تیگرائے جنگجو ایتھوپیائی خواتین کے ریپ میں ملوث ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل

عدیس ابابا (ڈیلی اردو اے ایف پی/اے پی) ایتھوپیائی خواتین نے بتایا ہے کہ تیگرائے کے جنگجوؤں نے ان کے علاقے پر حملہ کرنے کے بعد مار پیٹ کے علاوہ ان کے ساتھ جنسی زیادتی بھی کی۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق ان میں سے کچھ کا تو ان کے بچوں کے سامنے ریپ کیا گیا۔ مزید پڑھیں

آرمی پبلک اسکول کیس: عدالت کے طلب کرنے پر وزیرِ اعظم عمران خان سپریم کورٹ میں پیش

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے/بی بی سی) وزیر اعظم عمران خان عدالت کی جانب سے طلب کرنے پر سپریم کورٹ پہنچ گئے ہیں۔ ​سپریم کورٹ نے آرمی پبلک اسکول حملے سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران وزیرِاعظم عمران خان کو طلب کیا تھا۔ اسلام آباد میں بدھ کو چیف جسٹس گلزار مزید پڑھیں

فلسطینی عسکری تنظیم حماس نے 3 افراد کو سزائے موت دیدی

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطینی عسکری تنظیم اور غزہ پٹی کی منتظم حماس نے تین افراد کو موت کے سزا سنا دی۔ ان میں سے دو پر اسرائیل کی معاونت کا الزام تھا جب کہ ایک شخص کو منشیات کے کاروبار کے جرم میں سزائے موت دی گئی۔ اس سے قبل حماس نے اکتوبر کے آخر مزید پڑھیں

یمن: حوثیوں کی عدالت نے ‘بے حیائی’ پر مقامی ماڈل کو 5 سال قید کی سزا سنا دی

صنعاء (ڈیلی اردو) یمن میں جواں سال ماڈل کو بے حیائی پھیلانے کے الزام میں سزا سنادی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حوثی فورسز نے 20 سالہ ماڈل انتصار الحمادی کو فروری میں حراست میں لیا تھا اور ان پر بے حیائی پھیلانے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ Houthi-run court jails Yemeni model مزید پڑھیں

بنگلادیش کے سابق چیف جسٹس کو 11 سال قید کی سزا

ڈھاکا (ڈیلی اردو) بنگلا دیش کے سابق چیف جسٹس کو منی لانڈرنگ اور اعتماد توڑنے کے کیس میں 11 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلا دیشی عدالت نے سابق چیف جسٹس سریندر کمار سنہا کو ان کی غیر موجودگی میں سزا سنائی، سریندر کماران دنوں شمالی امریکا میں مزید پڑھیں

فرانسیسی چرچ جنسی زیادتی کے متاثرین کو زرتلافی دینے پر راضی

پیرس (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/اے ایف پی/روئٹرز) فرانس کے کیتھولک چرچ نے پادریوں کے ہاتھوں جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والے متاثرین کو زرتلافی ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے لیے چرچ کے اثاثے فروخت کیے جائیں گے اور اگر ضرورت پڑی تو بینک سے قرض لیا جائے گا۔ فرانسیسی بشپس نے ایک تحریری مزید پڑھیں

بھارت میں پاکستانی بحریہ کے 10 عہدیداروں کیخلاف مقدمہ درج

نئی دہلی + اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) ایک بھارتی ماہی گیر کی ہلاکت کے بعد پاکستانی بحریہ کے عہدیداروں کے خلاف مقدمہ درج کیا گيا ہے۔ اسلام آباد کا کہنا ہے کہ بھارتی کشتی پاکستانی علاقے میں داخل ہوئی اور جب تنبیہ کو بھی نظر انداز کر دیا گیا تب فائرنگ کی گئی۔ بھارتی مزید پڑھیں

بھارتی فوجی نے فائرنگ کرکے اپنے 4 ساتھیوں کو ہلاک کردیا، 3 زخمی

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت کے ریاست چھتیس گڑھ میں بھارتی فوجی نے اپنے ساتھیوں پر فائرنگ کرکے 4 اہلکاروں کو ہلاک اور 3 کو زخمی کردیا۔ بھارتی خبر رساں ادارے اے این آئی کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ میں بھارتی فوجی نے اپنی ہی سروس رائفل اے کے 47 سے کیمپ میں فائرنگ کرکے مزید پڑھیں

جرمنی: ٹرین میں چاقو حملے سے تین مسافر زخمی، ملزم گرفتار

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی/روئٹرز) جرمنی کی ہائی اسپیڈ ریل گاڑی میں کئے گئے چاقو کے وار سے کم از کم تین افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ حملے کے وقت ریل گاڑی جرمنی کی جنوبی ریاست باویریا میں روانہ تھی۔ مقامی پولیس نے نیوز ایجنسی اے پی کو بتایا مزید پڑھیں

عراق: پولیس اور ایران نواز مظاہرین میں تصادم، 2 افراد ہلاک، 125 زخمی

بغداد (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے ایف پی/ڈی پی اے) بغداد میں سینکڑوں ایران نواز مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں، جن میں دو افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہوگئے۔ مظاہرین عراق کے حالیہ پارلیمانی انتخابات میں ایران نواز سیاسی گروپوں کی ناکامی سے ناراض ہیں۔ عراق کے دارالحکومت بغداد میں جمعے کے روز مزید پڑھیں