مالی: ‘ممکنہ بغاوت‘ میں صدر اور وزیر اعظم گرفتار

بماکو (ڈیلی اردو/اے پی/روئٹرز/اے ایف پی) مالی میں فوجیوں کے ذریعہ سویلین رہنماؤں کو حراست میں لینے کے بعد عبوری صدر باہ نداو اور وزیر اعظم مختار وان کے ‘اغوا‘ کی یورپی یونین نے مذمت کی ہے۔ مالی کے فوجی عہدیداروں نے صدر باہ نداو اور وزیر اعظم مختار وان کو پیر کے روز گرفتار مزید پڑھیں

کراچی میں نیوی اور پولیس اہلکاروں کے درمیان تصادم، تحقیقات جاری

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبہ سندھ کی پولیس نے کہا ہے کہ کراچی میں پولیس اور پاکستان نیوی کے اہلکاروں کے درمیان تصادم اور تشدد کے واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔ سندھ پولیس کے ترجمان کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ روز ماڑی مزید پڑھیں

صحافی کی گرفتاری کیلئے مسافر طیارے کو زبردستی بیلاروس میں اتار دیا گیا

ایتھنز (ڈیلی اردو/بی بی سی) مغربی ممالک نے بیلاروس کے اس اقدام پر شدید تنقید کی ہے جس میں بیلاروس نے اپنی حدود میں پرواز کرنے والے ایک طیارے کو زبردستی زمین پر اتار کر اس پر سوار ایک حکومت مخالف صحافی کو گرفتار کیا ہے۔ یورپی یونین کے حکام اس حوالے سے اپنے ردِعمل مزید پڑھیں

اوکاڑہ: بدبخت بیٹے نے باپ اور ماں کو قتل کردیا

اوکاڑہ (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں بدبخت سنگدل بیٹے نے باپ اور ماں کو قتل کردیا۔ رپورٹس کے مطابق اوکاڑہ کے نواحی گاؤں 48 تھری آر میں بدبخت بیٹے نے باپ اور سوتیلی ماں کو قتل کردیا، ملزم واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، جب کہ پولیس نے ملزم کی مزید پڑھیں

میانمار: فوجی بغاوت کے مخالف 1 لاکھ 25 ہزار سے زائد اساتذہ معطل

ینگون (ڈیلی اردو) میانمار میں فوجی بغاوت کی مخالفت کرنے جرم میں اب تک سوا لاکھ سے زائد اساتذہ کو معطل کیا جاچکا ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق میانمار ٹیچرز فیڈریشن سے تعلق رکھنے والے ایک عہدیدار نے اپنا نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ ہفتے کے روز مزید پڑھیں

پاکستان کا بھارتی جاسوس گرفتار کرنے کا دعویٰ

لاہور (ڈیلی اردو) پولیس نے صوبہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور سے مبینہ بھارتی جاسوس گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق نشتر کالونی سے مبینہ بھارتی جاسوس گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مشکوک شخص سے تفتیش کی تو اس نے اپنا نام ندیم ولد جن مند بتایا، مشکوک شخص نے بتایا احمد پور مزید پڑھیں

سرینگر: بھارتی کشمیر میں مبینہ ملک دشمن سرگرمیوں کے الزام میں سرکاری ملازمین برطرف

سرینگر (ڈیلی اردو/ وی او اے) بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں ملک دشمن سرگرمیوں کے الزام میں مزید دو سرکاری ملازمین کو برطرف کر دیا گیا ہے۔ کشمیر کے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے مبینہ طور پر ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں سرکاری اسکولوں کے دو اساتذہ بشیر احمد شیخ مزید پڑھیں

ضلع کرم: صدہ میں ایف سی اہلکاروں اور مظاہرین میں جھڑپ، 8 افراد زخمی، 3 کی حالت تشویشناک

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کی تحصیل صدہ میں مظاہرین اور فرنٹیئر کور (ایف سی) کے اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق عہدیداروں نے بتایا کہ ایک ہجوم نے صدہ میں ضلعی انتظامیہ کے دفاتر پر حملہ کیا۔ ضلعی انتظامیہ کا دفتر ضلع کرم مزید پڑھیں

پاکستانی سکیورٹی اہلکار کی اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ، 6 اہلکار ہلاک، 7 زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) بلوچستان کے ضلع کیچ میں سکیورٹی فورسز کے ایک اہلکار نے فائرنگ کر کے کم از کم چھ ساتھی اہلکاروں کو ہلاک اور سات کو زخمی کر دیا ہے۔ محکمہ داخلہ حکومت بلوچستان کے ایک اہلکار نے بی بی سی کو اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ’سکیورٹی مزید پڑھیں

سری نگر: کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی نے خودکشی کر لی

سری نگر (ڈیلی اردو/کے ایم ایس) مقبوضہ کشمیر میں انڈین ایئرفورس کے ایک اہلکار نے سری نگر فضائی اڈے میں اپنے کمرے کی چھت سے لٹک کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سری نگر کے فضائی اڈے میں تعینات ہریانہ سے تعلق رکھنے والے انڈین ایئر فورس کے اہلکار نے گلے مزید پڑھیں