پر تشویش کاا مزید پڑھیں

ناروے: اوسلو کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، 21 زخمی

اوسلو (ڈیلی اردو) ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں ایک نائٹ کلب اور قریبی گلیوں میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور 21 زخمی ہو گئے۔ Two dead and 21 injured after shooting in nightlife district of Norway’s capital, with police investigating as terror attackhttps://t.co/xxwzR4NUm0 — BBC Breaking News (@BBCBreaking) June 25, 2022 ناروے مزید پڑھیں

صحافی ارسلان خان بازیاب: سندھ رینجرز نے ان کی گرفتاری ظاہر کردی

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) کراچی کے علاقے کلفٹن سے لاپتہ ہونے والے صحافی، سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اور سماجی کارکن ارسلان خالد کی گرفتاری سندھ رینجرز نے ظاہر کرتے ہوئے انھیں تفتیش میں تعاون پر تنبیہ کر کے رہا کر دیا ہے۔ ترجمان سندھ رینجرز کی جانب سے جاری ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

امریکی سپریم کورٹ نے اسقاط حمل پر پابندی لگا دی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کی سپریم کورٹ نے، جیسا کہ توقع کی جارہی تھی، اسقاط حمل سے متعلق نصف صدی پرانے اس حکمنامے کو مسترد کر دیا ہے جو اس حق کو آئینی تحفظ فراہم کرتا تھا۔ عدالت نے اپنے نئے حکم میں اس بارے میں فیصلے کا اختیار ریاستوں کو دے دیا مزید پڑھیں

انڈونیشيا میں ’’توہين مذہب‘‘ کے الزام میں 6 افراد گرفتار

جکارتا (ڈیلی اردو) انڈونيشيا ميں پوليس نے ’توہين مذہب‘ کے الزام ميں چھ افراد کو گرفتار کر ليا ہے۔ سوشل ميڈيا پر جاری کردہ ايک پوسٹ میں، جسے اب ہٹایا جا چکا ہے۔ ’ہولی ونگز‘ نامی ايک پب کی طرف سے لکھا گیا تھا کہ وہاں جانے والوں میں سے مریم نامی تمام خواتین اور مزید پڑھیں