ثاقب نثار نے جج کو نوازشریف اور مریم کو نہ چھوڑنے کا حکم دیا، سابق چیف جسٹس کا انکشاف

اسلام آباد (ویب ڈیسک) گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس رانا ایم شمیم نے اپنے مصدقہ حلف نامے میں کہا ہے کہ وہ اس واقعے کے گواہ تھے جب اُس وقت کے چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے ہائی کورٹ کے ایک جج کو حکم دیا تھا کہ 2018ء کے عام انتخابات سے قبل نواز مزید پڑھیں

پوپ فرانسس کا چرچ میں ریپ اسکینڈلز بے نقاب کرنے پر صحافیوں سے اظہار تشکر

ویٹیکن سٹی (ڈیلی اردو/رائٹرز) پوپ فرانسس نے مذہبی جنسی استحصال کے اسکینڈلز کو بے نقاب کرنے پر صحافیوں کا شکریہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چرچ میں ہونے والی غلط حرکتوں کو سامنے لے کر آئے جو رومن کیتھولک چرچ نے ابتدائی طور پر چھپانے کی کوشش کی۔ رپورٹس کے مطابق پوپ فرانسس نے صحافت مزید پڑھیں

پاراچنار: اپرکرم میں مغوی نوجوان مشہد حسین کی تشدد زدہ لاش برآمد

پاراچنار (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے علاقے سلطان سے اغوا ہونے والے بیس سالہ شیعہ نوجوان مشہد حسین کی لاش سلطان کے علاقے سے برآمد ہو گئی، میت کو بعد ازاں آبائی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق اپر کرم کے علاقے سلطان سے 2 مزید پڑھیں

اسلام آباد: کالج کے عملے اور طلبہ کو ’ہراساں‘ کرنے پر اینکر ’’جاوید چوہدری‘‘ کے بیٹے سمیت 4 افراد گرفتار

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک کالج کے عملے اور طلبہ کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے کے الزام میں ایک معروف صحافی/ٹی وی اینکر کے بیٹے سمیت چار افراد کو گرفتار کرلہا گیا۔ رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ماڈل کالج فار بوائز ایف-11/3 کے پرنسپل ڈاکٹر اسد فیض کی شکایت مزید پڑھیں

ترک صدر کے گھر کی تصویر بنانے والا اسرائیلی جوڑا گرفتار

انقرہ (ڈیلی اردو/اے پی/ڈوئچے ویلے) ترکی میں ایک اسرائیلی جوڑے کو سیکورٹی حکام نے ایک حساس مقام کی تصویر بنانے پر گرفتار کر لیا ہے۔ اسرائیلی ذرائع کے مطابق اس جوڑے کو ترک صدر کے ایک گھر کی تصویر بنانے پر گرفتار کیا گیا۔ اسرائیلی وزارتِ خارجہ کے ایک ترجمان نے اس جوڑے کی ترکی مزید پڑھیں

بلوچستان: کوئٹہ سے تین مسخ شدہ لاشیں برآمد

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے نوحصار سے 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں، پولیس نے شناخت نہ ہونے پر لاشیں مردہ خانے منتقل کر کے کارروائی شروع کردی۔ ائیرپورٹ تھانہ پولیس کے مطابق انہیں اطلاع ملی کی نوحصار کے علاقے ریگی ناصران سے 3 نامعلوم افراد کی لاشیں مزید پڑھیں

سینیئر برطانوی فوجی افسران نے غیر مسلح افغان باشندوں کو قتل کرنے کے شواہد چھپائے

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) برطانوی ہائی کورٹ میں وزارت دفاع کی جانب سے پیش کردہ دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ برطانوی سپیشل فورسز کے افسران کو اس بات کا خدشہ تھا کہ ان کے فوجیوں نے چند ایسے غیر مسلح افغان باشندوں کو قتل کیا، جن سے انھیں کوئی خطرہ نہیں تھا۔ ان مزید پڑھیں

امریکی صحافی کو میانمار میں 11 سال کی قید

ینگون (ڈیلی اردو) میانمار میں ایک امریکی صحافی کو گیارہ برس کی سزائے قید سنا دی گئی ہے۔ مئی میں گرفتار کیے گئے ڈینی فنسٹر پر الزام تھا کہ وہ غیر قانونی رابطوں اور عوام کو فوجی حکومت کے خلاف اکسانے کے علاوہ ویزہ قواعد کی خلاف ورزی کا مرتکب ہوا تھا۔ فنسٹر پر بغاوت مزید پڑھیں

بلوچستان یونیورسٹی کے دو طالب علم مبینہ طور پر لاپتا، طلبہ تنظیموں کا احتجاج

کوئٹہ (ڈیلی اردو/وی او اے) بلوچستان کی سب سے بڑی درس گاہ بلوچستان یونیورسٹی کے ہاسٹل سے دو طلبہ کی مبینہ جبری گمشدگی کے واقعے کے خلاف طلبہ تنظیمیں احتجاج کر رہی ہیں۔ طلبہ تنظیموں نے اپنے ساتھیوں کی گمشدگی کے خلاف یونیورسٹی کے سامنے دھرنا دے رکھا ہے اور مرکزی دروازے بند کیے ہوئے مزید پڑھیں

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول سے خارج

لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب حکومت نے جمعرات کو مذہبی اور سیاسی جماعت تحریکِ لبیک پاکستان کے سربراہ مولانا سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول کی لسٹ سے نکالنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ سعد رضوی کے علاوہ تحریکِ لبیک سے منسلک درجنوں افراد کے نام فورتھ شیڈول سے نکالے گئے ہیں۔ فورتھ شیڈول ایک مزید پڑھیں