مفتی عزیز الرحمٰن کی طالبعلم سے بدفعلی ویڈیو کی فارنزک سے تصدیق ہوگئی، ڈی آئی جی شارق جمال

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور کے مدرسہ منظور الاسلامیہ میں مفتی کے طالب علم سے زیادتی کیس کے معاملے میں بدفعلی ویڈیو کی رپورٹ بھی پولیس کو موصول ہوگئی۔ لیب رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شخصی خدوخال طالب علم صابر اور ملزم عزیز الرحمٰن سے مطابقت رکھتے ہیں، وقوعہ پرانا ہونے کی وجہ سے ڈی مزید پڑھیں

دہشت گردوں کی مالی اعانت اور منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے نیب کا خصوصی سیل قائم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) قومی احتساب بیورو (نیب) نے مالی جرائم اور وسائل کی غیر قانونی منتقلی کی روک تھام کے لیے انسداد منی لانڈرنگ اور مالی معاونت برائے دہشت گردی کا مقابلہ (اے ایم ایل اینڈ سی ایف ٹی) سیل قائم کردیا۔ رپورٹس کے مطابق تاہم دہشت گردوں کی مالی اعانت کے معاملات کی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں غیر قانونی تارکینِ وطن کے خلاف بڑا آپریشن، ہزاروں گرفتار

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران غیرقانون طور پر مقیم سمیت دیگر قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ہزاروں تارکین وطن کو گرفتار کیا گیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف مہم بھی جاری مزید پڑھیں

پوپ فرانس کا ویٹی کن کے کارڈینل سمیت 10 افراد کیخلاف مقدمہ چلانے کا حکم

ویٹی کن سٹی (ڈیلی اردو) مسیحی برادری کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسسز نے کرپشن میں ملوث کارڈینل سمیت 10 افراد کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسیحی برادری کے مقدس شہر ویٹی کن سٹی میں مالیاتی جرائم میں ملوث ہونے والے ملزمان مزید پڑھیں

بھارت کے اسلام آباد میں ہائی کمیشن پر مبینہ ڈرون پرواز کا دعویٰ پاکستان نے مسترد کر دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان نے بھارت کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ ایک ڈرون طیارے کو مبینہ طور پر اسلام آباد میں واقع بھارت کے ہائی کمیشن کی عمارت کے اوپر پرواز کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ پاکستان کے دفترِ خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے جمعے کو مزید پڑھیں

اسرائیلی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/اے پی/اے ایف پی/روئٹرز) مغربی کنارے کے شہر نابلس کے قریب اسرائیلی آباد کاروں اور فلسطینیوں کے درمیان پرتشدد جھڑپوں میں ایک بیس سالہ فلسطینی نوجوان ہلاک ہو گیا ہے۔ ادھر غزہ پٹی میں اسرائیل کے فضائی حملوں سے تناؤ ایک مرتبہ پھر بڑھ گیا ہے۔ مقامی حکام کے مطابق ایک بیس مزید پڑھیں

لاہور: سکول میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور پولیس نے نشتر کالونی میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کا کہنا ہے کہ متاثرہ بچی سے زیادتی سکول میں کی گئی، ملزم اور متاثرہ بچی ایک ہی سکول میں پڑھتے ہیں۔ مزید پڑھیں

ایبٹ آباد: جے یو آئی کے رہنما مفتی کفایت اللہ کی غداری کیس میں ضمانت منظور

ایبٹ آباد (ڈیلی اردو) پشاور ہائی کورٹ کے ایبٹ آباد سرکٹ بینچ نے غداری کیس میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ کی ضمانت پر رہائی کا حکم دے دیا۔ جسٹس شکیل احمد نے مفتی کفایت اللہ کو ضمانت کے عوض 5 لاکھ مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔ صحافیوں سے گفتگو مزید پڑھیں

اسرائیل کا مقبوضہ بستی پر فوجی اڈہ تعمیر کرنے کا منصوبہ

یروشلم (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/اے پی/اے ایف پی) ایک مقتول اسرائیلی کے نام پر آباد کی جانے والی ایویٹر نامی بستی کو اب خالی کرا لیا جائے گا۔ اسرائیلی وزارت دفاع نے اس علاقے کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے اور وہ وہاں ایک فوجی اڈہ تعمیر کرے گی۔ بین الاقوامی اور اسرائیلی قوانین کو مزید پڑھیں

رحیم یار خان: توہین رسالت کیس میں رہائی پانے والے نوجوان کو پولیس کانسٹیبل نے قتل کر دیا

رحیم یار خان (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں حال ہی میں توہین رسالت کیس میں رہائی پانے والے وقاص نامی نوجوان کو پولیس کانسٹیبل نے بے دردی سے قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وقاص نامی نوجوان کو پولیس کانسٹیبل حافظ عبد القادر نے اڈا روشن بھیٹ چوک بہادر پور مزید پڑھیں