امریکی ریاست ٹیکساس میں کنٹینر سے 46 تارکین وطن کی لاشیں برآمد

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/روئٹرز) امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک ٹرک کے اندر مردہ پائے جانے والے ان افراد کی قومیت کی ابھی تصدیق نہیں ہو سکی ہے تاہم امریکی میڈیا کے مطابق یہ تارکین وطن تھے۔ 16 دیگر افراد کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ سان انٹونیو کے باہر ٹرک ٹریلر میں پائی جانے مزید پڑھیں

یوکرین میں شاپنگ مال پر روسی حملے میں 18 افراد ہلاک، سلامتی کونسل کا اجلاس طلب

کیف (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) یوکرین کے شہر کریمینچک میں پیر کو ایک شاپنگ مال پر روس کے میزائلوں حملے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 18 ہو گئی ہے۔ اس کارروائی کے خلاف ملک بھر میں منگل کو یومِ سوگ منایا جا رہا ہے۔ Large shopping mall in Kremenchuk with مزید پڑھیں

روس نے 43 کینیڈین شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی

ماسکو (ڈیلی اردو) روس نے 43 کینیڈین شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔ ماسکو سے خبر ایجنسی کے مطابق فہرست میں کینیڈا کی گورننگ لبرل پارٹی کی چیئرپرسن سوزان کوون بھی شامل ہیں۔ خبر ایجنسی نے بتایا کہ بینک آف کینیڈا کے سابق گورنر مارک کارنی بھی روس میں داخل نہیں مزید پڑھیں

جرمنی: سیاسی پناہ کے متلاشی افراد کے مرکز میں چاقو حملہ، ایک شخص ہلاک، 5 زخمی

برلن (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) جرمنی میں سیاسی پناہ کے متلاشی افراد کے ایک مرکز میں ایک شخص نے چاقو سے حملہ کرتے ہوئے ایک فرد کو ہلاک جبکہ پانچ دیگر کو زخمی کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق حملہ آور نے بلا تخصیص لوگوں کو چاقو سے نشانہ بنایا۔ جرمنی کے جنوبی حصے مزید پڑھیں

کچھ ’لاپتا افراد‘ کے کلبھوشن یادیو سے رابطے تھے، وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ کا دعویٰ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ریاض پیرزادہ نے صدر عارف علوی، عمران خان اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ چلا نے کا مطالبہ کر دیا۔ ریاض پیر زادہ کا کہنا ہے کچھ لاپتا افراد بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو یا ہمسایہ ممالک سے رابطوں مزید پڑھیں

سابق امریکی پائلٹ چین کو امریکہ کی خفیہ ٹیکنالوجی معلومات کیسے فروخت کرتا رہا؟

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکی فوج میں پائلٹ کی حیثیت سے خدمات سرانجام دینے کے بعد ریٹائر ہونے والے شاپور موئنیان نے اعتراف کیا ہے کہ انھوں نے امریکہ کی ایوی ایشن ٹیکنالوجی سے متعلق خفیہ معلومات چین کو فروخت کی ہیں۔ امریکی محکمہ انصاف کے مطابق فوج سے ریٹائر ہونے کے بعد 67 مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کے ہوٹل سے 17 افراد کی لاشیں برآمد

کیپ ٹاؤن (ڈیلی اردو/شِنہوا) جنوبی افریقہ کی پولیس نے کہا ہے کہ اتوار کی صبح ملک کے جنوب مشرقی شہر مشرقی لندن میں واقع ایک ہوٹل میں 17 افراد مردہ پائے گئے ہیں۔ صوبائی پولیس کے ترجمان ٹیمبنکوسی کنانا نے ایک مقامی ٹی وی کو بتایا کہ ہم اس مرحلے پر کوئی قیاس آرائیاں نہیں مزید پڑھیں

ایران: اسکیٹ بورڈنگ ایونٹ میں حجاب پہنے بغیر شرکت کرنیوالی لڑکیاں گرفتار

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے شہر شیراز میں اسکیٹ بورڈنگ ایونٹ میں حجاب پہنے بغیر شرکت کرنے والی لڑکیوں کو گرفتارکرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق متعدد لڑکیوں نے قانونی اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے حجاب ہٹایا، لڑکیوں کی شناخت کے بعد گرفتاری کا عمل جاری ہے۔ خیال رہے کہ ایران میں مذہبی اور قانونی مزید پڑھیں

میڈرڈ: ہسپانوی علاقے میلیا میں داخلے کی کوشش میں 23 افریقی تارکین وطن ہلاک

میڈرڈ (ڈیلی اردو) ہسپانوی علاقے میلیا میں داخلے کی کوشش میں کم از کم تیئیس افریقی تارکین وطن کی ہلاکت کے بعد مراکش کے انسانی حقوق کے کارکنوں نے اس واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ At least 23 refugees killed, dozens injured while trying to cross from Morocco ???????? into Spain's ???????? enclave مزید پڑھیں

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں ’شیزوفرینیا کے مریض‘ کو توہین مذہب پر سزائے موت کا حکم

مظفر آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کی ایک عدالت نے توہین مذہب کے الزام میں ایک شخص کو سزائے موت سنائی ہے تاہم اس کے بھائیوں کا دعویٰ ہے کہ وہ ذہنی مرض میں مبتلا ہے اور وہ اس کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں