پارا چنار: طوری اور منگل قبائل میں تصادم، 10 افراد ہلاک، 9 زخمی، 6 لاپتا

پاراچنار (رپورٹ: احمد طوری) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں پاک-افغان سرحد کے قریب طوری اور منگل قبائل کے مابین جنگلات کے تنازعہ پر مسلح تصادم شدت اختیار کرگیا ہے، ہفتہ 23 اکتوبر 2021 کے صبح ساڑھے دس بجے سے جاری اس لڑائی میں فریقین ایک دوسرے کے خلاف بھاری ہتھیار استعمال کررہے مزید پڑھیں

تحریک لبیک کا لانگ مارچ: پولیس اور کارکنان کے درمیان جھڑپیں، 3 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد ہلاک

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں تین اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ جھڑپوں کے باعث ٹی ایل پی کے تین کارکن کے بھی ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ترجمان لاہور پولیس انسپکٹر رانا عارف مزید پڑھیں

کراچی: اغوا اور قتل میں ملوث سی ٹی ڈی کا سابق انچارج عثمان شاہ گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) اغوا اور قتل میں ملوث کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) بلوچستان کی لوکیٹر ٹیم کا سابق انچارج عثمان شاہ کوئٹہ سے گرفتار کرلیا گیا۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کراچی کی جانب جاری بیان کے مطابق سی ٹی ڈی کراچی نے کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے عثمان شاہ عرف میجر عثمان نامی ملزم مزید پڑھیں

سیالکوٹ میں توہین مذہب کے الزام میں گرفتار اسٹیفن مسیح کی رہائی کا مطالبہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے) اقوام متحدہ سے منسلک انسانی حقوق کے ماہرین نے جمعرات کے روز پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ توہین مذہب کے مبینہ الزام پر دو سال سے گرفتار ایک مسیحی شخص اسٹیفن مسیح کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ انھوں نے کہا کہ اسٹیفن مسیح کا ذہنی توازن مزید پڑھیں

امریکی ریاست ٹیکساس میں نرس پر 4 مریضوں کو ’ہوا کا ٹیکا‘ لگا کر قتل کرنیکا جرم ثابت

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) انڈیا میں نار کوٹکس کنٹرول بیورو کی ایک ٹیم نے تحقیقات کے لیے ممبئی میں اداکار شاہ رخ خان کے گھر چھاپہ مارا ہے۔ اس کارروائی کا تعلق شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کے سے ہے جو منشیات کے ایک معاملے میں زیرِ حراست ہیں۔ خبر رساں مزید پڑھیں

ترکی نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے 15 جاسوس گرفتار کر لئے

انقرہ (ڈیلی اردو) ترکی نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے 15 مشتبہ جاسوس گرفتار کر لیے۔ ترک اخبار ’صباح’ کے مطابق ان مشتبہ جاسوسوں کو ایک ماہ قبل گرفتار کیا گیا تھا اور ان پر الزام ہے کہ انہوں نے موساد کو ترک شہریوں اور ملک میں تعلیم حاصل کرنے والے غیر ملکی طلبہ کے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں ہندوؤں کے تحفظ کا مطالبہ

ڈھاکا (ڈیلی اردو) بنگلہ دیش میں ہندو کمیونٹی پر حملوں کے خلاف ڈھاکا میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ایسی تصویر جاری کی گئی تھی، جو مقامی مسلم کمیونٹی کی طرف سے توہین مذہب قرار دی گئی تھی۔ اس کے بعد ملک کے کئی علاقوں میں ہندو کمیونٹی پر حملے شروع مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں قرآن کی مبینہ بے حرمتی: ہندوؤں پر حملے اور گرفتاریاں

ڈھاکا (ڈیلی اردو/بی بی سی) بنگلہ دیش میں پولیس کا کہنا ہے کہ گذشتہ پانچ دنوں میں ملک کے مختلف حصوں میں ہندوؤں کے مندروں، گھروں اور کاروباری مراکز پر حملوں کے کم سے کم 71 مقدمات درج کیے جا چکے ہیں اور لگ بھگ 450 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ بنگلہ دیش کے ضلع مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف: پاکستان بدستور گرے لسٹ میں رہے گا

پیرس (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا تین روزہ اجلاس 19 سے 21 اکتوبر تک منعقد ہو رہا ہے۔ ڈی ڈبلیو ذرائع کے مطابق، امکان ہے کہ پاکستان آئندہ چار ماہ تک بددستور گرے لسٹ میں ہی رہے گا۔ عالمی سطح پر منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے مزید پڑھیں

اسرائیل کیساتھ تعاون کا الزام، حماس نے 2 افراد کو سزائے موت سنا دی

بیت المقدس (ڈیلی اردو) غزہ میں حماس کی ایک فوجی عدالت نے اسرائیل کے ساتھ تعاون کرنے کے الزام میں دو افراد کو سزائے موت سنا دی ہے۔ ملزموں کی عمریں تینتالیس اور تیس برس بتائی گئی ہیں۔ ان دونوں پر الزام تھا کہ انہوں نے انتہائی حساس اور درست معلومات اسرائیل کو فراہم کیں، مزید پڑھیں