خیبرپختونخوا: مردان میں خواجہ سرا قتل

مردان (ڈیلی اردو/ٹی ٹی این) خیبرپختونخوا میں ایک اور خواجہ سرا کو قتل کردیا گیا۔ مردان کے علاقے سری بہلول میں مجرا پارٹی کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں کالجی نامی خواجہ سرا لگ کر زخمی ہوگیا۔ پولیس تھانہ ساڑو شاہ کے عملے کے مطابق سریر احمد ولد وزیر سید محلہ سیدان گجرات نے رپورٹ مزید پڑھیں

کراچی: مفتی تقی عثمانی پر ’قاتلانہ حملے‘ کا معاملہ کیا ہے

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) کراچی کی دینی درسگاہ دارالعلوم کورنگی میں جمعرات کی صبح 34 برس کے ایک مشبہ شخص کی جیب سے چاقو برآمد ہونے کے بعد مقامی انتظامیہ نے اسے حراست میں لے لیا تھا۔ اس کے بعد پاکستان کے ٹی وی چینلز پر دن بھر مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملے مزید پڑھیں

صحافی عزیز میمن قتل کیس میں نئی ‘جے آئی ٹی’ بنانے کی سفارش

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن نے گزشتہ برس صوبۂ سندھ میں قتل ہونے والے صحافی عزیز میمن کے کیس میں نئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کی سفارش کر دی ہے۔ خیال رہے کہ سندھ کے علاقے محراب پور سے تعلق رکھنے والے عزیز مزید پڑھیں

شاہی خاندان کو تنقید کا نشانہ بنانے والا کویتی شاعر جمال السائر گرفتار

کویت سٹی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/روئٹرز/اے پی) کویت کے ایک شاعر نے حکومت پر آئین کی خلاف ورزی کرنے اور پارلیمان کی خلاف بات کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔ کویت میں شاہی خاندان پر نکتہ چینی ایک مجرمانہ فعل مانا جاتا ہے۔ کویت کے ایک معروف شاعر اور سیاسی کارکن جمال السائر کے اہل خانہ مزید پڑھیں

فرانس میں اسلام پر تنقیدی ویڈیو بنانے والی لڑکی کو آن لائن ہراساں کرنے کے الزام میں 11 افراد کو سزا

پیرس (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) فرانس کی ایک عدالت نے ایک کم عمر لڑکی کو اسلام پر تنقیدی پوسٹس ڈالنے کے بعد آن لائن ہراساں کرنے والے گیارہ افراد کو سائبر بلینگ کے جرم کا مرتکب ٹھہرایا ہے۔ اپنی طرز کا یہ واحد مقدمہ تھا جس کے لیے فرانس نے سائبر بلینگ کے کیس مزید پڑھیں

بھارت: مسیحی پادری اسٹن سوامی کی دوران حراست موت پر احتجاج، اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے قبائلیوں کے حقوق کی لڑائی لڑنے والے 84 سالہ مسیحی پادری اور انسانی حقوق کے سرگرم کارکن فادر اسٹن سوامی کی زیر حراست موت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ حقوق انسانی سے متعلق اقوامِ متحدہ کے ہائی کمشنر کے دفتر کی مزید پڑھیں

ایف آئی اے کے سامنے پیش ہوں گا نہ ضمانت کراؤں گا، صحافی ندیم ملک

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) مقامی صحافی اور نجی ٹی وی چینل سما میں ’ندیم ملک لائیو‘ ٹاک شو کے میزبان ندیم ملک کا کہنا ہے کہ وہ کسی قمیت پر بھی ایف آئی اے کے سامنے پیش نہیں ہوں گے اور اگر وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) انھیں گرفتار کرنا چاہتا ہے مزید پڑھیں

برطانیہ: غیرقانونی امیگریشن، انسانی اسمگلنگ روکنے کیلئے سخت سزائیں تجویز

لندن (ڈیلی اردو/وی او اے) برطانیہ نے امیگریشن قوانین میں ترمیم کے لیے ایک بل متعارف کرایا ہے جس کے تحت ملک میں پناہ حاصل کرنے کے لیے مہاجرین کا غیرقانونی طور پر آنا جرم قرار دیا گیا ہے۔ مجوزہ ترمیم کے تحت برطانیہ میں بغیر اجازت اور غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے مزید پڑھیں

میانمار میں فوج کا دیہاتوں پر حملہ، 25 افراد ہلاک

ینگون (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/رائٹرز) میانمار کی سکیورٹی فورسز نے اس ہفتے کے اوائل میں ایک گاؤں پر فائرنگ کرکے کم از کم 25 افراد کو ہلاک کردیا۔ ایک مقامی باشندے کے مطابق فوجیوں نے ‘حرکت کرتی ہوئی دکھائی دینے والی ہر چیز کو گولی ماردی۔‘ میانمار کے مقامی میڈیا اور عینی شاہدین کی رپورٹوں کے مزید پڑھیں

طالب علم سے بدفعلی: ملزم مفتی عزیز الرحمٰن کے مقدمے میں 295 بی اور 298 کی دفعات شامل

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور کے مدرسہ منظور الاسلامیہ میں مفتی عزیزالرحمٰن کے طالب علم سے زیادتی کیس کے معاملے میں پولیس نے ملزم کے خلاف مقدس کتاب کی توہین اور مذہبی جذبات مجروح کرنے کی دفعات شامل کر لیں۔ پولیس نے مفتی عزیزالرحمٰن کے خلاف مقدمے میں مقدس کتاب کی توہین اور مذہبی جذبات مجروح مزید پڑھیں