راجستھان: بی جے پی رہنما کے خلاف اشتعال انگیز بیان پر اجمیر درگاہ کے خادم سلمان چشتی گرفتار

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پیغمبر اسلام کی توہین کی مرتکب بی جے پی کی رہنما نوپر شرما کے خلاف بیان دینے والے درگاہ کے خادم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سلمان چشتی کی ایک مبینہ ویڈیو کلپ کے خلاف شکایت درج کی گئی تھی اور پولیس ان کی تلاش میں تھی۔ Releasing a مزید پڑھیں

بھارت: اتر پردیش میں مرغی کا گوشت فروخت کرنے پر مسلم دکاندار گرفتار

لکھنو (ڈیلی اردو/این این آئی) بھارتی ریاست اتر پردیش میں مرغی کا گوشت فروخت کرنے کے الزام میں ایک مسلمان دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق طالب حسین کو ہندو دیوتائوں کی تصاویر والے کاغذ میں مرغی کا گوشت فروخت کرنے پر گرفتار کیاگیا ہے۔ مقامی لوگوں کی شکایت مزید پڑھیں

لیبیا: تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 20 افراد ہلاک، 61 کو بچا لیا گیا

طرابلس (ڈیلی اردو) مالی سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن کی کشتی لیبیا کے ساحل پر ڈوب گئی، حادثے میں بائیس تارکین وطن ہلاک جبکہ 61 افراد کو زندہ بچا لیا گیا۔ Last week, 20 migrants tragically perished in the desert near the Chad-Libya border. This tragedy must be a call to action to provide مزید پڑھیں

اینکر عمران ریاض خان کی گرفتاری، اسلام آباد ہائی کورٹ نے معاملہ لاہور ہائیکورٹ بھیج دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اینکر پرسن اور یوٹیوبر صحافی عمران ریاض خان کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت کے بعد انہیں لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے بدھ کو عمران ریاض کی مزید پڑھیں

بھارت: مہاراشٹر میں مسلم روحانی پیشوا ’خواجہ سید چشتی‘ کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت میں 35 سالہ مسلم روحانی پیشوا کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ Nashik police detained one person in connection to the murder of Khwaja Sayyad Chishti (35), an Afghan refugee who was popularly known as ‘Sufi Baba’, officials said (@InamdarNadeem reports)https://t.co/rWwnejFej9 — Hindustan Times (@htTweets) July 6, 2022 مزید پڑھیں

فلسطین: صحافی شیریں ابو عاقلہ کی موت سے متعلق امریکی رپورٹ ناقابل قبول ہے، ٹونی ابو عاقلہ

غزہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) صحافی شیریں ابو عاقلہ کے بھائی نے امریکی محکمۂ خارجہ کی اس رپورٹ کو یکسر مسترد کر دیا ہے جس میں یہ نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ شیریں کی ہلاکت اسرائیل کی ’غیر ارادی‘ فائرنگ کے نتیجے میں ہوئی ہے۔ ٹونی ابو عاقلہ نے بی بی سی سے بات مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: چارسدہ میں داڑھی منڈوانے پر پابندی

چارسدہ (ڈیلی اردو/ٹی این این) خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں ایک مقامی جرگے نے پولیس کے تعاون سے حجاموں سے حلف لیا ہے کہ وہ اپنی دکانوں میں داڑھیوں کو نہیں منڈھوائیں گے، حلفیہ بیان تھانہ خانمائی پولیس کے مبینہ دستخط موجود ہیں جس سے پولیس انکار کرتے ہیں۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1544208497608339456?t=RNPxpndVRiekUREBZ3esKw&s=19 خیبر پختونخوا کے انسانی مزید پڑھیں

امریکا: شکاگو میں یوم آزادی کی پریڈ پر فائرنگ، 7 افراد ہلاک، 54 زخمی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف/روئٹرز) امریکی پولیس کا کہنا ہے کہ شکاگو شہر کے مضافاتی علاقے النوائے کے ہائی لینڈ پارک میں چار جولائی کو ہونے والی پریڈ پر ہلاکت خیز فائرنگ کے الزام میں پولیس نے مختصر تعاقب کے بعد ایک 22 سالہ شخص کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے اپنی ایک ٹویٹ میں مزید پڑھیں

سعودی عرب: سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 13 ہزار سے زائد تارکین وطن گرفتار

ریاض (ڈیلی اردو/اے پی پی) سعودی عرب کی سکیورٹی فورسز نے ایک ہفتے کے دوران مختلف کارروائیوں کے دوران 13 ہزار 511 غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کیا ہے۔ سعودی خبررساں ادارے نے وزارت داخلہ کے جاری اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا کہ 23 سے 29 جون 2022 کے درمیان 13 ہزار مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا وزیراعظم کو طلب کرنے کا عندیہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں وزیراعظم شہبازشریف کو طلب کرنے کا عندیہ دے دیا، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ اگر پارلیمنٹ اور حکومت بے بس ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ ریاست کے اندر ریاست ہے، اگر آئندہ سماعت تک وفاقی حکومت مسنگ مزید پڑھیں