ثاقب نثار مبینہ آڈیو: فرانزک تصدیق کرنے والی امریکی کمپنی کا دھمکیاں ملنے کا دعویٰ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) صحافی احمد نورانی کی جاری کی جانے والی آڈیو کی فرانزک کرنے والی کمپنی ’گیرٹ ڈسکوری‘ کا کہنا ہے کہ ایک شخص کی طرف سے انہیں کال موصول ہوئی جس میں کہا گیا کہ کمپنی کے لوگوں کی زندگیاں خطرہ میں ہیں۔ اس کے علاوہ کال کرنے والے شخص مزید پڑھیں

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا پاکستان سے جبری گمشدگیاں ختم کرنیکا مطالبہ

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستانی حکام پر زور دیا ہے کہ وہ مشتبہ عسکریت پسندوں کو کئی برس تک بغیر مقدمہ چلائے جبری طور پر لاپتا کرنا بند کریں۔ رپورٹس کے مطابق ’زندہ بھوت‘ کے عنوان سے ایک رپورٹ میں انسانی حقوق گروپ نے گمشدہ افراد کے اہل خانہ کو اپنے زیر مزید پڑھیں

عمران خان کو لانا ہے، نواز شریف کو سزا دینی ہے،’ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے منسوب ایک مبینہ آڈیو لیک ہوئی ہے جس میں نواز شریف اور مریم نواز کو سزا دینے سے متعلق گفتگو ہے۔ ثاقب نثار نے اس مبینہ آڈیو کی تردید کر دی ہے۔ حال ہی میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار مزید پڑھیں

ایران نے غیرملکی آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا، عملہ یرغمال

تہران (ڈیلی اردو) ایران کی پاسداران انقلاب فورس نے ڈیزل لے جانے والے ایک غیر ملکی ٹینکر کو قبضے میں لیکر عملے کے 11 ارکان کو یرغمال بنالیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی پاسداران انقلاب کے مسلح کمانڈوز نے خلیج فارس میں ایک ٖغیرملکی آئل ٹینکر کو پکڑ لیا جس میں ڈیڑھ مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر دفاع کے گھر سے مبینہ ایرانی جاسوس گرفتار

یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیل کے وزیر دفاع کے کلینر کو ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی سیکیورٹی سروسز (شن بیٹ) اور اسرائیلی پولیس نے اس ماہ کے شروع میں وزیر دفاع بنی گنتز کے گھر پر کام کرنے والے ایک اسرائیلی کلینر کو اس الزام میں مزید پڑھیں

سوڈان میں فوجی بغاوت کیخلاف مظاہرے، سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 15 مظاہرین ہلاک

خرطوم (ڈیلی اردو) سوڈان میں سیکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرین کی جانب سے احتجاج کا اعلان کیا گیا تھا، مظاہرین نے فوجی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور فوجی مزید پڑھیں

ترکی میں ’جاسوسی‘ کے الزام میں گرفتار اسرائیلی جوڑا رہا

انقرہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) ترک حکام نے ان اسرائیلی میاں، بیوی کو رہا کر دیا ہے جنھیں چند روز قبل جاسوسی کے الزامات کے تحت اس وقت گرفتار کیا گیا تھا جب وہ ترکی میں صدارتی محل کی تصاویر بنا رہے تھے۔ ترکی سے رہائی پانے کے بعد دونوں میاں بیوی واپس اسرائیل پہنچ مزید پڑھیں

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کو 7 ماہ بعد رہا کر دیا گیا

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبے پنجاب کی پولیس نے مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد حسین رضوی کو سات ماہ بعد رہا کر دیا ہے۔ سعد حسین رضوی کو لاہور کی کوٹ لکھ پت جیل سے بدھ کی شام رہا کیا گیا جس کے بعد وہ ملتان مزید پڑھیں

سینئر صحافی مدثر نارو تاحال بازیاب نہ ہوسکا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سینئر صحافی مدثر نارو تاحال لاپتہ ہیں اور اس واقعے کو تین سال سے زائد کا عرصہ ہوچکا ہے، اب لیگی رہنما مریم نواز نے لاپتہ صحافی مدثر نارو کی فیملی سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔ #NewProfilePic pic.twitter.com/wEdTvM9QJm — Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) November 17, 2021 میڈیا سے بات چیت کرتے مزید پڑھیں

پاکستانی ہیکرز نے افغان صارفین کو نشانہ بنایا، فیس بک

نیو یارک (ڈیلی اردو/روئٹرز/وی او اے) فیس بک انتظامیہ کے مطابق پاکستانی ہیکرز نے اُن افغان صارفین کو نشانہ بنایا، جو کسی نہ کسی طرح سابق افغان حکومت سے منسلک تھے اور ایسا اُس وقت کیا گیا، جب سابق افغان حکومت ختم ہو رہی تھی۔ فیس بک نے الزام عائد کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مزید پڑھیں